روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2010ء میں مکرم محمد فہیم ملک صاحب ایڈووکیٹ نے 28مئی کے سانحہ میں شہادت کی سعادت پانے والے مسجد بیت النور لاہور کے خادم مکرم محمد انور سراء صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مسجد بیت النور میں داخل ہونے والے دہشتگردوں کے لئے مکرم محمد انور صاحب پہلی رکاوٹ ثابت ہوئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اگست 2010ء میں مکرم ڈاکٹر نجم الحسن صاحب (چائلڈ سپیشلسٹ) ابن مکرم فخرالحسن صاحب آف اورنگی ٹاؤن کراچی کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ مکرم ڈاکٹر نجم الحسن صاحب کو 16 اور 17؍ اگست 2010ء کی درمیانی شب تقریباً سوا بارہ بجے فائرنگ کرکے صرف 39 سال کی عمر میں شہید […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2010ء میں ایک پرانی اشاعت سے مکرم محمد شفیع اشرف صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ثبوت دے دیا عشّاق نے محبت کا نصیب ہو گیا رُتبہ انہیں شہادت کا کٹا دیئے رہِ حق میں انہوں نے سر اپنے نگوں نہ ہونے دیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں سلسلہ کے دیرینہ خادم مکرم پیر حبیب الرحمٰن صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ محترم پیر حبیب الرحمٰن صاحب کو سانگھڑ میں 19؍اگست 2010ء کی صبح قریباً گیارہ بجے دو نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے گولی ماردی جس کی وجہ سے آپ موقع پر ہی شہید […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی 2010ء میں مکرم رشید ندیم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُسی کے دَم سے یہ برگِ ثنا مہکتا ہے کچھ اس طرح سے وہ دستِ دعا مہکتا ہے جو گھر سے پاؤں میں ہجرت پہن کے نکلا تھا اب اُس کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں مکرم واحد اللہ جاوید صاحب کے قلم سے محترم منیر احمد شیخ صاحب شہید لاہور (امیر جماعت احمدیہ ضلع لاہور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آج خدا کے فضل سے دنیا میں صرف جماعت احمدیہ ہی ایک ایسی جماعت ہے جو خدا کے وجود پر گواہ ہے کیونکہ نہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرمہ ب۔نصیر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مکرم منیر احمد شیخ صاحب میرے شوہر مکرم نصیرالدین صاحب کے چھوٹے بھائی تھے۔ میرے شوہر تیرہ سال قبل کینسر سے وفات پاگئے تھے۔ آپ کے والد مکرم شیخ تاج الدین صاحب کے 7 بچے تھے۔ 4 بیٹے اور 3 بیٹیاں۔ مکرم منیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2010ء میں مکرم منیر احمد شیخ صاحب امیر جماعت لاہور کی شہادت کے حوالہ سے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خود مدّتوں تُو مسندِ انصاف پر رہا انصاف کون دے گا تجھے تیرے قتل کا جس وقت جا نماز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر 2010ء میں مکرمہ ک۔ خانم صاحبہ اپنے بھائی مکرم منیر احمد شیخ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ وہ عاجزی اور انکساری کا پیکر تھے، غریبوں کے کام آنے والے، والدین کے خدمت گزار، نہایت ذہین و فطین، بہترین مقرر اور حاضر جواب، متوازن طبیعت اور صائب الرائے۔ ایک […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 24جون 2010ء میں شامل اشاعت مکرم خورشید احمد پربھاکر صاحب کی شہدائے لاہور کی یاد میں کہی جانے والی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے شہیدِ احمدیت ! ہو سدا فائزالمرام آ رہے ہیں تم کو ملنے سرفروشاں تیز گام ہے تمہارے خون سے روشن چراغِ زندگی تا ابد روشن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 جنوری 2011ء مکرم صفدرعلی وڑائچ صاحب کے قلم سے مکرم محمد اسلم صاحب بھروانہ شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 28 مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں شہید ہوئے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب سے میرا تعلق اس وقت بنا جب آپ قائد خدام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 جنوری 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے کہی گئی مکرمہ ر۔اظہر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ایک سجدہ کیا اور امر ہوگئے ایک لمحے میں پودے شجر ہوگئے تاج سر کے چھنے ، وِیر رخصت ہوئے دُور ماؤں کے لخت جگر ہو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جنوری 2011ء میں مکرم رانا مبارک احمد صاحب کے قلم سے مکرم وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر ہوا ہے جو دارالذکر لاہور میں دہشتگردی کے دوران 38 سال کی عمر میں شہید ہوگئے۔ آپ حسب عادت پہلی صف میں بیٹھے تھے۔ آپ مکرم عبدالقدوس صاحب آف سیالکوٹ کے بیٹے تھے۔ پانچ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 جنوری 2011ء میں مکرم محمد ادریس چودھری صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے طبّی مشیر محترم ڈاکٹر غلام مصطفی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر غلام مصطفی صاحب کے والد حضرت میاں محمد الدین صاحبؓ (واصلباقی نویس) موضع کہیکا نزد کھاریاں کے رہائشی تھے۔ اکتوبر 1894ء میں […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ خدیجہ سلطانہ صاحبہ کی کے حمدیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: میں تُجھ سے مانگتی ہوں تُو ہی مرا خُدا ہے سب کچھ ہی دیکھ ڈالا تُجھ سا نہ کچھ مِلا ہے تُو ہے فقط ہے تُو ہی باقی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 جنوری 2011ء میں مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب نے اپنے استاد محترم مولانا ظہور حسین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہم نے قرآن کریم محترم مولانا ظہور حسین صاحب سے پڑھا۔ وہ ایک عجیب روحانی وجودتھے۔ ان کی نمازوں کی کیفیت آج بھی یاد ہے کہ […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں ’’عشق‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت مکرمہ مریم منور صاحبہ کی نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مجھ سے کھونے لگی ہے لذّتِ عشق پست ہونے لگی ہے ہمّتِ عشق اے خدا! تُو نے گر نہ تھاما مجھے یہ جہاں دیکھ لے گا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2010ء کے مطابق محترم شیخ خورشید احمد صاحب سابق اسسٹنٹ ایڈیٹر روزنامہ الفضل ربوہ 18 اکتوبر 2010ء کو کینیڈا میں بعمر 92 سال وفات پاگئے۔ آپ محترم شیخ سلامت علی صاحب کے بیٹے اور حضرت مولوی فرزند علی خان صاحب سابق امام مسجد لندن کے نواسے تھے۔ آپ کی والدہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2012ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خلیفہ کے ہم ہیں خلیفہ ہمارا وہ دل ہے ہمارا وہ آقا ہمارا جو کابل میں لکھی گئی تھی کہانی مسیح کی صداقت کی زندہ نشانی ہم اپنی وفا پہ نہ […]
ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا جنوری 2012ء میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت صاحبزادہ سیّد عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے ذمہ دار بعض اشد معاندین کے بدانجام کا اختصار سے تذکرہ کیا گیا ہے۔ مُلّا عبدالرزاق قاضی کا حشر اس خونی ڈرامے کا ایک کردار مُلّا عبدالرزاق، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم ملک ناصر احمد صاحب نے اپنے والد محترم ملک رفیق احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک رفیق احمد صاحب 1934ء میں قادیان کے نزدیکی قصبہ ’’کلانور‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ سات بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ آپ کے والد محترم ملک محمد طفیل […]
ماہنامہ خالد فروری 2010ء میں مکرم عبدالکبیر قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بچوں کی تربیت کے حوالہ سے چند امور بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیحد مصروف الاوقات ہونے کے باوجود بچوں کی تربیت کی طرف پوری طرح متوجہ رہتے […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا 2008ء میں منعقد ہونے والا سالانہ اجتماع کئی پہلوؤں سے منفرد تھا۔ اس اجتماع کا ایک حصہ اُن پرانے امریکی احمدیوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کی نظم ’’ہمارا عزم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اے رات! ستاروں سے کہہ دے ، گلشن کی بہاروں سے کہہ دے ہم ڈرتے نہیں طوفانوں سے ، موجوں کے اشاروں سے کہہ دے تھامے ہیں محبت […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں مکرمہ ڈاکٹر نصرت شاہین صاحبہ نے اپنے وقف عارضی کے تجربہ کو بیان کیا ہے۔ ’’لجنہ اماء اﷲ پا کستان‘‘ کی جا نب سے عظیم مالی قربانی کے نتیجے میں صو بہ سندھ کے لئے ایک بے مثال تحفہ ’’طاہر ہسپتال نگرپارکر‘‘ ہے۔ […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محترمہ امتہ الباسط صاحبہ نے اپنے خاوند مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب کا ذکرخیرکیا ہے جنہوں نے 28مئی 2010 ء کو مسجد بیت النور لاہور میں جام شہادت نوش کیا۔ مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب 15دسمبر 1951ء کو میلسی ضلع وہاڑی میں مکرم […]