خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 30؍ اپریل2004ء

احمدیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قناعت اور سادگی کو اپنائیں مومن کا کام یہ ہے کہ اصل مقصود اس کا اللہ تعالیٰ کی رضا ہو نہ کہ دنیا کے پیچھے دوڑنا۔ اللہ کرے کہ ایسے لوگوں کی تعداد جماعت میں بڑھتی چلی جائے جن میں قناعت بھی ہو، قربانی کی روح…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 23؍اپریل2004ء

حقیقی توبہ کے ساتھ حقیقی پاکیزگی اور طہارت شرط ہے ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ اپنی ظاہری و باطنی صفائی کی طرف خاص توجہ دے دنیا میں ہر جگہ جماعتی عمارات صفائی و سرسبزی کے لحاظ سے منفرد نظر آئیں مساجد کے ماحول کو بھی پھولوں اور کیاریوں اور سبزے سے خوبصورت رکھیں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 16؍ اپریل2004ء

خدائی وعدہ میں اور میرا رسول غالب آئیں گے آج بھی پوراہوتے ہم دیکھ رہے ہیں افریقہ کا بر اعظم خوش قسمت ترین ہے۔ان کے دل نور یقین سے پُر ہیں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کی وہ بارش برسی ہے جو انسانی تصور سے باہر ہے دورۂ مغربی افریقہ میں ہونے والے خدائی فضلوں اور…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 9؍اپریل2004ء

اللہ نرے اقوال سے راضی نہیں ہوتا۔ چاہئے کہ تمہارے اعمال تمہارے احمدی ہونے کاثبوت دیں۔ بیعت کے حقیقی منشاء کو پورا کرنے کی کوشش کرو یعنی تقویٰ اختیار کرو۔ عبادات بجا لاؤ، قرآ ن پڑھو، جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 2؍اپریل2004ء

اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کی غرض یہ بتائی ہے کہ وہ اس کی عبادت کرنے والا ہو انشاءاللہ کوئی بچہ مالی کمزوری کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔ بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ان پر ظلم ہے۔ خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 26؍مارچ 2004ء

اللہ تعالیٰ کے حضور جھکیں اور اپنی نمازوں کوخالص کریں ۔ اگر نماز میں ذوق آگیا تو سمجھیں سب کچھ مل گیا ۔ تقویٰ کا مطلب ہے نفس کو خطرے سے محفوظ کرنا اور ہراس چیز سے بچانا جو انسان کو گنہگار کردے صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ خود…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 19؍مارچ 2004ء

ہر پاک دل کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے لے آؤ تو یہ بھی تمہارا قوم پر ایک بہت بڑا احسان ہو گا نیکی یہ ہے کہ خداتعالیٰ سے پاک تعلقات قائم کئے جاویں۔ اور اس کی محبت ذاتی رگ و ریشہ میں سرایت کر جاوے بہترین گھر وہ ہے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 12؍مارچ 2004ء

نظام خلافت کے بعد دوسرا اہم اور مقدس ادارہ جماعت میں شورٰی کا ادارہ ہی ہے مجلس شوریٰ ہو یا صدر انجمن احمدیہ ،خلیفہ کا مقام بہرحال دونوں کی سرداری ہے آپ کا ہر عمل اور مشورہ تقویٰ پرمبنی اور خدا کی خاطرہو مجالس شوریٰ کی اہمیت اور طریق کار کے بارہ میں ا حباب…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 5؍مارچ 2004ء

حق اور انصاف پر قائم ہو جاؤ اور چاہئے کہ ہر ایک گواہی تمہاری خدا کے لئے ہو۔ اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو قرآن کریم میں جن اعلیٰ اخلاق اور اعلیٰ اقدار کو اپنانے کی طرف توجہ دلائی ہے، ان میں سے ایک انصاف اور عدل ہے۔ جس پر عمل کرنا، جس پر قائم ہونا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 27؍فروری 2004ء

انسان کی تمام روحانی خوبصورتی تقویٰ کی باریک راہوں پرقدم مارنا ہے۔ ہر وہ عہد جو انصاف اور سچائی پر مبنی ہے اس کا اللہ تعالیٰ ضامن ہوتا ہے ہمیشہ اس کے آگے جھکو اور چھوٹے سے چھوٹے رنگ میں بھی اس کا شریک نہ ٹھہراؤ ہر سطح پر اب یہ احمدی کی ذمہ داری…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 20؍فروری 2004ء

اللہ تعالیٰ کی خاطر کسی کو معاف کروگے تو اللہ تعالیٰ دنیا میں تمہاری عزت پہلے سے زیادہ قائم کرے گا آج اگر اخلاق کے اعلیٰ نمونے کوئی دکھا سکتا ہے تو وہ احمدی ہیں جنہوں نے ان احکامات پر عمل پیرا ہونے کے لئے زمانے کے امام کے ہاتھ پر تجدید بیعت کی ہے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 13؍فروری 2004ء

اللہ تعالیٰ ہم سب کو امانتوں کو نیک نیتی سے ادا کرنے اور ہر قسم کی خیانت سے بچنے کی توفیق عطا فرماتا رہے۔ خداتعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر کرنا اللہ کے فضلوں کا وارث بنا دیتا ہے محنت کی کمائی فرض ہے ۔ مانگنے کی عادت کبھی نہ پیدا کرو۔ بدی کا جواب…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 6؍فروری 2004ء

امانت کو ادا کرنے اور خیانت سے بچنے کے لئے آنحضرت ﷺ کا اسوہ اپنائیں حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے فرمایا جو شخص بد نظری ،خیانت اور جھوٹ سے توبہ نہیں کرتا وہ میری جماعت میں سے نہیں ہے حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی ،امانت کا حق ادا کرنے اور خیانت سے بچنے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 30؍جنوری2004ء

ہر ایک پرہیز گار کو اس تمدنی زندگی میں غض بصر کی عادت ڈالنا چاہئے اگر پردے کی اپنی پسند سے تشریح کرنی شروع کردیں تو اس کا تقدس کبھی قائم نہیں ہوسکتا پردے کی اہمیت کے ضمن میں والدین کی ذمہ داریاں اور بعض تربیتی امور کا پرمعارف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 23؍جنوری2004ء

خدا تعالیٰ کی پرستش کرو، والدین سے احسان اور یتیموں سے حسن سلوک سے پیش آؤ اگر ہر ایک اپنے دائرے میں حسن سلوک کرنے والا بن جائے تو دنیا کے فساد ختم ہو جائیں گے حقوق العباد کی ادائیگی ، قریبی رشتہ داروں اور یتیموں سے احسان کرنے کا پر معارف تذکرہ خطبہ جمعہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 16جنوری2004ء

والدین کے لئے دعا کرو اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے اور ان کو کوئی دکھ نہ پہنچے اپنے والدین کی خدمت بجا لاؤ ورنہ اُس جنت سے محروم ہو جاؤ گے جو ان کے قدموں کے نیچے ہے (احادیث نبویہ اور اُسوہ ٔ رسول ﷺکی روشنی میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کا پرمعارف…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 9؍جنوری2004ء

جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے خرچ کرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت دیتاہے۔ وقف جدید کی مالی تحریک میں ۴۲۱ممالک کے چار لاکھ مخلصین شامل ہو چکے ہیں۔ وقف جدید میں مالی قربانی میں دنیا بھر میں امریکہ اول ، پاکستان دوم اور برطانیہ سوم رہا ۔ وقف جدید کے سینتالیسویں سال…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 2؍جنوری2004ء

تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ عاجزی آنحضرت ﷺکی ذات میں نظر آتی ہے تواضع اور فروتنی اختیار کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ بلندیاں عطا کرتاہے عاجزی ، انکساری اور فروتنی کے بارہ میں پرمعارف اور ایمان افروز خطبہ جمعہ خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 26؍دسمبر2003ء

بدظنّی سے تجسّس اور تجسّس سے غِیبت کی عادت پیدا ہوتی ہے چغلی کی عادت سے اجتناب کے لئے ذیلی تنظیموں کو ٹھوس لائحہ عمل تجویز کرنا چاہئے (بدظنی،تجسس او رغیبت کی عادات چھوڑنے کے بارہ میں پُرمعارف خطبہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 19؍دسمبر2003ء

اے ایمان لانے والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ صدق مجسم قرآن شریف ہے اور پیکر صدق آنحضرت ﷺکی ذات مبارک ہے (جھوٹ سے نفرت اور سچائی کاخلق اختیار کرنے کے بارہ میں پرمعارف خطبہ جمعہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 12؍دسمبر2003ء

اللہ کے حقوق سے تجاوز کریں گے تو شیطان ضرور حملہ آور ہوگا نماز تمام سعادتوں کی کنجی ہے اس سے پہلے اپنے تمام اعضاء غیراللہ کے خیالات سے دھو ڈالیں شیطان کی پیروی چھوڑنے اور رضائے الٰہی کی راہوں پر چلنے کے لئے پرمعارف اور لطیف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین حضرت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 5؍دسمبر2003ء

جماعت احمدیہ کا نظام ہر احمدی کو پیار ومحبت کی لڑی میں پرو کر رکھتا ہے جماعت احمدیہ میں عہدیدار اس تصور سے بنائے جاتے ہیں کہ قوم کا سردار قوم کا خادم ہے (کارکنان اور عہدیداران کو نہایت اہم اور پرحکمت نصائح اور ان کی ذمہ داریوں کی تفاصیل) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 28؍نومبر2003ء

ہماری ذاتی اور جماعتی ترقی کا ا نحصار دعا پر ہے اس لئے دعاؤں میں سست نہ ہوں انبیاء علیہم السلام کی زندگی کی جڑ اور ان کی کامیابیوں کا اصل اور سچا ذریعہ یہی دعا ہے اللہ تعالیٰ مُضطر کی دعا سنتاہے۔ اس زمانے میں ہمیں دعا کا ہتھیار دیا گیاہے (عبادات اور دعاؤں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 21؍نومبر2003ء

جمعہ عید کا دن ہے اس کا ادا کرنا ہم پر دین نے واجب کیاہے جمعہ کے دن کثرت سے درودشریف پڑھیں اور خداکے حضور دعائیں کریں جمعہ کی اہمیت، فرضیت، آداب اور جمعۃ الوداع کی حقیقت پرایما ن افروز بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 14؍نومبر2003ء

لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا آنحضرتؐ رمضان کے آخری عشرہ میں کمر ہمت کس لیتے، راتوں کو زندہ رکھتے اور اہل خانہ کو بیدار کرتے تھے رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت کا پرمعارف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 7؍نومبر2003ء

اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول اور دین کی ترقی کے لئے اپنے اموال خرچ کریں- چندہ تحریک جدید میں پاکستان دنیابھر کی جماعتوں میں اوّل، امریکہ دوم اور جرمنی سوم رہا۔ (انفاق فی سبیل اللہ کا ایمان افروز مضمون اور تحریک جدید کے نئے سال کا اعلان ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین…