روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2010ء کے مطابق محترم شیخ خورشید احمد صاحب سابق اسسٹنٹ ایڈیٹر روزنامہ الفضل ربوہ 18 اکتوبر 2010ء کو کینیڈا میں بعمر 92 سال وفات پاگئے۔ آپ محترم شیخ سلامت علی صاحب کے بیٹے اور حضرت مولوی فرزند علی خان صاحب سابق امام مسجد لندن کے نواسے تھے۔ آپ کی والدہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2012ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خلیفہ کے ہم ہیں خلیفہ ہمارا وہ دل ہے ہمارا وہ آقا ہمارا جو کابل میں لکھی گئی تھی کہانی مسیح کی صداقت کی زندہ نشانی ہم اپنی وفا پہ نہ […]
ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا جنوری 2012ء میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت صاحبزادہ سیّد عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے ذمہ دار بعض اشد معاندین کے بدانجام کا اختصار سے تذکرہ کیا گیا ہے۔ مُلّا عبدالرزاق قاضی کا حشر اس خونی ڈرامے کا ایک کردار مُلّا عبدالرزاق، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم ملک ناصر احمد صاحب نے اپنے والد محترم ملک رفیق احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک رفیق احمد صاحب 1934ء میں قادیان کے نزدیکی قصبہ ’’کلانور‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ سات بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ آپ کے والد محترم ملک محمد طفیل […]
ماہنامہ خالد فروری 2010ء میں مکرم عبدالکبیر قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بچوں کی تربیت کے حوالہ سے چند امور بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیحد مصروف الاوقات ہونے کے باوجود بچوں کی تربیت کی طرف پوری طرح متوجہ رہتے […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا 2008ء میں منعقد ہونے والا سالانہ اجتماع کئی پہلوؤں سے منفرد تھا۔ اس اجتماع کا ایک حصہ اُن پرانے امریکی احمدیوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کی نظم ’’ہمارا عزم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اے رات! ستاروں سے کہہ دے ، گلشن کی بہاروں سے کہہ دے ہم ڈرتے نہیں طوفانوں سے ، موجوں کے اشاروں سے کہہ دے تھامے ہیں محبت […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں مکرمہ ڈاکٹر نصرت شاہین صاحبہ نے اپنے وقف عارضی کے تجربہ کو بیان کیا ہے۔ ’’لجنہ اماء اﷲ پا کستان‘‘ کی جا نب سے عظیم مالی قربانی کے نتیجے میں صو بہ سندھ کے لئے ایک بے مثال تحفہ ’’طاہر ہسپتال نگرپارکر‘‘ ہے۔ […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محترمہ امتہ الباسط صاحبہ نے اپنے خاوند مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب کا ذکرخیرکیا ہے جنہوں نے 28مئی 2010 ء کو مسجد بیت النور لاہور میں جام شہادت نوش کیا۔ مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب 15دسمبر 1951ء کو میلسی ضلع وہاڑی میں مکرم […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں محترمہ مریم اقبال صاحبہ نے اپنی بڑی بہن محترمہ نورجہاں صاحبہ بیگم مرزا عبدالرحیم بیگ مرحوم (نائب امیر جماعتِ احمدیہ کراچی) کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپا نور جہاں صاحبہ کم عمری سے ہی بہت عبادتگزار اور سچی خوابیں دیکھتی تھیں۔ ہمارے والد حضرت […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والے Mr. Micah Tahir کے ایک مضمون میں جمیکا اور بہاماس کے اپنے سفر کا احوال بیان کیا ہے۔ جمیکا کی سب سے بڑی انڈسٹری ٹورازم (Tourism) ہے لیکن دارالحکومت کنگسٹن میں اس حوالہ سے کوئی خاص چیز نہیں ملتی۔ […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محتر مہ طاہرہ رشید الدین صا حبہ نے اپنے ایک مختصر مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی چند یادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ ایک نہایت وجیہہ اور باوقار خاتون تھیں۔ ان کا بارعب چہرہ اور رکھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23جولائی 2011ء میں حضرت قاضی عبدالرحیم صاحبؓ آف ٹرپئی کا بیان کردہ واقعہ شائع ہوا ہے جو درحقیقت حضرت اقدس مسیح موعودؑ کا ایک عظیم الشان معجزہ ہے۔ حضرت قاضی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب مَیں نے سنا کہ قادیان میں ایک شخص مرزا غلام احمد بڑا پارسا، پرہیزگار اور اہل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2011ء میں مکرم طلعت حفیظ صاحب نے اپنے ایک معلوماتی مضمون میں حضرت امام حاکم ؒ کی مرتّبہ حدیث کی کتاب ’مستدرک‘ کا تعارف پیش کیا ہے۔ حضرت امام محمد بن عبداللہ بن محمد کی کنیت ابوعبداللہ اور ابن بیع ہے۔ جبکہ حاکم آپ کا لقب ہے۔ آپؒ کے اجداد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22ستمبر 2010ء میں مکرم منظور احمد خان صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی بعض چشمدید روایات بیان کی ہیں۔ مکرم منظور احمد خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش 2؍جون 1924ء کو قصر خلافت قادیان سے ملحقہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ ابن روڑا خاں صاحب آف بھاگورائے کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ آپؓ نے 4 جون 1891ء کو بیعت کی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں 232 نمبر پر آپؓ کا نام درج ہے۔ ’ازالہ اوہام‘ میں درج مخلصین، ’آسمانی فیصلہ‘ میں جلسہ سالانہ 1891ء کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2011ء میں مکرم ڈاکٹر امتیاز احمد صاحب نے مکرم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اُن سے مجھے زندگی میں ایک دفعہ ہی ملنے کا موقع ملا جب ڈاکٹر صاحب 2008ء میں احمدیہ میڈیکل ایسوسی ایشن کی میٹنگ میں ربوہ تشریف لائے۔ یہ ملاقات گو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 2011ء میں شہدائے احمدیت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرمہ امۃ ا لباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کچھ منتظر اپنی باری کے، کچھ مولا پہ قربان ہوئے وہ جن پہ ملائک رشک کریں کچھ ایسے بھی انسان ہوئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2011ء میں مکرمہ رشیدہ تسنیم خان صاحبہ کے قلم سے سابق مفتی سلسلہ محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ1955-1956ء میں مجھے تعلیم حاصل کرنے کے لئے حافظ آ باد سے ربوہ بھجوایا گیا تو اپنی کلاس فیلو سے دوستی ہوگئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2011ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی ربوہ کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہے شان بلند اِس کی آنکھوں کا ستارا ہے رُوحوں کا سکوں اِس سے یہ دل کا سہارا ہے ہمیں اس سے […]
روزنامہ الفضل ربوہ 4؍اپریل 2011ء میں مکرمہ حامدہ سنوری فاروقی صاحبہ نے اپنے والد محترم مسعود احمد خورشید صاحب کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مسعود احمد خورشید صاحب 18؍اپریل 1923ء کو سنور ریاست پٹیالہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤاجداد عرب سے ہجرت کر کے حصار ضلع رہتک نزد دہلی آئے اور پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری اور 2؍مارچ 2011ء میں محترم میاں منیر احمد صاحب بانی مرحوم کا ذکرخیر اُن کے برادراصغر مکرم شریف احمد بانی صاحب کے قلم سے شائع ہؤا ہے۔ قبل ازیں مرحوم کا محرّرہ ایک مضمون 28 جولائی 2006ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکا ہے جس میں بیان شدہ بعض یادداشتیں ذیل […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم محمد اجمل شاہد صاحب نے محترم سردار افتخارالغنی صاحب شہید کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم سردار افتخارالغنی صاحب 28مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر پر حملے کے دوران ایک دہشت گرد کو پکڑنے کی کوشش میں دوسرے دہشتگرد کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔ آپ کی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر ایک آن درود و سلام ہیں جس پر شہید ہو کے تمہیں اُس کی آل ہونا تھا صبا تمہارے لہو کی مہک سے رقصاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2011ء میں مکرمہ بشریٰ سعید صا حبہ نے اپنے بھائی مکرم محمود احمد شاد صاحب شہید (مربی سلسلہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ بشریٰ سعید صاحبہ لکھتی ہیں کہ ہمارے پورے خاندان میں سے صرف والد محترم چوہدری غلام احمد صاحب اور دادا چوہدری فضل داد صاحب کو احمدیت قبول […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کی رقم ہم نے بھی عرشیؔ داستاں سب سے الگ کربلا جب ہم پہ اُتری ناگہاں سب سے الگ چلچلاتی دوپہر ، پھر […]