خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم تمہیں احمدؐ ، محمدؐ مصطفی و مجتبیٰ تم ہو گمان و وہم سے بالا مقام و مرتبہ تیرا شَہ کونین ہو محبوب…

محترم چودھری رشید احمد صاحب (سابق انٹرنیشنل پریس سیکرٹری)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 و 26 نومبر 2010ء میں مکرمہ ناصرہ رشید صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے اپنے خاوند محترم چودھری رشید احمد صاحب (انٹرنیشنل پریس سیکرٹری جماعت احمدیہ) کی سیرت اور خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے اپنا کیرئیر پولیس اکیڈمی والٹن…

میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرم افتخار عارف صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر…

محترم پروفیسر چودھری خلیل احمد صاحب (صدر مجلس نابینا ربوہ)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 نومبر 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم پروفیسر چودھری خلیل احمد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ آپ کی جفاکشی، محنت اور فرائض کی بجاآوری قابل قدر تھی۔ آپ سیلف میڈ (Selfmade) انسان تھے۔ گرمی ہو، سردی ہو، دھوپ ہو، بارش ہو، باقاعدگی…

محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب (آف کانو۔ نائیجیریا)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 نومبر 2010ء میں مکرم محمد خالد گورایہ صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 7فروری 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک معروف…

یہ دور ذبح عظیم کا ہے ہم ایک مقتل میں آگئے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک مختصر نظم ملاحظہ فرمائیں: یہ دور ذبح عظیم کا ہے ہم ایک مقتل میں آگئے ہیں اُفق اُفق پہ جواں لہو کی شہادتوں کا نکھار ہو گا خدا نے چاہا تو پھوٹ نکلے گی پتھروں سے سنہری کونپل خزاں نصیبو!…

محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب نے اپنی اہلیہ محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ 7 مارچ 2006ء کی شام وفات پاگئیں۔ آپ حضرت حکیم چراغ الدین صاحبؓ کی پوتی، حضرت منشی عبدالحق صاحبؓ کاتب کی بیٹی اور مکرم ابوالمنیر نورالحق صاحب کی…

اعزازات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2011ء کے مختلف شماروں میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق: ٭ مکرم آصف نصیر صاحب نے MBA میں ملک میں موجود کامیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تمام اداروں میں اوّل آکر وفاقی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ موصوف کو کامیٹس کے لاہور کیمپس کی…

حضرت حکیم عبدالصمد صاحبؓ

رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے نومبر دسمبر 2010ء میں مکرمہ مبارکہ مسعود صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد حضرت حکیم عبدالصمد صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حکیم عبدالصمد صاحب ولد حکیم محمد عبدالغنی صاحب ولد حکیم محمد بلاقی صاحب (مہتمم شاہی دواخانہ قلعہ دہلی) کی پیدائش دہلی میں…

نہیں ہتھیار ایسا کُل جہاں میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے کلام کی ہی تظمین ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہیں ہتھیار ایسا کُل جہاں میں دعا کا تیر سجدے کی کماں میں یہ…

حضرت امۃالرحیم صاحبہؓ کی شفا کا اعجازی نشان

حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ کی اہلیہ حضرت امۃالرحیم صاحبہؓ کی حضرت مسیح موعودؑ کی دعا کے طفیل شفا کے اعجازی نشان کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 نومبر 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت امۃالرحیم صاحبہؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا کا نشان اَور باتوں کے علاوہ اپنی ذات میں بھی دیکھا…

جو نام پہ اس یار کے قربان ہوئے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جنوری 2011ء میں مکرمہ ش عزیز شاہ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو نام پہ اس یار کے قربان ہوئے ہیں وہ مر کے امر صاحبِ عرفان ہوئے ہیں دل میں تو تلاطم تھا بپا ، شوقِ لقا کا صد مرحبا! کیا وصل…

محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی صاحبہ نے محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ اہلیہ محترم کمال یوسف صاحب مبلغ سلسلہ ناروے کی سیرت کے نمایاں پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ انتہائی ملنسار ، مہمان نواز ، خوش اخلاق،…

بھولے بھٹکوں کو راہیں دکھائیں گے ہم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بھولے بھٹکوں کو راہیں دکھائیں گے ہم ، ہر قدم اپنا آگے بڑھائیں گے ہم جگنوؤں کی طرح جگمگائیں گے ہم ، ہر قدم اپنا آگے بڑھائیں گے ہم…

مکرم محمد طارق اسلام صاحب مربی سلسلہ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ و اپریل 2010ء میں مکرم محمد طارق اسلام صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ امۃالنصیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اسی حوالہ سے ایک مضمون یکم جون 2012ء کے کالم میں بھی شائع ہوچکا ہے۔ ذیل میں چند اضافی امور پیش ہیں۔ مکرم محمد طارق…

حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2010ء میں حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں ضلع گورداسپور کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ ایک معزز زمیندار تھے، آپؓ نے 1892ء میں حضرت منشی عبدالعزیز صاحبؓ اوجلوی (یکے از 313 اصحاب احمد) کے ساتھ ہی 1892ء میں بیعت کرنے کی توفیق پائی۔ حضرت اقدس علیہ السلام کی…

رشتۂ روح و بدن کیسے سنبھالے کوئی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رشتۂ روح و بدن کیسے سنبھالے کوئی کھا گیا ہے میرے حصے کے نوالے کوئی عدل و انصاف بہت جلد ہے ہونے والا صرف اس بات پہ ہی شرط لگا لے…

مولانا ظفر محمد صاحب ظفر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2010ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو کہ محترم مولانا ظفر محمد صاحب ظفر کی تصنیف ’’معجزات القرآن‘‘ سے منقول ہے اور اس میں محترم مولانا صاحب کی سیرت و خدمات کا اختصار سے احاطہ کیا گیا ہے۔ محترم مولانا ظفر محمد صاحب ظفر…

زندگی بھر کی اذیّت سے کڑا تھا وہ دن – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2010ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی ’’شہدائے لاہور‘‘ کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زندگی بھر کی اذیّت سے کڑا تھا وہ دن جب مری روح کا ہر زخم چھلک اُٹھا تھا دُکھ تو پہلے بھی بہت جھیلے…

’’تائی آئی‘‘

ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2010ء میں مکرم مدثر احمد صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام ’’تائی آئی‘‘ کے حوالہ سے تین پیشگوئیوں کو اختصار سے بیان کیا ہے۔ حضرت پیرسراج الحق صاحب نعمانیؓ کابیان ہے کہ 1900ء میں ایک روز صبح کی نمازکے وقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…

محترمہ رضیہ غوری صاحبہ

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ دسمبر 2010ء میں محترمہ رضیہ غوری صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ صالحہ غوری صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترمہ رضیہ غوری صاحبہ کا تعلق جالندھر (انڈیا) کے ایک متوسّط گھرانہ سے تھا۔ بہت چھوٹی عمر میں والد کے سایہ سے محروم ہوگئیں۔ اُس وقت…

سب حسینوں سے حسیں آپؐ کی ذاتِ اقدس – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2010ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: سب حسینوں سے حسیں آپؐ کی ذاتِ اقدس پیارو اُلفت کی امیں آپؐ کی ذاتِ اقدس مظہرِ نُورِ خدا چشمۂ رُشد و ہدیٰ نُورِ ایمان و یقیں آپؐ کی ذاتِ اقدس زینتِ…

مکرم سید طاہر احمد بخاری صاحب

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2010ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کینیڈا کے پہلے نیشنل صدر مکرم سید طاہر احمد بخاری صاحب 25 ستمبر 2010ء کو 79 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ کی تدفین میپل ریجن میں ہوئی۔ آپ نے اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا بھی یادگار چھوڑے۔…

محترمہ رسول بی بی صاحبہ

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ دسمبر 2010ء میں محترمہ رسول بی بی صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی نواسی مکرمہ عائشہ منہاس صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترمہ رسول بی بی صاحبہ کی ولادت 1901ء میں حضرت ولی داد صاحبؓ کے ہرں مراڑہ ضلع سیالکوٹ میں ہوئی۔ ہر وقت عاجزی سے اپنے…

مسجدحسن الثانی مراکش

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جولائی 2010ء میں منفرد طرز کی مسجد حسن الثانی کا تعارف شامل اشاعت ہے جو مسجد ’’بیت الحرام‘‘ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے اور اس کا ڈیزئن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا ہے۔ اس میں ایک لاکھ سے…

ہے زخم کی یا زخم کے مرہم کی کوئی بات – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم جنرل محمودالحسن صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: ہے زخم کی یا زخم کے مرہم کی کوئی بات کیا اَور بھی ہے قصّۂ آدم کی کوئی بات چھایا ہے ہر اک سمت گھٹا ٹوپ اندھیرا پھر چھیڑ کسی نورِ مجسّم…