روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اکتوبر 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خانصاحب نے ایک مختصر مضمون میں حضرت چودھری مظہرالحق خاں صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چودھری مظہرالحق خاں صاحبؓ 1890ء میں مکرم حسن خاں صاحب کے ہاں کاٹھگڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپؓ نے اپنی ساری برادری کے ساتھ 1903ء میں بیعت کی سعادت پائی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 دسمبر 2010ء میں مکرم منور علی شاہد صاحب نے اپنے مضمون میں اپنی خوشدامن محترمہ سلمیٰ مطہرہ صاحبہ اہلیہ مکرم میاں عبدالرشید فاروقی صاحب مرحوم کا ذکرخیر کیا ہے جو 16مارچ 2010ء کو لاہور میں حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پا گئی تھیں ۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 دسمبر 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1971ء میں ہم خوشاب کے ایک گاؤں سے بغرض تعلیم ربوہ منتقل ہوئے۔ یہاں کے سکول میں ہمارے اساتذہ کے چہروں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم تمہیں احمدؐ ، محمدؐ مصطفی و مجتبیٰ تم ہو گمان و وہم سے بالا مقام و مرتبہ تیرا شَہ کونین ہو محبوب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 و 26 نومبر 2010ء میں مکرمہ ناصرہ رشید صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے اپنے خاوند محترم چودھری رشید احمد صاحب (انٹرنیشنل پریس سیکرٹری جماعت احمدیہ) کی سیرت اور خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے اپنا کیرئیر پولیس اکیڈمی والٹن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرم افتخار عارف صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 نومبر 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم پروفیسر چودھری خلیل احمد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ آپ کی جفاکشی، محنت اور فرائض کی بجاآوری قابل قدر تھی۔ آپ سیلف میڈ (Selfmade) انسان تھے۔ گرمی ہو، سردی ہو، دھوپ ہو، بارش ہو، باقاعدگی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 نومبر 2010ء میں مکرم محمد خالد گورایہ صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 7فروری 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک معروف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک مختصر نظم ملاحظہ فرمائیں: یہ دور ذبح عظیم کا ہے ہم ایک مقتل میں آگئے ہیں اُفق اُفق پہ جواں لہو کی شہادتوں کا نکھار ہو گا خدا نے چاہا تو پھوٹ نکلے گی پتھروں سے سنہری کونپل خزاں نصیبو! […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب نے اپنی اہلیہ محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ 7 مارچ 2006ء کی شام وفات پاگئیں۔ آپ حضرت حکیم چراغ الدین صاحبؓ کی پوتی، حضرت منشی عبدالحق صاحبؓ کاتب کی بیٹی اور مکرم ابوالمنیر نورالحق صاحب کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2011ء کے مختلف شماروں میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق: ٭ مکرم آصف نصیر صاحب نے MBA میں ملک میں موجود کامیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تمام اداروں میں اوّل آکر وفاقی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ موصوف کو کامیٹس کے لاہور کیمپس کی […]
رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے نومبر دسمبر 2010ء میں مکرمہ مبارکہ مسعود صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد حضرت حکیم عبدالصمد صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حکیم عبدالصمد صاحب ولد حکیم محمد عبدالغنی صاحب ولد حکیم محمد بلاقی صاحب (مہتمم شاہی دواخانہ قلعہ دہلی) کی پیدائش دہلی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے کلام کی ہی تظمین ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہیں ہتھیار ایسا کُل جہاں میں دعا کا تیر سجدے کی کماں میں یہ […]
حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ کی اہلیہ حضرت امۃالرحیم صاحبہؓ کی حضرت مسیح موعودؑ کی دعا کے طفیل شفا کے اعجازی نشان کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 نومبر 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت امۃالرحیم صاحبہؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا کا نشان اَور باتوں کے علاوہ اپنی ذات میں بھی دیکھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جنوری 2011ء میں مکرمہ ش عزیز شاہ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو نام پہ اس یار کے قربان ہوئے ہیں وہ مر کے امر صاحبِ عرفان ہوئے ہیں دل میں تو تلاطم تھا بپا ، شوقِ لقا کا صد مرحبا! کیا وصل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی صاحبہ نے محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ اہلیہ محترم کمال یوسف صاحب مبلغ سلسلہ ناروے کی سیرت کے نمایاں پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ انتہائی ملنسار ، مہمان نواز ، خوش اخلاق، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بھولے بھٹکوں کو راہیں دکھائیں گے ہم ، ہر قدم اپنا آگے بڑھائیں گے ہم جگنوؤں کی طرح جگمگائیں گے ہم ، ہر قدم اپنا آگے بڑھائیں گے ہم […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ و اپریل 2010ء میں مکرم محمد طارق اسلام صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ امۃالنصیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اسی حوالہ سے ایک مضمون یکم جون 2012ء کے کالم میں بھی شائع ہوچکا ہے۔ ذیل میں چند اضافی امور پیش ہیں۔ مکرم محمد طارق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2010ء میں حضرت مہر سون صاحب آف سیکھواں ضلع گورداسپور کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ ایک معزز زمیندار تھے، آپؓ نے 1892ء میں حضرت منشی عبدالعزیز صاحبؓ اوجلوی (یکے از 313 اصحاب احمد) کے ساتھ ہی 1892ء میں بیعت کرنے کی توفیق پائی۔ حضرت اقدس علیہ السلام کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رشتۂ روح و بدن کیسے سنبھالے کوئی کھا گیا ہے میرے حصے کے نوالے کوئی عدل و انصاف بہت جلد ہے ہونے والا صرف اس بات پہ ہی شرط لگا لے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2010ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو کہ محترم مولانا ظفر محمد صاحب ظفر کی تصنیف ’’معجزات القرآن‘‘ سے منقول ہے اور اس میں محترم مولانا صاحب کی سیرت و خدمات کا اختصار سے احاطہ کیا گیا ہے۔ محترم مولانا ظفر محمد صاحب ظفر […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2010ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی ’’شہدائے لاہور‘‘ کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زندگی بھر کی اذیّت سے کڑا تھا وہ دن جب مری روح کا ہر زخم چھلک اُٹھا تھا دُکھ تو پہلے بھی بہت جھیلے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2010ء میں مکرم مدثر احمد صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام ’’تائی آئی‘‘ کے حوالہ سے تین پیشگوئیوں کو اختصار سے بیان کیا ہے۔ حضرت پیرسراج الحق صاحب نعمانیؓ کابیان ہے کہ 1900ء میں ایک روز صبح کی نمازکے وقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام […]
لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ دسمبر 2010ء میں محترمہ رضیہ غوری صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ صالحہ غوری صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترمہ رضیہ غوری صاحبہ کا تعلق جالندھر (انڈیا) کے ایک متوسّط گھرانہ سے تھا۔ بہت چھوٹی عمر میں والد کے سایہ سے محروم ہوگئیں۔ اُس وقت […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2010ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: سب حسینوں سے حسیں آپؐ کی ذاتِ اقدس پیارو اُلفت کی امیں آپؐ کی ذاتِ اقدس مظہرِ نُورِ خدا چشمۂ رُشد و ہدیٰ نُورِ ایمان و یقیں آپؐ کی ذاتِ اقدس زینتِ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2010ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کینیڈا کے پہلے نیشنل صدر مکرم سید طاہر احمد بخاری صاحب 25 ستمبر 2010ء کو 79 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ کی تدفین میپل ریجن میں ہوئی۔ آپ نے اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا بھی یادگار چھوڑے۔ […]