روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23نومبر 2009ء میں مکرم مقدّس احمد صاحب اپنی والدہ محترمہ فرزنداں بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مرحومہ 26جون 2009ء کو وفات پاکر بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئیں۔ آپ جوانی سے ہی پنجوقتہ نماز باجماعت اور نماز تہجد کی پابند تھیں۔ گاؤں کی بہت سی احمدی اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18دسمبر 2009ء میں مکرم رانا ظفراللہ خانصاحب کاٹھگڑھی کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع خان صاحب (ریٹائرڈ ہیڈماسٹر) لکھتے ہیں کہ رانا ظفر اللہ خاں صاحب ولد مکرم چوہدری محمد حسین صاحب 12 نومبر 2009ء کو ایک ہفتہ بیمار رہنے کے بعد 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11دسمبر 2009ء میں مکرم ندیم احمد مجاہد صاحب اپنی مرحومہ بہن مکرمہ نمود سحر صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ وہ ماں کے روپ میں ایک استاد اور شفقت کا مجسمہ تھی۔ اچھی مقررہ تھی اور لجنہ کے کاموں میں خوب حصہ لیتی۔ ادبی ذوق رکھتی تھی۔ اپنی وفات سے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 22؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کیسے لکھوں میں یار کی مدح میں کیا لکھوں نعت ِ رسولِؐ پاک میں مَیں کیا بھلا لکھوں اُن کو حریمِ قدس کا میں آئینہ لکھوں یا پھر بشر کی ابتدا اور انتہا لکھوں جتنا بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 نومبر 2009ء میں مکرم چوہدری محمد موسیٰ صاحب (سابق منشی احمدیہ سٹیٹس سندھ) کا مختصر ذکرخیر مکرم ماسٹر عزیز احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری محمد موسیٰ صاحب خلافت اولیٰ کے ابتدائی سالوں میں موضع شک لوہٹ ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ رواج کے مطابق واجبی سی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26نومبر 2009ء میں مکرمہ ف جہاں صاحبہ نے اپنے والدین اور اپنے خاندان کا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔ محترم چودھری عبدالسلام خان صاحب کی پیدائش پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد ملازم تھے۔ پرائمری کرنے کے بعد آپ نے لاہور کے ہائی سکول میں داخلہ لیا۔ میٹرک میں تعلیم کے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 12؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام بعنوان ’’اعتکاف کے دس دن‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خوب راز و نیاز کی راتیں، خوب سوز و گداز کے دن ہیں آنسوؤں سے وضو کیا دل نے،عاشقوں کی نماز کے دن ہیں بند کر لے کواڑ دنیا سے، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14نومبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب کے قلم سے بِھڑ کی ساخت کے بارہ میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ اگر کبھی آپ کو بِھڑ کاٹ لے تو فوراً اس جگہ پر شہد، پھٹکڑی یا چونا لگالیں اس سے تکلیف فوراً کم ہوجاتی ہے۔ بِھڑ بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14نومبر 2009ء میں مکرم اللہ دتہ مبشر صاحب کے بارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم اللہ دتہ مبشر صاحب آف بھڑتھانوالہ ضلع سیالکوٹ پہلے اہل تشیع کے ذاکر تھے۔ نوجوانی میں خود احمدی ہوئے اور تبلیغ کے شیدائی تھے۔چنانچہ جب حضرت مصلح موعودؓ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ23؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم الیاس ناصر دہلوی صاحب کے طویل نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام شفیع الوریٰ اور خیر الانام تمام انبیاء کے ہیں خاتم امام نہ حاصل کسی اور کو یہ مقام خدا اور فرشتوں کا ہر دم سلام رسولِ خدا مرحبا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2009ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کے قلم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے ایک پہلو یعنی شکرگزاری اور قدردانی پر ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تو جہاں کہیں بھی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 14؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اختر صاحب کے کلام بعنوان ’’ماہ مبارک کے آخری ایام‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دیار رحمت میں رہنے والو یہ دن ہیں فیضان ایزدی کے نشاط و تسکیں کے جام بھر لو ۔ کھلے ہیں در بزم سرمدی کے یہ دلنشیں دامن تلطّف ۔ […]
اطاعت مومن کا خاص جوہر ہے۔ خصوصاً وہ اطاعت جو طبیعت اور عادت کے خلاف ہو اور جس حکم کی تعمیل کرنے میں تکلیف محسوس ہو اور دراصل اطاعت یہی ہے جس میں انسان نفس کو مار کر محبوب کی رضا کو حاصل کرتا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ اور آپ کے خلفاء نے حقہ کو […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 7؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹرفہمیدہ منیر صاحبہ کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جھولی میں لے کے برکتیں رمضان آ گیا اک ماہ میں لوٹ جائے گا مہمان آ گیا ہوتا ہے آسماں سے فرشتوں کا پھر نزول دروازے کھول دیجئے ذیشان آ گیا اپنی عبادتوں کو سنوارو خدا […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ ثمینہ آرائیں ملک صاحبہ نے جھیل اونٹاریو میں ڈوب کر شہادت پانے والے سترہ سالہ نوجوان عزیزم احمد فواد چودھری ابن مکرم اشرف علی چودھری صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ عزیزم احمد فواد 25 اگست 2009ء کی صبح اپنے کچھ کلاس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2009ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے بعض واقعات اور فرمودات کا انتخاب حضورؓ کی سوانح عمری ’’مرقات الیقین‘‘ کے حصہ ’’عطر مجموعہ‘‘ سے ہدیۂ قارئین کیا گیا ہے۔ (مرسلہ: مکرم راجا نصراللہ خان صاحب) حضور رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ٭ بچوں کو مارنا اچھا نہیں۔ اَکْرِمُوْا اَوْلَادَکُمْ بھی آیا […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ16؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کام کیا کیا نہ محبت کا نشہ کرتا ہے سجدہِ شوق کو مقتل میں ادا کرتا ہے ایک نشہ سا رگ و پے میں اُترتا جائے اِک کرشمہ سا ترا دستِ شفا کرتا ہے یہ کرامت تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں مکرم ناصر احمد خالدصاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر سلام کے لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں فیض میموریل لیکچر دینے کا اعلان اخبارات میں ہوا تو فیض صاحب کی بیٹی پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور داماد پروفیسر شعیب ہاشمی […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر و اکتوبر 2009ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ کی کتاب ’’میری یادیں‘‘ سے چند ایمان افروز واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ (مرسلہ: مکرم رانا حماد جاوید احمد صاحب) ٭… حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ 1935ء میں تبلیغی دورہ جات کے دوران حکم تھا کہ سفر […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 15؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو رنگ و نور سے معمور ہوگی وہی تو محفلِ مسرور ہوگی لگیں گے ساحلوں پر اب سفینے جہاں سے تیرگی کافور ہوگی طلوع ہوں گے صداقت کے اُجالے یہ دنیا کس قدر پُر نور ہوگی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21اکتوبر 2009ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کے قلم سے محترمہ طاہرہ ناصر شاہ صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ربوہ کی زمین کو حاصل کرنے کی تاریخی سعادت حضرت نواب محمد الدین صاحبؓ کو حاصل ہوئی۔ اُن کے تین بیٹوں میں سے منجھلے محترم نوابزادہ محمد سعید صاحب تھے جو بچپن […]
روزنامہ ’’الفضل ربوہ 17 ستمبر 2009ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب نے اپنی خالہ محترمہ امۃالباسط صاحبہ (دختر حضرت مولوی غلام رسول صاحب افغانؓ اور محترمہ عائشہ پٹھانی صاحبہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مرحومہ نے اپنی تمام زندگی ماں باپ کی خدمت اور قرآن کریم کی تدریس میں گزار دی۔ وہ صوم و صلوٰۃ کی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 13؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ابنِ کریم صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کتنے ہی برسوں سے ہم مہجور ہیں دل کے ہاتھوں اب بہت مجبور ہیں یاد جب چاہے الٹ ڈالے نقاب آپ ہی دل میں مرے مستور ہیں ہم فضاؤں کو مسخر کر چلے دشمنانِ دیں بہت رنجور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اکتوبر 2009ء کے مطابق محترم چودھری محمد صادق صاحب 19 اکتوبر 2009ء کو ربوہ میں وفات پاگئے۔ محترم چودھری محمد صادق صاحب 26 دسمبر 1929ء کو مانگٹ اونچا میں محترم الحاج میاں پیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جنہوں نے 1904ء میں بذریعہ خط بیعت کی اور خلافت اولیٰ میں 1910ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 ستمبر 2009ء میں مکرم داؤد احمد عابد صاحب نے اپنے والد محترم شیخ حمید احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم شیخ حمید احمد صاحب کا تعلق تخت ہزارہ سے تھا۔آپ محترم شیخ محمد رفیق صاحب امیر جماعت احمدیہ تخت ہزارہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت شیخ پیر بخش صاحبؓ کے […]
روزنامہ ’’الفضل ربوہ 14 اکتوبر 2009ء میں مکرمہ ف۔نصیر صاحبہ نے محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ (والدہ محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ اگرچہ مجھے بچپن سے ہی اپنی والدہ کے ساتھ بارہا محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ کے پاس جانے کا موقع ملا لیکن محترم ڈاکٹر صاحب […]