خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

کیسے لکھوں میں یار کی مدح میں کیا لکھوں – نعت

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 22؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کیسے لکھوں میں یار کی مدح میں کیا لکھوں نعت ِ رسولِؐ پاک میں مَیں کیا بھلا لکھوں اُن کو حریمِ قدس کا میں آئینہ لکھوں یا پھر بشر کی ابتدا اور انتہا لکھوں جتنا بھی…

مکرم چودھری محمد موسیٰ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 نومبر 2009ء میں مکرم چوہدری محمد موسیٰ صاحب (سابق منشی احمدیہ سٹیٹس سندھ) کا مختصر ذکرخیر مکرم ماسٹر عزیز احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری محمد موسیٰ صاحب خلافت اولیٰ کے ابتدائی سالوں میں موضع شک لوہٹ ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ رواج کے مطابق واجبی سی…

حضرت چودھری عبدالسلام خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26نومبر 2009ء میں مکرمہ ف جہاں صاحبہ نے اپنے والدین اور اپنے خاندان کا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔ محترم چودھری عبدالسلام خان صاحب کی پیدائش پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد ملازم تھے۔ پرائمری کرنے کے بعد آپ نے لاہور کے ہائی سکول میں داخلہ لیا۔ میٹرک میں تعلیم کے…

خوب راز و نیاز کی راتیں، خوب سوز و گداز کے دن ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 12؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام بعنوان ’’اعتکاف کے دس دن‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خوب راز و نیاز کی راتیں، خوب سوز و گداز کے دن ہیں آنسوؤں سے وضو کیا دل نے،عاشقوں کی نماز کے دن ہیں بند کر لے کواڑ دنیا سے،…

بِھڑ کی ساخت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14نومبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب کے قلم سے بِھڑ کی ساخت کے بارہ میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ اگر کبھی آپ کو بِھڑ کاٹ لے تو فوراً اس جگہ پر شہد، پھٹکڑی یا چونا لگالیں اس سے تکلیف فوراً کم ہوجاتی ہے۔ بِھڑ بھی…

مکرم اللہ دتہ مبشر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14نومبر 2009ء میں مکرم اللہ دتہ مبشر صاحب کے بارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم اللہ دتہ مبشر صاحب آف بھڑتھانوالہ ضلع سیالکوٹ پہلے اہل تشیع کے ذاکر تھے۔ نوجوانی میں خود احمدی ہوئے اور تبلیغ کے شیدائی تھے۔چنانچہ جب حضرت مصلح موعودؓ…

محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ23؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم الیاس ناصر دہلوی صاحب کے طویل نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام شفیع الوریٰ اور خیر الانام تمام انبیاء کے ہیں خاتم امام نہ حاصل کسی اور کو یہ مقام خدا اور فرشتوں کا ہر دم سلام رسولِ خدا مرحبا…

آنحضرت ﷺ کی سیرت کا ایک پہلو- شکر گزاری و قدردانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2009ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کے قلم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے ایک پہلو یعنی شکرگزاری اور قدردانی پر ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تو جہاں کہیں بھی…

دیار رحمت میں رہنے والو یہ دن ہیں فیضان ایزدی کے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 14؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اختر صاحب کے کلام بعنوان ’’ماہ مبارک کے آخری ایام‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دیار رحمت میں رہنے والو یہ دن ہیں فیضان ایزدی کے نشاط و تسکیں کے جام بھر لو ۔ کھلے ہیں در بزم سرمدی کے یہ دلنشیں دامن تلطّف ۔…

تمباکونوشی ترک کرنے کی روشن مثالیں

اطاعت مومن کا خاص جوہر ہے۔ خصوصاً وہ اطاعت جو طبیعت اور عادت کے خلاف ہو اور جس حکم کی تعمیل کرنے میں تکلیف محسوس ہو اور دراصل اطاعت یہی ہے جس میں انسان نفس کو مار کر محبوب کی رضا کو حاصل کرتا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ اور آپ کے خلفاء نے حقہ کو…

جھولی میں لے کے برکتیں رمضان آ گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 7؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹرفہمیدہ منیر صاحبہ کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جھولی میں لے کے برکتیں رمضان آ گیا اک ماہ میں لوٹ جائے گا مہمان آ گیا ہوتا ہے آسماں سے فرشتوں کا پھر نزول دروازے کھول دیجئے ذیشان آ گیا اپنی عبادتوں کو سنوارو خدا…

عزیزم احمد فواد چودھری

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ ثمینہ آرائیں ملک صاحبہ نے جھیل اونٹاریو میں ڈوب کر شہادت پانے والے سترہ سالہ نوجوان عزیزم احمد فواد چودھری ابن مکرم اشرف علی چودھری صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ عزیزم احمد فواد 25 اگست 2009ء کی صبح اپنے کچھ کلاس…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2009ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے بعض واقعات اور فرمودات کا انتخاب حضورؓ کی سوانح عمری ’’مرقات الیقین‘‘ کے حصہ ’’عطر مجموعہ‘‘ سے ہدیۂ قارئین کیا گیا ہے۔ (مرسلہ: مکرم راجا نصراللہ خان صاحب) حضور رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ٭ بچوں کو مارنا اچھا نہیں۔ اَکْرِمُوْا اَوْلَادَکُمْ بھی آیا…

کام کیا کیا نہ محبت کا نشہ کرتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ16؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کام کیا کیا نہ محبت کا نشہ کرتا ہے سجدہِ شوق کو مقتل میں ادا کرتا ہے ایک نشہ سا رگ و پے میں اُترتا جائے اِک کرشمہ سا ترا دستِ شفا کرتا ہے یہ کرامت تو…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں مکرم ناصر احمد خالدصاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر سلام کے لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں فیض میموریل لیکچر دینے کا اعلان اخبارات میں ہوا تو فیض صاحب کی بیٹی پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور داماد پروفیسر شعیب ہاشمی…

حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ کے بیان فرمودہ ایمان افروز واقعات

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر و اکتوبر 2009ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ کی کتاب ’’میری یادیں‘‘ سے چند ایمان افروز واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ (مرسلہ: مکرم رانا حماد جاوید احمد صاحب) ٭… حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ 1935ء میں تبلیغی دورہ جات کے دوران حکم تھا کہ سفر…

جو رنگ و نور سے معمور ہوگی – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 15؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو رنگ و نور سے معمور ہوگی وہی تو محفلِ مسرور ہوگی لگیں گے ساحلوں پر اب سفینے جہاں سے تیرگی کافور ہوگی طلوع ہوں گے صداقت کے اُجالے یہ دنیا کس قدر پُر نور ہوگی…

محترمہ طاہرہ ناصر شاہ صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21اکتوبر 2009ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کے قلم سے محترمہ طاہرہ ناصر شاہ صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ربوہ کی زمین کو حاصل کرنے کی تاریخی سعادت حضرت نواب محمد الدین صاحبؓ کو حاصل ہوئی۔ اُن کے تین بیٹوں میں سے منجھلے محترم نوابزادہ محمد سعید صاحب تھے جو بچپن…

محترمہ امۃ الباسط صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل ربوہ 17 ستمبر 2009ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب نے اپنی خالہ محترمہ امۃالباسط صاحبہ (دختر حضرت مولوی غلام رسول صاحب افغانؓ اور محترمہ عائشہ پٹھانی صاحبہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مرحومہ نے اپنی تمام زندگی ماں باپ کی خدمت اور قرآن کریم کی تدریس میں گزار دی۔ وہ صوم و صلوٰۃ کی…

کتنے ہی برسوں سے ہم مہجور ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 13؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ابنِ کریم صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کتنے ہی برسوں سے ہم مہجور ہیں دل کے ہاتھوں اب بہت مجبور ہیں یاد جب چاہے الٹ ڈالے نقاب آپ ہی دل میں مرے مستور ہیں ہم فضاؤں کو مسخر کر چلے دشمنانِ دیں بہت رنجور…

محترم چودھری محمد صادق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اکتوبر 2009ء کے مطابق محترم چودھری محمد صادق صاحب 19 اکتوبر 2009ء کو ربوہ میں وفات پاگئے۔ محترم چودھری محمد صادق صاحب 26 دسمبر 1929ء کو مانگٹ اونچا میں محترم الحاج میاں پیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جنہوں نے 1904ء میں بذریعہ خط بیعت کی اور خلافت اولیٰ میں 1910ء…

محترم شیخ حمید احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 ستمبر 2009ء میں مکرم داؤد احمد عابد صاحب نے اپنے والد محترم شیخ حمید احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم شیخ حمید احمد صاحب کا تعلق تخت ہزارہ سے تھا۔آپ محترم شیخ محمد رفیق صاحب امیر جماعت احمدیہ تخت ہزارہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت شیخ پیر بخش صاحبؓ کے…

محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل ربوہ 14 اکتوبر 2009ء میں مکرمہ ف۔نصیر صاحبہ نے محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ (والدہ محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ اگرچہ مجھے بچپن سے ہی اپنی والدہ کے ساتھ بارہا محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ کے پاس جانے کا موقع ملا لیکن محترم ڈاکٹر صاحب…

مغرب میں عورتوں کا قبول اسلام

مجلس انصاراللہ UK کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر شمیم احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا جو ایک کتاب Women Embracing Islam کی تلخیص ہے۔ ذیل میں اس مضمون کا مزید خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے: “Women Embracing Islam” میں اس بات کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ دنیا میں بالخصوص…

نہ کوئی خوف نہ اندیشہ جاں رکھتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2009ء میں مکرم عبدالحلیم قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: نہ کوئی خوف نہ اندیشہ جاں رکھتے ہیں اور ہوں گے جو غمِ سود و زیاں رکھتے ہیں اپنے اشعار میں اک سوزِ نہاں رکھتے ہیں ہم تو بس ایسا ہی اندازِ بیاں…

محترمہ بشریٰ صدیقہ صاحبہ

روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2009ء میں مکرم اللہ بخش صاحب نے اپنے ایک مضمون میں اپنی اہلیہ محترمہ بشریٰ صدیقہ صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ بشریٰ صدیقہ صاحبہ سجاول والا (تحصیل چنیوٹ) میں مکرم نذر محمد صاحب کے ہاں قریباً 1950ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ اپنے بھائی بہنوں میں سب سے بڑی تھیں۔ بچپن میں…