رحلت سے ایک عالمِ کے عالَم ہے غمزدہ – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2010ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رحلت سے ایک عالمِ کے عالَم ہے غمزدہ نادر وجود تھا جو جدا ہم سے ہو گیا…
