روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم قدیر احمدطاہر صاحب معلم وقف جدید کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب ہر پہلو سے نافع الناس وجود تھے۔ آپ صوفیاء کی سرزمین یعنی اہالیان سندھ کے لئے ایک تحفۂ خداوندی تھے۔آپ نہ صرف ایک کامیاب ڈاکٹر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں مکرم ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے مشہور وکیل، ادیب اور نقاد اعجاز بٹالوی وفات پا گئے جو مشہور مؤرخ اور ادیب ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ڈاکٹر صاحب 1931ء میں آل انڈیا مسلم لیگ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ یکم ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سہتے ہیں جو دنیا کے ستم صبر و رضا سے پاتے ہیں وفاؤں کا صلہ اپنے خدا سے مل جاتی ہے ان لوگوں کو ایمان کی دولت ہر لمحہ بسر کرتے ہیں جو صدق و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب کا ذکرخیرمکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 8جون 2012ء کے اخبار کے اسی کالم میں آپ کا ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مکرم چودھری محمود احمد صاحبہ چیمہ مربی سلسلہ خاکسار کی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ25؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جن کی راہوں میں کانٹے بچھائے گئے منزلوں پہ وہی لوگ پائے گئے ہر قدم سے اٹھا ایک اعلانِ حق پا بہ زنجیر جب ہم چلائے گئے ’’پھول اُن پر فرشتے نچھاور کریں‘‘ راہ مولیٰ میں وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2010ء میں مکرم محمد اعظم طاہر صاحب شہید احمدیت کا ذکرخیر اُن کے چھوٹے بھائی مکرم محمد ایوب صابر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مرحوم کی شہادت کا ذکر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15جون 2012ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ شہید مرحوم […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 11؍ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اندھیرا روشنی سے ڈر رہا ہے مگر سورج کا چرچا کر رہا ہے مبارک ہو ہمیں الفت کا الزام یہ سہرا بھی ہمارے سر رہا ہے یہی زندہ رہے گا درحقیقت جو لمحہ مسکرا کر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب نے محترم حکیم محمد اعظم صاحب شہید آف اوچ شریف کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مرحوم کی شہادت کا ذکر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15جون 2012ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ جبکہ 26 اپریل 2013ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جنوری 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جب دن کی ضیاء ہو شبِ دیجور میں تبدیل اَفلاک سے ہوتی ہے پھر انوار کی تنزیل کچھ ایسے بدلتے ہیں خدوخال زمانہ جیسے کوئی اِک تازہ جہاں کرتا ہو تشکیل آتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں حضرت میاں نور محمد صاحبؓ آف غوث گڑھ (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت میاں نور محمد صاحبؓ آف غوث گڑھ (ریاست پٹیالہ) کے زمیندار اور نمبردار تھے۔ والد کا نام ’’رکھا‘‘ تھا حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کے ذریعہ احمدیت کا تعارف ہوا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2010ء میں حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت عبدالرحمن صاحبؓ ولد دیدار بخش صاحب ساکن سنور علاقہ پٹیالہ سے تھے۔ آپ زمینداری کرنے کے علاوہ بطور پٹواری بھی ملازم تھے۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 176ویں نمبر پر درج ہے۔ آپؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب ایک طویل نظم ’’جواب معترض‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ثباتِ مہر و وفا شرطِ وصلِ منزل ہے خِرَد وبال ہے گر عشق کے مقابل ہے جو علم باعثِ نخوت ہو زہرِ قاتل ہے امامِ وقت کے تابع نہ ہو تو باطِل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2010ء میں مکرم محمد منور صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ مکرمہ فہمیدہ بشیر صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ فہمیدہ بشیر صاحبہ طویل علالت کے بعد 17؍فروری 2009ء کو ربوہ میں وفات پاگئیں۔ آپ 1952ء میں مکرم مولوی غلام محمد صاحب و مکرمہ جنت بی بی صاحبہ کے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 2؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبشر احمد محمود صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خود اپنی فکر و نظر میں خطا تلاش کرو پھر اس کے بعد کسی کی جفا تلاش کرو وہ اس طرح تو کبھی مہرباں نہیں ہو گا اے خُوئے گِریہ کوئی انتہا تلاش کرو جو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2010ء میں مکرمہ س۔رفیق صاحبہ کے قلم سے اُن کے والدین کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ میرے والد مکرم بشیر احمد چغتائی صاحب 1910ء میں اور میری والدہ 1911ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ دونوں فدائی احمدی اور خاندان حضرت مسیح موعودؑ سے بے انتہا محبت کرنے والے تھے۔ دونوں بہت عبادت […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 5؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم طارق بشیر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تم گل ہو یا گلنار ہو تم کون ہو حسن کا شہکار ہو تم کون ہو شش جہت میں ظلمتوں کے درمیاں نُور کا مینار ہو تم کون ہو چار سُو ہیں نفرتوں کی آندھیاں پیار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرم سمیع اللہ صاحب آف احمدپور ضلع سانگھڑ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں بعمر 53سال معاندین احمدیت نے فائرنگ کرکے 3؍فروری 2010ء کو شہید کردیا۔ آپ شام چھ بجے کے بعد اپنی دکان واقع شہدادپور سے اپنے گاؤں احمدپور بذریعہ موٹر سائیکل آ رہے تھے کہ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: دین مانگے نہ یہ دنیا مانگے دلِ ناداں تجھے تنہا مانگے رات کا چور مسافر بن کر گھر کے اندر کوئی کمرہ مانگے رُک گیا شہر پنہ کے باہر دشت دیوار سے رستہ مانگے قتل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم عبدالباسط قمر صاحب کے قلم سے درویشِ قادیان حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ جید عالم دین حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب، بقاپور ضلع گوجرانوالہ میں، 14اگست 1920ء کو پیدا ہوئے۔ آپ حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ بقاپوری کے فرزند اور حضرت مولوی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 30؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس کی جب تصویر دیکھی کہہ اٹھا میرا یہ دل وہ سراپا ہے سراسر قلب کی تنویر کا دے دیا اس کو خدا نے یہ ہنر بھی خوب تر اس سے پہلے تو نہ تھا اس میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں مکرمہ م۔ شاہین صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے خاندان میں احمدیت کے نفوذ کا ذکر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری دادی مکرمہ اسلم بی بی صاحبہ اور آپ کے بھائی ڈاکٹر فیروزالدین صاحب چھوٹی عمر کے ہی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 19؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: باغِ احمد میں مثالِ عندلیب اک شخص ہے جس کے گُن گاتے ہیں شاعر اور ادیب اک شخص ہے سردیوں کی دھوپ ہے وہ گرمیوں کی چاندنی ہر کسی موسم میں ہر دل کے قریب اک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں مکرم چوہدری شریف احمد صراف صاحب نے اپنے ایک مختصر مضمون میں مکرم میاں محمد حسین صاحب آف عہدی پور (نارووال) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم میاں محمد حسین صاحب ولد میاں محمد بخش صاحب کا پیشہ زرگری تھا۔ آپ راجپوت چوہان تھے۔ آپ کے بڑے بھائی حضرت میاں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 17؍ ستمبر 2009ء میں شائع ہونے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خدا! تو بخش دے میرے گُنہ میرے عیوب سن لے اپنے فضل سے میری ندا میری صدا میں نہیں پاتا کوئی بھی شے جو لائق ہو ترے نامۂ اعمال خالی ، اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم منصور احمد صاحب امیر ضلع حیدرآباد نے اپنے بھائی مکرم مبارک احمد ندیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے بھائی مکرم مبارک احمد ندیم صاحب 23 دسمبر 2005ء کو لمبی علالت کے بعد میرپور خاص میں وفات پاگئے۔ ان سے 10 دن قبل […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: نبوت کا تتمہ ہے خلافت دل و جاں کا سہارا ہے خلافت خلافت باعث تمکینِ دیں ہے خلافت حامل فتحِ مبیں ہے خلافت ایک لعلِ بے بہا ہے مریضوں کا یہ پیغام شفا ہے خلافت باعث تسکینِ […]