مجلس انصاراللہ UK کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر شمیم احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا جو ایک کتاب Women Embracing Islam کی تلخیص ہے۔ ذیل میں اس مضمون کا مزید خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے: “Women Embracing Islam” میں اس بات کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ دنیا میں بالخصوص […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2009ء میں مکرم عبدالحلیم قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: نہ کوئی خوف نہ اندیشہ جاں رکھتے ہیں اور ہوں گے جو غمِ سود و زیاں رکھتے ہیں اپنے اشعار میں اک سوزِ نہاں رکھتے ہیں ہم تو بس ایسا ہی اندازِ بیاں […]
روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2009ء میں مکرم اللہ بخش صاحب نے اپنے ایک مضمون میں اپنی اہلیہ محترمہ بشریٰ صدیقہ صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ بشریٰ صدیقہ صاحبہ سجاول والا (تحصیل چنیوٹ) میں مکرم نذر محمد صاحب کے ہاں قریباً 1950ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ اپنے بھائی بہنوں میں سب سے بڑی تھیں۔ بچپن میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31اگست 2009ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے محترم عبدالرحمن صاحب دہلوی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 17جون 2011ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی مرحوم کا تفصیلی ذکر کیا جاچکا ہے۔ محترم عبد الرحمن صاحب دہلوی ایک منکسرالمزاج عالم دین، پُرجوش داعی الی اللہ تھے […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی قرآن کریم سے متعلق ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سوچتے اے کاش ہم قرآن کا کیا ہے مقام آخری خط ہے خدائے پاک کا بندوں کے نام اس میں اک زور بیاں ، اک رعب ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اگست 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے اپنے مضمون میں مکرم محمود احمد بھٹی صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم محمود احمد صاحب بھٹی ابن مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب بھٹی 29 ستمبر 2008ء کو ایک حادثہ میں وفات پا گئے۔ آپ ایک مثالی خادم تھے۔ 2000ء میں خاکسار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اگست 2009ء میں مکرم رانا منیب احمد خان صاحب نے اپنے نانا محترم چودھری عبداللہ خانصاحب کاٹھگڑھی کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری عبداللہ خاں کاٹھگڑھی ولد محترم چوہدری خواجہ خاں صاحب کاٹھگڑھی 1910ء میں ضلع ہوشیارپور کے قصبہ کاٹھگڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا خاندان 1900ء میں احمدی ہوا تھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالحمید خان شوق صاحب کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خلافت باعث صد جلوہ ہائے نور یزدانی خلافت سرّ شان و شوکتِ آیات قرآنی خلافت رحمت حق مظہر صد لطفِ ایمانی خلافت آفتاب و نیر ملت کی تابانی خلافت ظلمتِ کفر و ضلالت کے لئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21اگست 2009ء میں مکرم شریف احمد صاحب دیڑھوی کے قلم سے محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب سابق امیر ضلع نوابشاہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 3دسمبر 2010ء کے شمارہ کے اسی کالم میں آپ کا تفصیلی ذکر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ خاکسار 1951ء میں کراچی سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ ایک بار کشمیر تشریف لے گئے۔ ریچھ کے شکار کا لائسنس لیا ہوا تھا۔ جب شکار کے لئے ایک پہاڑی جنگ میں داخل ہوئے تو ایک مشک والا ہرن ہانکے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اپریل 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے منظوم کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے دورِ مسرورؔ میں یا ربّ یہ کرشمہ کر دے وہ جسے تو نے چنا دیں کی امامت کے لئے اس کی تدبیر کو تقدیر […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں محترمہ رسول بیگم صاحبہ اہلیہ محترم عطاء اللہ صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر اُن کی نواسی کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1924ء میں گاؤں رحمت خان ضلع شیخوپورہ میں محترم میاں مہردین صاحب کے ہاں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد معذور تھے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 اکتوبر 2009ء کی خبر کے مطابق محترم چودھری انور احمد کاہلوں صاحب 27 ستمبر 2009ء کو کراچی میں وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں عمل میں آئی۔ محترم چودھری انور احمد صاحب 1921ء میں محترم چودھری بشیر احمد کاہلوں صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ اٹھارہ سال کی عمر میں وصیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2009ء میں مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب آف اوچ شریف (ضلع بہاولپور) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 26 ستمبر 2009ء کو رات ساڑھے آٹھ بجے دو مسلح افراد نے سر راہ فائر کرکے شہید کردیا۔ آپ کی عمر 51 سال تھی۔ آپ ایک تقریب سے فارغ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ثاقب زیروی صاحب کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قلبِ گداز و ذہنِ رسا تیرے ساتھ ہے تائید ایزدی کی ضیا تیرے ساتھ ہے تجھ پر نثار کیفِ نگاہ و سرور دل محبوب دو جہاں کی دعا تیرے ساتھ ہے سینہ ترا امین ہے قرآں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 ستمبر 2012ء میں محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب آف کراچی کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ ص۔حمید صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب کے والدین بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔ آپ نے نوجوانی میں ایک خواب دیکھنے کے بعد حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 اگست 2012ء میں مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کی ایمان افروز داستان حیات شائع ہوئی ہے۔ مکرم میر صاحب بیان کرتے ہیں کہ ہمارا گھرانہ اپنے علاقہ میں اکیلا احمدی تھا۔ مَیں نماز جمعہ کے لئے اپنے والد صاحب کے ساتھ احمدیہ مسجد جاتا […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 6 ؍مئی 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عبد الحمید خلیق صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا پھر مہرباں ہونے لگا ہے عزم اپنا جواں ہونے لگا ہے چُنا جس کو خدا نے اپنا محبوب وہ محبوبِ زماں ہونے لگا ہے وہ حسن و عشق کا بے مثل پیکر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2009ء کے مطابق مکرم ذوالفقار منصور صاحب بعمر 37 سال فائرنگ کے نتیجہ میں شہید ہوگئے۔ مرحوم کو چند شر پسند اور مسلح عناصر نے وقوعہ سے ایک ماہ قبل 11ستمبر کو اُس وقت اغواء کر لیا تھا جب موصوف اپنے گھر سے بذریعہ کار نکلے ہی تھے۔ اغواء کنندگان اغواء […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر محمد عامر خانصاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: لوگو! اگر ہو اُلفتِ پُرنور دیکھنا لندن میں جاکے حضرتِ مسرور دیکھنا خطبے میں تیرا لہجۂ شیریں تو یوں لگے جنت میں جیسے خوشۂ انگور دیکھنا جب جب بھی دیکھنا ، رُخِ […]
35 سال تک خدمات سلسلہ بجالانے والے مکرم مظفر احمد منصور صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم چوہدری انور علی صاحب مرحوم مورخہ 9؍اکتوبر 2009ء کی صبح اٹک شہر میں بعمر 60 سال وفات پاگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 اکتوبر 2009ء میں آپ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم جولائی 1949ء کوسدوکی ضلع […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم نجیب احمد فہیم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مرے مغنی سناؤ نغمہ ، بہار دہلیز پر کھڑی ہے خزاں کے موسم سے جسم و جاں نے بہادری سے یہ جنگ لڑی ہے ہوئی ہے کیسی یہ آبیاری کہ پتہ پتہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اگست 2009ء میں مکرم محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری نے اپنے مضمون میں محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب مبلغ سلسلہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چوہدری محمود احمد صاحب چیمہ مربی سلسلہ کو خداتعالیٰ نے نصف صدی سے زائد عرصہ تک بیرون پاکستان خدمات سلسلہ کی توفیق عطا فرمائی۔ 14 […]
گینز ورلڈ ریکارڈز کو 2000ء تک گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کہا جاتا تھا۔ ہر سال شائع ہونے والی اس کتاب میں دنیا بھر میں مانے گئے ورلڈ ریکارڈ جو کہ کوئی انسانی کارنامہ ہو یا پھر کوئی قدرت کی غیرمعمولی بات ہو ریکارڈ کئے جاتے ہیں۔ یہ کتاب دنیا میں سب سے زیادہ بکنے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍ مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا چراغ لے کے چلے ہم تری اطاعت کا کسی بھی بادِ مخالف کا خوف ہم کو نہیں ہماری پُشت پہ ہے ہاتھ اک امامت کا وہی بہار ہے […]
یروشلم یعنی سلامتی کا شہر تین بڑے مذاہب کے پیروکاروں یعنی یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کے نزدیک ایک مقدّس بستی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس شہر سے بہت سے انبیاء کی یادیں وابستہ ہیں۔ یروشلم کے مشہور مقامات میں مسجد اقصیٰ، قبۃالصخریٰ، دیوار گریہ اور قبر مسیح (جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب […]