خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

حضرت مولوی عبدالمغنی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2009ء میں حضرت مولوی عبدالمغنی صاحب ؓ (یکے از 313) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی برہان الدین جہلمی صاحبؓ سات بھائی تھے۔ ساتوں بڑے پایہ کے عالم تھے اور علیحدہ علیحدہ مساجد کے امام بھی تھے لیکن احمدیت صرف حضرت مولوی برہان الدین صاحبؓ کو نصیب ہوئی۔ حضرت…

وائٹ ہاؤس (White HOuse)

12؍اکتوبر 1442ء کو کرسٹوفر کولمبس نے امریکہ دریافت کیا اور 12؍اکتوبر 1792ء کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ قصر صدارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس رہائشگاہ کی تعمیر میں صدر واشنگٹن نے ذاتی دلچسپی لی لیکن عمارت مکمل ہونے تک اُن کا انتقال ہوچکا تھا اور امریکہ کے جس صدر کو اس میں پہلی…

حضرت مسیح موعودؑ کے اخلاق فاضلہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2009ء میں لباس کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کے اخلاق فاضلہ سے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس شخص کی زندگی میں یا لباس میں کسی قسم کا…

کچھ غم نہیں گر لائقِ تعزیر ہوا ہے – نظم

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر نصیر احمد خان صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کچھ غم نہیں گر لائقِ تعزیر ہوا ہے دل جس سے قلعہ عشق کا تسخیر ہوا ہے سینچا ہے شہیدوں نے لہو دے کے چمن کو ہر قصرِ وفا ایسے ہی تعمیر ہوا ہے…

محترم غلام مصطفی پڈھیار صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2009ء میں مکرم گلریز مصطفی صاحب نے اپنے والد محترم غلام مصطفی پڈھیار صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام مصطفی پڈھیار صاحب 15 جولائی 1963ء کو صابوپڈھیار ضلع سیالکوٹ میں محترم چودھری شکردین صاحب کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان میں احمدیت کا آغاز آپ کے دادا محترم…

رؤیا کی بناء پر قبول اسلام

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اگست 2009ء میں چند ایسے واقعات شائع کئے گئے ہیں جن میں رؤیا کی بناء پر قبول اسلام کا ذکر ہے۔ آنحضور ﷺ کی بعثت سے قبل حضرت خالد بن سعید بن عاص نے ایک رات خواب دیکھا کہ مکّہ پر سخت تاریکی چھائی ہوئی ہے۔ اسی کیفیت میں زمزم کے…

ذات گو ہو گئی نہاں اُس کی – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری2009ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم محمودالحسن صاحب ایمن آبادی کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ذات گو ہو گئی نہاں اُس کی بات پہنچی کہاں کہاں اُس کی قدر و قیمت میں گوہرِ یکتا خیر و خوبی ہو…

حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 جولائی 2009ء میں حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولانا محمد قاسم الصدیقی النانوتویؒ بن شیخ اسدعلی بن شیخ غلام شاہ صاحب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نسل سے تھے۔ آپؒ…

ہر خزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے میں نے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 23؍فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم انور ندیمؔ علوی صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہر خزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے میں نے زندگی! تجھ کو بہت پیار کیا ہے میں نے سر جھکانے کے عوض، شاہ عنایت کر دے ایسی دستار سے انکار کیا ہے میں نے پیار انسان…

ہینڈبال

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں ہینڈبال سے متعلق ایک مختصر معلوماتی مضمون انسائیکلوپیڈیا سے منقول ہے۔ ہینڈبال میں ایک چھوٹے سے ربڑ کے بال کو ہاتھوں کے ذریعے (سکواش کی طرح) دیوار پر مارتے ہیں۔ جبکہ ٹیم ہینڈبال ایک مختلف گیم ہے جس کا آغاز 1890ء میں ہوا جب ایک جرمنی کے ایک جمناسٹ…

مکرم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب آف ساہیوال

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2010ء میں محترم ڈاکٹر صاحب سابق امیر ضلع ساہیوال کے بارہ میں مکرم میاں نصیر احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب ایک ہمدرد انسان تھے۔ ضرورت مندوں اور غرباء سے بہت ہمدردی رکھنے والے اور نہایت خاموشی سے دوسروں کی مدد کرنے والے تھے۔…

یہ عزت ، آبرو ، عظمت ، خلافت کے ہی دَم سے ہے – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍مئی 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم مسعود احمد چودھری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ عزت ، آبرو ، عظمت ، خلافت کے ہی دَم سے ہے ہر اِک پہلو سے عافیت خلافت کے ہی دَم سے ہے ہے جس میں استقامت حوصلہ اور بے پناہ جرأت…

ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 28 جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کی بھتیجی مکرم ڈاکٹر طلعت جہاں صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب 8 دسمبر 1924ء کو بہار کے گاؤں اورین میں محترم ڈاکٹر شاہ رشیدالدین صاحب کے ہاں پیدا…

نغمۂ جانفزا خلافت ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم ’’نور کی ردا‘‘ سے انتخاب پیش ہے: نغمۂ جانفزا خلافت ہے سلسلہ نور کا خلافت ہے کون اب آسماں سے اُترے گا اب تو رب کی رضا خلافت ہے جس سے ہر سمت روشنی پھیلی نور کی وہ ردا…

حضرت شیخ مسیح اللہ صاحبؓ شاہجہانپوری

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2009ء میں حضرت شیخ مسیح اللہ صاحبؓ شاہجہانپوری کی سیرت و سوانح سے متعلق ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت شیخ مسیح اللہ صاحب شاہجہانپور (اترپردیش) سے تعلق رکھتے تھے۔ اگرچہ آپ کی بیعت کے سال کا علم نہیں لیکن اُس وقت آپ…

اولاد ہو یا ہو مال و زر ، اب تجھ سے پیارا کوئی نہیں – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی، محبتِ الٰہی میں کہی گئی، ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اولاد ہو یا ہو مال و زر ، اب تجھ سے پیارا کوئی نہیں اک پَل دو پَل کی دُوری بھی اب دل کو…

حضرت مرزا محمد اشرف صاحب بلانویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2009ء میں حضرت مرزا محمد اشرف صاحب بلانویؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا محمد اشرف صاحبؓ یکم جنوری 1907ء سے صدر انجمن احمدیہ قادیان سے وابستہ ہوئے۔ 1914ء میں آڈیٹر اور 1922ء سے ریٹائرمنٹ تک محاسب کے عہدہ پر فائز رہے۔ اس دوران آپؓ نے صدر انجمن کے…

جو اُس سے عہد دہرایا ہوا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 23؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو اُس سے عہد دہرایا ہوا ہے مری نسلوں کا سرمایا ہوا ہے ہر اک نعمت ملی ہے اس کے صدقے اسی سے فیض سب پایا ہوا ہے زمیں پر ہے حوادث کا بسیرا غضب میں آسماں…

انسانی جان کی حرمت

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2009ء میں انسانی جان کی حرمت کے حوالہ سے مکرم ایچ۔ایم طارق صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خودکُش حملہ آوروں کے اس دعویٰ کو ردّ کیا گیا ہے کہ وہ جنت کے حصول کے لئے ایسا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں (المائدہ:33، النساء:94)…

زمیں پر آسماں اُترا ہوا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 24؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: زمیں پر آسماں اُترا ہوا ہے یہ کیسا نُور سا بکھرا ہوا ہے سہانا ہو گیا ہے دل کا موسم کوئی اس شہر میں ٹھہرا ہوا ہے ہوئے ہیں خواب سارے دِلنشیں سے امیدوں کا چمن…

محترم مظفر احمد منصور صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2009ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق محترم مظفر احمد منصور صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم چودھری انور علی صاحب مرحوم 9؍اکتوبر 2009ء کو اٹک میں ساٹھ سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ مرحوم یکم جولائی 1949ء کو سدوکیؔ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد 11جون 1961ء…

دکھ درد سے ہی زندگی پاتی رہی جِلا – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کے کلام سے انتخاب پیش ہے: دکھ درد سے ہی زندگی پاتی رہی جِلا ’’پُرنم ہوئی جو آنکھ نگاہیں سنور گئیں‘‘ ہر سمت اُس کے حسن کے جلوے نظر پڑے دیکھا اُسی کو میری نگاہیں جدھر گئیں یوں محفلِ سخن میں غزل خواں…

محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2009ء میں محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب سابق مربی سلسلہ تنزانیہ کا ذکرخیر مکرم مظفر احمد درانی صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب کو 1974ء میں تنزانیہ بھجوایا گیا جہاں آپ کا تقرر Songea کیا گیا۔ یہ علاقہ جماعتی مرکز دارالسلام…

کچھ اس طرح تری یادوں کا ذکر چلنے لگا – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2010ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: کچھ اس طرح تری یادوں کا ذکر چلنے لگا کہ ہر نفس تری فرقت پہ ہاتھ ملنے گا جب اس کے اسم کی سر سبز روشنی مہکی زمین یاس کا پتھر بھی…

ترے جمال کا قصہ مرے خیال میں تھا – حمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرم فرید احمد ناصر صاحب کی حمد باری تعالیٰ سے انتخاب پیش ہے: ترے جمال کا قصہ مرے خیال میں تھا سو لمحہ جو بھی تھا گزرا ترے وصال میں تھا مرا سوال تو آگے تھا اعتدال سے بھی ترا جواب مگر حدِ اعتدال میں تھا ہر…

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی راتوں کی کیفیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکرّر شائع ہونے والے ایک پرانے مضمون میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی کیفیت کو حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب ہلالپوری نے بیان کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دن اور راتیں اگرچہ اس امر میں یکساں ہیں کہ آپؐ کی…