مکرم نذیر احمد سانول صاحب مربی سلسلہ بیان کرتے ہیں کہ مکرم رانا محمد خان صاحب کے ساتھ خاکسار کو چھ سال جماعتی خدمات کرنے کا موقع ملا۔ گوآپ کی رہائش بہاولنگر شہر میں تھی مگر آپ کا آبائی گھر، خاندان، رقبہ جات، چک نمبر168مراد میں تھے جہاں خاکسار تعینات تھا۔ آپ کے بزرگ آباؤ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جون اور 16 جولائی 2009ء میں محترم رانا محمد خان صاحب سابق امیر ضلع بہاولنگر کا ذکر خیر مکرم رشید احمد طیب صاحب اور مکرم نذیر احمد سانول صاحب مربیان سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مرحوم کا ذکرخیر قبل ازیں 11مارچ 2011ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2009ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: تاریخ کے اوراق میں ہے روشنی کا باب بھی تم غور سے دیکھو اگر یہ زندگی کا باب بھی خوش قسمتی لائی مجھے اس لمحۂ موجود میں تو دل نے فوراً کہہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2009ء میں حضرت مولوی عبدالمغنی صاحب ؓ (یکے از 313) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی برہان الدین جہلمی صاحبؓ سات بھائی تھے۔ ساتوں بڑے پایہ کے عالم تھے اور علیحدہ علیحدہ مساجد کے امام بھی تھے لیکن احمدیت صرف حضرت مولوی برہان الدین صاحبؓ کو نصیب ہوئی۔ حضرت […]
12؍اکتوبر 1442ء کو کرسٹوفر کولمبس نے امریکہ دریافت کیا اور 12؍اکتوبر 1792ء کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ قصر صدارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس رہائشگاہ کی تعمیر میں صدر واشنگٹن نے ذاتی دلچسپی لی لیکن عمارت مکمل ہونے تک اُن کا انتقال ہوچکا تھا اور امریکہ کے جس صدر کو اس میں پہلی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2009ء میں لباس کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کے اخلاق فاضلہ سے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس شخص کی زندگی میں یا لباس میں کسی قسم کا […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر نصیر احمد خان صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کچھ غم نہیں گر لائقِ تعزیر ہوا ہے دل جس سے قلعہ عشق کا تسخیر ہوا ہے سینچا ہے شہیدوں نے لہو دے کے چمن کو ہر قصرِ وفا ایسے ہی تعمیر ہوا ہے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2009ء میں مکرم گلریز مصطفی صاحب نے اپنے والد محترم غلام مصطفی پڈھیار صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام مصطفی پڈھیار صاحب 15 جولائی 1963ء کو صابوپڈھیار ضلع سیالکوٹ میں محترم چودھری شکردین صاحب کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان میں احمدیت کا آغاز آپ کے دادا محترم […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اگست 2009ء میں چند ایسے واقعات شائع کئے گئے ہیں جن میں رؤیا کی بناء پر قبول اسلام کا ذکر ہے۔ آنحضور ﷺ کی بعثت سے قبل حضرت خالد بن سعید بن عاص نے ایک رات خواب دیکھا کہ مکّہ پر سخت تاریکی چھائی ہوئی ہے۔ اسی کیفیت میں زمزم کے […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری2009ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم محمودالحسن صاحب ایمن آبادی کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ذات گو ہو گئی نہاں اُس کی بات پہنچی کہاں کہاں اُس کی قدر و قیمت میں گوہرِ یکتا خیر و خوبی ہو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 جولائی 2009ء میں حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولانا محمد قاسم الصدیقی النانوتویؒ بن شیخ اسدعلی بن شیخ غلام شاہ صاحب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نسل سے تھے۔ آپؒ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 23؍فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم انور ندیمؔ علوی صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہر خزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے میں نے زندگی! تجھ کو بہت پیار کیا ہے میں نے سر جھکانے کے عوض، شاہ عنایت کر دے ایسی دستار سے انکار کیا ہے میں نے پیار انسان […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں ہینڈبال سے متعلق ایک مختصر معلوماتی مضمون انسائیکلوپیڈیا سے منقول ہے۔ ہینڈبال میں ایک چھوٹے سے ربڑ کے بال کو ہاتھوں کے ذریعے (سکواش کی طرح) دیوار پر مارتے ہیں۔ جبکہ ٹیم ہینڈبال ایک مختلف گیم ہے جس کا آغاز 1890ء میں ہوا جب ایک جرمنی کے ایک جمناسٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2010ء میں محترم ڈاکٹر صاحب سابق امیر ضلع ساہیوال کے بارہ میں مکرم میاں نصیر احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب ایک ہمدرد انسان تھے۔ ضرورت مندوں اور غرباء سے بہت ہمدردی رکھنے والے اور نہایت خاموشی سے دوسروں کی مدد کرنے والے تھے۔ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍مئی 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم مسعود احمد چودھری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ عزت ، آبرو ، عظمت ، خلافت کے ہی دَم سے ہے ہر اِک پہلو سے عافیت خلافت کے ہی دَم سے ہے ہے جس میں استقامت حوصلہ اور بے پناہ جرأت […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 28 جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کی بھتیجی مکرم ڈاکٹر طلعت جہاں صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب 8 دسمبر 1924ء کو بہار کے گاؤں اورین میں محترم ڈاکٹر شاہ رشیدالدین صاحب کے ہاں پیدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم ’’نور کی ردا‘‘ سے انتخاب پیش ہے: نغمۂ جانفزا خلافت ہے سلسلہ نور کا خلافت ہے کون اب آسماں سے اُترے گا اب تو رب کی رضا خلافت ہے جس سے ہر سمت روشنی پھیلی نور کی وہ ردا […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2009ء میں حضرت شیخ مسیح اللہ صاحبؓ شاہجہانپوری کی سیرت و سوانح سے متعلق ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت شیخ مسیح اللہ صاحب شاہجہانپور (اترپردیش) سے تعلق رکھتے تھے۔ اگرچہ آپ کی بیعت کے سال کا علم نہیں لیکن اُس وقت آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی، محبتِ الٰہی میں کہی گئی، ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اولاد ہو یا ہو مال و زر ، اب تجھ سے پیارا کوئی نہیں اک پَل دو پَل کی دُوری بھی اب دل کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2009ء میں حضرت مرزا محمد اشرف صاحب بلانویؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا محمد اشرف صاحبؓ یکم جنوری 1907ء سے صدر انجمن احمدیہ قادیان سے وابستہ ہوئے۔ 1914ء میں آڈیٹر اور 1922ء سے ریٹائرمنٹ تک محاسب کے عہدہ پر فائز رہے۔ اس دوران آپؓ نے صدر انجمن کے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 23؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو اُس سے عہد دہرایا ہوا ہے مری نسلوں کا سرمایا ہوا ہے ہر اک نعمت ملی ہے اس کے صدقے اسی سے فیض سب پایا ہوا ہے زمیں پر ہے حوادث کا بسیرا غضب میں آسماں […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2009ء میں انسانی جان کی حرمت کے حوالہ سے مکرم ایچ۔ایم طارق صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خودکُش حملہ آوروں کے اس دعویٰ کو ردّ کیا گیا ہے کہ وہ جنت کے حصول کے لئے ایسا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں (المائدہ:33، النساء:94) […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 24؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: زمیں پر آسماں اُترا ہوا ہے یہ کیسا نُور سا بکھرا ہوا ہے سہانا ہو گیا ہے دل کا موسم کوئی اس شہر میں ٹھہرا ہوا ہے ہوئے ہیں خواب سارے دِلنشیں سے امیدوں کا چمن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2009ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق محترم مظفر احمد منصور صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم چودھری انور علی صاحب مرحوم 9؍اکتوبر 2009ء کو اٹک میں ساٹھ سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ مرحوم یکم جولائی 1949ء کو سدوکیؔ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد 11جون 1961ء […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کے کلام سے انتخاب پیش ہے: دکھ درد سے ہی زندگی پاتی رہی جِلا ’’پُرنم ہوئی جو آنکھ نگاہیں سنور گئیں‘‘ ہر سمت اُس کے حسن کے جلوے نظر پڑے دیکھا اُسی کو میری نگاہیں جدھر گئیں یوں محفلِ سخن میں غزل خواں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2009ء میں محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب سابق مربی سلسلہ تنزانیہ کا ذکرخیر مکرم مظفر احمد درانی صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب کو 1974ء میں تنزانیہ بھجوایا گیا جہاں آپ کا تقرر Songea کیا گیا۔ یہ علاقہ جماعتی مرکز دارالسلام […]