روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2010ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: کچھ اس طرح تری یادوں کا ذکر چلنے لگا کہ ہر نفس تری فرقت پہ ہاتھ ملنے گا جب اس کے اسم کی سر سبز روشنی مہکی زمین یاس کا پتھر بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرم فرید احمد ناصر صاحب کی حمد باری تعالیٰ سے انتخاب پیش ہے: ترے جمال کا قصہ مرے خیال میں تھا سو لمحہ جو بھی تھا گزرا ترے وصال میں تھا مرا سوال تو آگے تھا اعتدال سے بھی ترا جواب مگر حدِ اعتدال میں تھا ہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکرّر شائع ہونے والے ایک پرانے مضمون میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی کیفیت کو حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب ہلالپوری نے بیان کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دن اور راتیں اگرچہ اس امر میں یکساں ہیں کہ آپؐ کی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 25؍اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تیری ہستی ہی عالم میں ہے پیارے وجہ رعنائی جبھی ہر دل ہوا جاتا ہے یاں تیرا تمنائی خِرد سے چَھٹ ہی کب سکتی تھیں یہ تاریکیاں دل کی تیرا نورِ وحی اترا تو ہر سُو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 12نومبر 2012ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت مولانا ظہور حسین صاحب بخارا کی بحیثیت استاد تصویرکشی کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مَیں 1954ء کی ایک صبح کو جامعہ احمدیہ (احمدنگر) میں داخلہ کے لئے حاضر ہوا۔ میرا احمد نگر جانے کا یہ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 12؍ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الکریم قدسی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شاہ دیکھتے ہیں منصبِ عالی کی حیثیت وہ دیکھتے نہیں ہیں سوالی کی حیثیت دستِ سخی نے عزت و توقیر بخش دی ورنہ تھی خاک دامنِ خالی کی حیثیت پیوستہ جب تلک ہے شجر کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 دسمبر 2009ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے بارہ میں مکرم مرزا ظاہر احمد صاحب کی جلسہ سالانہ امریکہ 2003ء کے موقع پر انگریزی میں کی گئی تقریر کا خلاصہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب نے پیش کیا ہے۔ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب28 فروری 1913ء کو قادیان […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ24؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت جناب ہری چند اختر صاحب کےحمدیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کس نے ذرّوں کو اٹھایا اور صحرا کر دیا کس نے قطروں کو ملایا اور دریا کر دیا سات پردوں میں چھپا بیٹھا تھا حسنِ کائنات اب کس نے اس کو عالم آشکارا کر دیا شوکتِ مغرور […]
ہفت روزہ بدر قادیان 5 مارچ 2009ء میں جامعہ احمدیہ سری لنکا کے بارہ میں ایک تعارفی مضمون مکرم اے جی مشتاق احمد صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سری لنکا میں جامعہ احمدیہ Pasyala کینڈی روڈ نمبر 70 میں واقع ہے جہاں دو ایکڑ زمین کا ایک حصہ حضرت خلیفۃ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍مارچ 2009ء میں جزیرۂ ماریشس کے خوبصورت نظاروں کے بارہ میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ جزیرہ ہے بسیرا مہدی کے انصار کا ہے لبالب جام ان کی خدمت و ایثار کا حسنِ فطرت ہر جگہ مظہر ہے تیری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15, 17 اور 19 اگست 2009ء میں محترم مولانا منیر الدین احمد صاحب مربی سلسلہ کی خودنوشت سوانح عمری شامل اشاعت ہے۔ محترم منیرالدین احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے والد حضرت میاں قمرالدین صاحبؓ نے اپنے ماموں حضرت میاں میراں بخش صاحبؓ کی تحریک پر 1902ء میں نوجوانی میں بیعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی نظم بعنوان ’’محاسن قرآن کریم‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قرآں کو دیں گے عزت ، جو دل سے اور جاں سے بے شک ملے گی عزت اُن کو بھی آسماں سے ہے اس میں ایسی لذت ، پائے گا اک سکینت پی لے […]
محترم چودھری شمس الدین صاحب کا ذکرخیر اُن کے پوتے مکرم منتظر احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری شمس الدین صاحب 1938ء میں بھارت کے شہر خانپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد گوجرانوالہ کے گاؤں چک پٹھان میں رہائش […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: لختِ جگر و ہمدم و احباب سب گئے ہم کو دیارِ غیر میں اپنوں سے غم ملے سجدے میں گِر کے ، حالتِ توبہ میں چوم لوں گر خواب میں بھی مجھ کو جوار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2009ء میں حضرت سید احمد بریلوی شہید رحمۃاللہ علیہ کی سیرۃ و سوانح سے متعلق ایک مختصر مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید احمد صاحب بریلوی کے والد کا اسم گرامی سید محمدعرفان اوردادا جان کا نام سید نور محمد تھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ غالب احمد صاحب کی ایک خوبصورت غزل سے انتخاب ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: دل کے کونے میں کہیں دُور مکاں اُس کا تھا یاد کے آخری گوشے میں نشاں اُس کا تھا اب تو آباد ہیں ہم شہر کی ویرانی میں شہر کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2010ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں Dictionary of Islam by Thomas Patrick Hughes کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اندازاً 1865ء میں متحدہ ہندوستان میں بطور پادری قدم رکھنے والے اور قریباً بیس سال یہاں مقیم رہنے والے مسٹر تھامس پیٹرک ہیوز نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرمہ سلمیٰ بنت محمود صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: قسم کھا کر خدا کی، عہد جو باندھا خلافت سے اب اس عہد وفا کی لاج رہ جائے دعا کرنا خلافت پر میں اپنا مال و جان قربان کر جاؤں میرا […]
حضرت میر محمداسحق صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون محترم مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری نے تحریر کیا تھا جسے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2010ء میں مکرّر شائع کیا گیا ہے۔ 17؍مارچ 1944ء کی شام حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کی وفات ہوئی۔ آپؓ قادیان کی ایک محبوب ہستی تھے۔ غریبوں کے غمگسار۔ محتاجوں، یتیموں، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اک کریم ابن کریم شاہکار دستِ قدرت نعمت رب رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم حُسن و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2010ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب نے مختلف اخبارات سے اخذ کردہ رپورٹس سے اُس اجلاس کی روداد مرتب کی ہے جو 21؍ نومبر 2009ء کو عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو اُن کی شاندار خدمات، اعلیٰ اوصاف اور عظیم الشان کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم محمد اسلم صابرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ڈرو ، ہے اثر مظلوموں کی آہ میں وہ بے چارے ہیں مولیٰ کی پناہ میں ملے گی منزلِ مقصود اک دن مگر صد امتحاں آئیں گے راہ میں کہیں ہیں دار کی زینت مسیحا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں مکرم شمشاد احمد ناصر صاحب مربی سلسلہ امریکہ کے قلم سے مسجد بیت الحمید لاس اینجلس امریکہ کی تعمیرنو کی ایمان افروز کہانی شامل اشاعت ہے۔ امریکہ کے مغربی ساحل پر خداتعالیٰ کے فضل سے بہت ساری فعال اور منظم جماعتیں قائم ہیں۔ جہاں گزشتہ کئی سالوں میں کئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ’’حمد باری تعالیٰ‘‘ سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: تًو رحیم بھی، تُو کریم بھی، تُو حلیم بھی، تُو بصیر بھی کسی آئینے میں نہ مل سکی تیری رحمتوں کی نظیر بھی تُو فضائے ارض و سما میں ہے تُو بہشت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں مکرم منور احمد خورشید صاحب (امیر و مبلغ انچارج سینیگال) کے قلم سے سینیگال کے مخلص احمدیوں کے چند ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ کولخ کے علاقہ میں ایک چھوٹے سے گاؤں Palado میں ایک بار دعوت الی اللہ کی غرض سے گئے۔ کچھ پھل بھی ملے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب ایک خوبصورت نظم سے انتخاب پیش ہے: رُو کشِ حُسنِ مہ و مہر ستارا تھا کوئی آج پھر دل میں مرے انجمن آرا تھا کوئی روزِ اوّل سے محبت کی حکومت ہے یہاں دل کی دنیا میں سکندر ہے نہ دارا تھا کوئی خود بخود […]