روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2010ء میں محترم چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب کا تفصیلی ذکرخیر مکرم چوہدری رشید الدین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم باجوہ صاحب کے خاندان میں احمدیت آپ کے والد محترم چوہدری شیر محمد صاحب کے ذریعہ آئی جنہوں نے عنفوان شباب میں ہی بیعت کر لی۔ جبکہ اُن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم راجہ محمد یوسف خان صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ دل جو ہے مدت سے گرفتار تمنا آئے گا اسے چین سرِ دار تمنا صدیوں سے گزر جائیں گے حسرت کے سفینے لمحوں میں سمٹ آئے گا آزار تمنا پلکیں ہیں سمیٹے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ8؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمدصاحب کے منظوم کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کیوں سر بگریباں ہو یارو کیا حال بنائے بیٹھے ہو مدت سے بہاریں آ بھی گئیں تم آس لگائے بیٹھے ہو جو شیش محل میں رہتے ہیں اک پتھر بس ہے ان کے لئے پھر شیش محل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2009ء میں محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب سابق امیر ضلع ساہیوال کے بارہ میں ایک مضمون اُن کے بیٹے مکرم ندیم الرحمن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب فیض اللہ چک ضلع گورداسپور (بھارت) میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت میاں عظیم […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 3؍جون 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد مقصوداحمد منیبؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دن مسافت ہے شب مسافت ہے جاودانی تو بس خلافت ہے ہم تو جاہل تھے ہم تو مردے تھے یہ خلافت کی سب کرامت ہے جس کو چاہے یہ معتبر کر دے اس کے ہاتھوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جولائی 2009ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کا تاریخی حقائق پر مبنی ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی اور سر سید احمد خان کے باہمی روابط کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ برصغیر کی سرکردہ شخصیات میں سر سیّد احمد خان کا نام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم سید مبارک علی صاحب کے کلام بعنوان ’’میرا امام‘‘ میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ شخص محبت کا وہ یار طریقت کا ہر رنگ نصیحت ہے ہر گام پہ کام اس کا وہ طرز بیاں اس کا ہر دل میں اتر جائے ہر گھر میں سنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 و 29 جولائی 2009ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کی پاکیزہ سیرت کے حوالہ سے مضامین شامل اشاعت ہیں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے سیدنا ناصرؒ نمبر سے ماخوذ ہیں۔ ٭ محترمہ صاحبزادی امۃالحلیم صاحبہ بنت حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ تحریر فرماتی ہیں: ابّا ہر قدم پر خدا کی رضا پر […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 13؍ فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک خوبصورت غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دُنیا کے کاروبار کی فرصت نہ ہو سکی دل اس سے جب ملا تو فراغت نہ ہو سکی دیکھا جو حسن یارِ ازل ہوش اُڑ گئے اس جگ میں پھر کسی سے محبت […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے بعض ایسے عبادالرحمن کا بیان ہے جن کی قوّت قدسیہ کے نتیجہ میں دل کی ظلمت ختم ہوجاتی ہے، دنیا کی محبت سرد ہوجاتی ہے اور آخرت کی محبت پیدا ہوجاتی ہے۔ ٭ حضرت مولوی غلام رسول راجیکی صاحبؓ بیان فرماتے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 21؍فروری 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایسے میں سوچتا ہوں اسے ہر خیال میں جیسے وہ ڈھل گیا ہو مرے خدوّخال میں ہو کاش پستیوں کے مقدر میں اس کی دھوپ نکلا ہے آفتاب جو عہدِ زوال میں تم کو […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں مکرم مولانا عبدالوہاب صاحب (امیر جماعت احمدیہ غانا) کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ سے متعلق چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے 1970ء میں غانا کا پہلا دورہ فرمایا۔جب آپ اکرا کے ایئرپورٹ پر پہنچے تو استقبال کرنے والے ہزاروں احمدیوں میں وزیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2009ء میں محترم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی یاد میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تھا سلیمؔ خوش مقال و نیک دل شیریں زباں نکتہ سنج و نکتہ رس ، نکتہ نواز و نکتہ داں زندگی کا اس کی مقصد خدمت […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ سے متعلق بعض ایسی باتیں شامل اشاعت ہیں جو خاندان کے بزرگوں کی بیان کی ہوئی ہیں۔ محترم صاحبزادہ صاحب نے ان خیالات کا اظہار ربوہ میں ایک خصوصی تقریب میں کیا۔ آپ نے فرمایا کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2009ء میں مکرم عبدالحمید خلیق صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا پھر مہرباں ہونے لگا ہے عزم اپنا جواں ہونے لگا ہے چُنا جس کو خدا نے اپنا محبوب وہ محبوبِ زماں ہونے لگا ہے وہ حسن و عشق کا بے مثل پیکر […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر عظمت صاحبہ کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: احساس کا لمحہ جاگ اٹھا ، پُر نور سویرا دُور نہیں ظلمت کی گھٹا اب چھائی رہے ، اللہ کو یہ منظور نہیں بازو یہ نہیں ہیں شل لوگو ، طوفان کا زور تھما […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2009ء میں مکرم بشیر احمد شاہد صاحب اپنے دادا مکرم میاں عبدالحکیم صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ مکرم میاں عبدالحکیم صاحب کے آباؤ اجداد کامسکن موضع ڈھڈیاں ضلع امرتسر تھا لیکن آپ کی پیدائش بھمّہ نزد لاہور میں ہوئی۔ آپ کے والد محترم نیک شاہ صاحب اپنی نیک شہرت کے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 18؍دسمبر 2009ء میں شامل مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے نعتیہ کلام ’’وہ تو ہر درد کے درمان کی صورت آیا‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُسؐ نے ہر دَور کے انسان کو عظمت بخشی شرفِ انساں کے نگہبان کی صورت آیا اُسؐ کا آنا تھا کہ ہر دَور کی قسمت جاگی اَن گنت […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آنکھیں ٹھنڈی چھایا ہیں اور چہرہ جس کا نُور سدا بہار تبسم جس پہ رہتا ہے مستور اس کے چاہنے والوں کو راس نہیں کچھ اَور اس کے پیار کا ساغر ہو تو پیاس نہیں کچھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے تاریخی حقائق پر مشتمل ایک اہم مضمون شائع ہوا ہے جس میں افغانستان میں ہو گزرنے والے ایک فری میسن بادشاہ کے حوالہ سے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ افغانستان کے بادشاہ امیر حبیب اللہ کے حکم پر […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 8؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا خلیفہ جسے بناتا ہے اس کو حکمت وہ خود سکھاتا ہے اس کی باتوں سے پھول جھڑتے ہیں اس کا خطبہ دلوں کو بھاتا ہے نُور مولیٰ سے اُس کا چہرہ بھی جب بھی دیکھو وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالرؤف خان صاحب کے قلم سے خلفاء سلسلہ کی شفقت بھری یادوں پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر عبدالرؤف خانصاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش قادیان دارالامان کی ہے۔ میرے والد عبدالواحد خان صاحب جب پٹیالہ سے ہجرت کرکے اپنے چچا حضرت ڈاکٹر […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ہم ہیں مریضِ عشق ، دوا ہے تمہارے پاس میرے مسیح دست شفا ہے تمہارے پاس اک گھونٹ جو بھی چاہ سے چکھ لے وہ جی اٹھے آب حیات ، آبِ بقا ہے تمہارے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2009ء میں مکرم عبدالستار خان صاحب کے قلم سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے تعلق باللہ، ذوق عبادت اور دلگداز دعاؤں کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے دلوں کو دیکھا تو محمد صلی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمودصاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جبینِ ازل پر جو تحریر ہے وہ کلمہ بھی ظالم کی جاگیر ہے؟ خدا جانے کیا اس کی تقدیر ہے کہ دیں جس کا مومن کی تکفیر ہے کریں فیصلے جو بھی شاہ و وزیر وَاَنْتَ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جنوری 2010ء میں مکرمہ امۃالباسط صاحبہ نے اپنے والد حضرت چوہدری علی محمد صاحبؓ بی اے بی ٹی کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چوہدری علی محمد صاحبؓ بی اے بی ٹی کے شاگردوں میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ، حضرت سیدہ چھوٹی آپا صاحبہ اور حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ بھی شامل […]