ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحبہ کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: کارگاہِ ’’کُن فکاں‘‘ کا راز میرا مصطفیٰ ہر دو عالَم کا ہے گویا ناز میرا مصطفیٰ ابتدائے حُسن بھی ہے انتہائے حُسن بھی عشق کا انجام اور آغاز میرا مصطفیٰ کس کے رُخ پر ہیں تصدّق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں احمدی ماؤں کو گھر میں سکون کے حوالہ سے اہم نصائح بہت عمدہ پیرایہ میں کی گئی ہیں۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: جن پیروں کے نیچے جنت ، سر پر ایک رِدا جسم ڈھکا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں الٰہی بشارتوں کی روشنی میں حضرت مصلح موعودؓ کی بلند شان بیان کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ؎ بشارت دی کہ اک بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 29؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم اے۔ حقؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خلافت رسالت کی پیاری نشانی خلافت خدا کی بڑی مہربانی اسی سے سبق مل رہا ہے وفا کا اسی سے اماں کی جہاں میں روانی تریاق ہے زہر قاتل کا یہ ہی خلافت سے روحوں کی قائم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کے چند رؤیا و کشوف بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’خداتعالیٰ نے اپنے عجیب عالم کو تین حصہ پر تقسیم کررکھا ہے۔ (1) عالم ظاہر […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں مکرم ملک خالد ساحل صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں محترم چودھری محمد علی صاحب مضطرؔ کی خدمت میں ’نذرانۂ عقیدت‘ پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: لاکھوں ہیں زندگی کے حوالے پڑے ہوئے لیکن ہر ایک خواب پہ تالے پڑے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم محمد عثمان شاہد صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں استحکامِ خلافت کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کی گرانقدر مساعی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کی وفات پر آپؑ کے جسد مبارک کے سرہانے کھڑے ہو کر حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب نے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ دسمبر 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کے حمدیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: خورشید اور قمر میں تیری ہی روشنی ہے تاروں کی انجمن بھی ترے نور سے سجی ہے ہو نورِ ماہِ کامل یا مہر ضوفشاں تیری ضیاء کے آگے ہر نور ملگجی ہے مانا […]
رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2010ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے عظیم مقام اور اخلاق کے بارہ میں ایک مضمون (مرتّبہ مکرم نوید احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ عیسیٰ ابن مریم جب تشریف لائیں گے تو شادی کریں گے اور اُن کو اولاد دی جائے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس طویل نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نعت لکھنے کا نہیں مجھ بے ہنر میں حوصلہ مَیں کہ جو کچھ بھی کہوں گی آپؐ ہیں اس سے سِوا آپؐ ہی کی ذات ہے وجہِ وجودِ کائنات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2010ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: زمیں ، آسماں اور ہوا دوستو! سبھی کچھ خدا کی عطا دوستو! زمانے کے درد و الم کچھ نہیں جو شامل ہو اس کی رضا دوستو! مصائب بھی آئیں تو ڈرنا نہیں […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیر احمد صاحب عارف کارکن نظارت امورعامہ قادیان نے اپنے واقف زندگی والد محترم سردار محمود احمد صاحب عارف درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم سردار محمود احمد صاحب عارف درویش ولد مکرم سردار شیر محمد صاحب مرحوم 16دسمبر1925ء کو موضع نواں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2010ء میں مکرم راجہ غالب احمد کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: کچھ دن ہم بھی اُداس رہے پھر صبح وہی پھر شام وہی چکر پھر اُسی پیمانے کا، پھر گردش میں ہے جام وہی دوست وہی، دشمن بھی وہی، شکوے بھی وہی الزام وہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2010ء میں مکرم رانا مبارک احمدصاحب آف لاہور لکھتے ہیں کہ مورخہ 16مئی 2009ء کو خاکسارکا بیٹا عطاء النور سیڑھیوں سے گرا اور دیوار کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے بے تحاشا خون بہہ نکلا۔ فوری طورپر جنرل ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی اپریشن روم میں پہنچا دیا اور اُسی رات تین […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مئی 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بے پردگی سے بہنو! ہے اجتناب لازم عورت کے واسطے ہے شرم و حجاب لازم حکمِ خدا کے آگے بے کار حیل و حجّت اندر سنگھار لازم ، باہر نقاب لازم اس دورِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں مکرم صاحبزادہ سید عبداللہ شاہ صاحب کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم صاحبزادہ سید عبداللہ شاہ صاحب سابق سیکرٹری امور عامہ نوشہرہ کینٹ، پولیس میں ملازم تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد نوشہرہ میں ایک تکہ شاپ چلانے لگے جو علاقہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مئی 2010ء میں شامل اشاعت مکرم انصر رضا صاحب کی غزل سے انتخاب پیش ہے: کیا اسی طرح سے آغاز ہوا کرتا ہے جو عیاں ہوتا ہے وہ راز ہوا کرتا ہے مستیٔ شوق میں بھنورے سے کرے راز و نیاز بعد میں پھول شرمسار ہوا کرتا ہے جس کو آزادیٔ افکار […]
نظری طبیعات کے ماہر پروفیسر جوگیش پتی (Jogesh Pati) اڑیسہ میں 1937ء میں پیدا ہوئے۔ عرصہ دراز تک یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے سربراہ رہے۔ ریٹائر منٹ کے بعد سٹین فورڈ نیشنل ایکسیلیٹر لیبارٹری (SLAC) کیلیفورنیا میں کام کررہے ہیں۔ آپ نے مئی 1997ء میں ایک مضمون تحریر کیا تھا جو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27اپریل 2010ء میں مکرم مبارک احمد ظفرصاحب کا کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شش جِہت نور سے جگمگانے لگے دہر میں گونجتی ہے اذاں ساتھیو کر چکے ہیں مسخر فضاؤں کو بھی اب غلام مسیحِ زماں ساتھیو برگزیدہ شجر موسموں سے لڑا بجلیاں بھی گریں آئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2010ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے اپنے مضمون میں مکرم مہر مختار احمد صاحب سرگانہ کا ذکر خیرکیا ہے۔ قبل ازیں ان کے بارہ میں ایک مضمون 9؍نومبر 2012ء کے شمارہ کے اسی کالم میں شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ مکرم مہر مختار احمد صاحب آف باگڑ سرگانہ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2010ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: دل کے جذبات کی توقیر دکھائی دے ہے اب تو ہر خواب کی تعبیر دکھائی دے ہے دل کے آنگن میں مہکنے لگے چاہت کے گلاب ہر طرف پیار کی تاثیر دکھائی دے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2010ء میں مکرمہ ر۔ت۔خان صاحبہ نے اپنے والد محترم ڈاکٹر خیرالدین بٹ صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ ہمارے آ با ؤ اجداد کشمیر کی ریاست جموں کے قصبہ ’گوش ‘ کے رہنے وا لے تھے۔ زمینداری، قا لین بافی اور کشمیری دوشالوں کی تجارت کرتے تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2010ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: کسی صحنِ سینہ میں جشن سا، اہتمام ہے ترے ذکر کا کہ خبر ہے شب دلِ مضطرب میں قیام ہے ترے ذکر کا نہیں فکر دنیا و آخرت، مجھے عشق ہے تیری […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 29؍نومبر 2013ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2010ء میں مکرمہ ن۔لئیق صاحبہ نے اپنے خاوند محترم میاں لئیق احمد صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جنہیں مئی 2009ء میں فیصل آباد میں شہید کردیا گیا تھا۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ 29 مئی 2009ء کی شب نو بجے میرا چھوٹا بیٹا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: عشق میں جب سے دل کو ہارا ایک صدی سے اُوپر ہے دُکھ کا جو بھی وقت گزارا ایک صدی سے اُوپر ہے جسم و جاں کے زخم فقط ہم مولا کو دکھلاتے ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2010ء میں مکرم محمد افضل متین صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے شوقِ نماز کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ ایک خطبہ میں حضورؒ نے خود بیان فرمایا کہ مجھے وہ لمحہ بڑا پیارا لگتا ہے کہ ایک مرتبہ لندن میں نئے سال کے وقت جب سارے لوگ […]