روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب کے قلم سے محترم ناصر احمد صاحب عرف بہادر شیر کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم ناصر احمد صاحب بہت ہی وفادار، سادہ، فرض شناس، مخلص، نڈر اور خلافت کے دیوانے تھے۔ 1928ء میں کاٹھگڑھ میں مکرم محمد علی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2010ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: کریں شکر کیسی زباں سے خدایا کہ تو نے ہمیں احمدی ہے بنایا ہمیں مل گئی ہے مسیحا کی جنت خلافت کی نعمت کو ہم نے ہے پایا اطاعت سکھائی محبت سکھائی خلافت نے ہم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 جون 2010ء میں شامل اشاعت مضمون میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب مربی سلسلہ نے اپنے والد محترم چودھری محمد صادق صاحب (واقف زندگی) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری محمدصادق صاحب کے والد محترم الحاج میاں پیر محمد صاحب (آف مانگٹ اونچا) نے 1904ء میں بذریعہ خط حضرت مسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 جون 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ بجا ہے وقت ہے عصر کا اور شام سی ہے تنی ہوئی جہاں راہنمائی کے تھے نشاں وہاں گرد سی ہے جمی ہوئی میرے بدگماں کے جو پیڑ تھے سبھی خشک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ نے اپنی تایازاد ہمشیرہ محترمہ بی بی غلام سکینہ صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ بلوچوں کی بستی مندرانی میں احمدیت کی آمد کی تاریخ یوں ہے کہ محترم محمد شاہ صاحب ولد مکرم محمود شاہ صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 ، 26 اور 28؍اپریل 2010ء میں مکرم دائود احمد حنیف صاحب مربی سلسلہ نے اپنی زندگی کے اہم واقعات بیان کئے ہیں جن میں ایسے ایمان افروز واقعات بھی شامل ہیں جو گیمبیا میں آپ کے قیام کے دوران پیش آئے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 3فروری 1943ء کو محترم […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبر، اکتوبر2009ء میں مکرمہ بیگم بلقیس احمدصاحبہ کے قلم سے اُن کے شہید خاوند محترم میجر ڈاکٹر محمود احمد صاحب کا ذکرخیر اور اُن کی شہادت کے حالات شائع ہوئے ہیں۔ مکرمہ بیگم بلقیس احمد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے شوہر نامدار نے جنگ عظیم دوم کے بعد فوج سے فراغت […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ یکم اپریل2009ء میں ’’خلافتِ محمود‘‘ کے عنوان سے مکرم عبد السلام صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فتح و ظفر کا سہرا سدا اس کے سر رہا نظروں میں حق تعالیٰ کی پر اس کا گھر رہا خندہ زنی سے تارے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ ستمبر/اکتوبر2009ء میں امریکہ میں احمدیت کے آغاز کے حوالہ سے حضرت مولوی حسن علی صاحب کا ایک صدی قبل کا تحریر کردہ ایک مضمون شامل اشاعت کیا گیا ہے جو اخبار ’’بدر‘‘ قادیان کی ایک پرانی اشاعت سے لیا گیا ہے۔ محترم شیخ محمد الیگزینڈر رَسل ویب امریکہ […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس بیگم صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مری جاں آزمانا گو تمہیں کیا کیا نہ آتا ہے ہمیں بھی پیش کرنا نفس کا نذرانہ آتا ہے جو بن پائے تو اس کو روک لے تو واعظا بڑھ کے وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جولائی 2009ء میں مکرم وقار احمد طاہر مورانی صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی واقف زندگی کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب وقف جدید کے اولین پھل تھے جو ہندوؤں سے احمدی ہوئے اور اپنی وفاداری اور اخلاص […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2010ء میں مکرم نصیر احمد قمر صاحب کے قلم سے سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ تفسیر صغیر سے متعلق ایک جامع مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کو اپنی عمر کے آخری دَور میں سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ حضور کی زندگی میں آپ کے ذریعہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2010ء میں مکرم مولوی عبدالرحمن صاحب انور کے قلم سے سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی چند زرّیں ہدایات ہدیۂ قارئین کی گئی ہیں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کی دو پرانی اشاعتوں (اپریل و مئی 1970ء) سے منقول ہیں۔ ان ہدایات سے حضورؓ کی عظیم الشان انتظامی صلاحیتوں کی ایک جھلک دیکھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جولائی 2009ء میں احمدی خواتین کے تعلق باللہ اور عشق رسول ﷺ کے حوالہ سے مکرمہ ب۔ بشیر صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’مجھ سے خداتعالیٰ باتیں کرتا ہے اور مجھ سے ہی نہیں جوشخص میری اتباع کرے گا اور میرے نقش قدم پر […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی جولائی 2009ء میں علامہ عبدالرحمن ابن خلدون اور اُس کے فلسفۂ تاریخ (علمِ عمرانیات) کے بارہ میں ایک مضمون مکرم طارق احمد بٹ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ فلسفۂ تاریخ کے بانی ابن خلدون 27؍مئی 1332ء کو تیونس میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اندلس کے ایک خاندان سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2009ء میں مکرم محمد شفیع سلیم پوری صاحب نے اپنا اور اپنے خاندان کا تعارف پیش کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ مَیں 18 جون 1924ء کو مکرم کرم الٰہی صاحب کے ہاں چار بیٹیوں کے بعد پیدا ہوا۔ پرائمری کے بعد والد نے تعلیم کا خرچ اٹھانے سے انکار کردیا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 جولائی 2009ء میں ڈینٹل سرجن مکرم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ ن۔ حمید صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب شہید کے والد محترم رحمت اللہ صاحب اور والدہ مکرمہ عظیم بی بی صاحبہ دونوں ہی بہت نیک، تہجد گزار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2009ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خوشدامن حضرت سیدہ بیگم صاحبہؓ زوجہ حضرت میر ناصر نواب صاحب دہلویؓ کا ذکر خیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ بیگم صاحبہؓ کے والد محترم میر عبدالکریم صاحب 1857ء میں ایک انگریزی رسالہ میں […]
جنوری 2010ء میں دبئی میں دنیاکی سب سے اونچی بلڈنگ کا افتتاح کیا گیا۔ اُسی روز اس کا نام ’برج دبئی‘ سے تبدیل کرکے ’برج خلیفہ‘ بھی کردیا گیا۔ اس کے بارہ میں مکرم عبدالرشید صاحب آرکیٹیکٹ کا ایک معلوماتی مضمون ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 29؍ اپریل 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ 480 ایکڑ زمین […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 جون 2010ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: جو راہ حق میں دیا سو سروں کا نذرانہ خدائے عزّوجل تُو قبول فرمانا ہراس و خوف کی کوئی رمق نہیں […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ مارچ و اپریل 2009ء میں محترم چودھری حمیداللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ کے قلم سے سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے حوالہ سے چند یادداشتیں دو اقساط میں قلمبند کی گئی ہیں۔ ٭ جب حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی وفات ہوئی تو فجر کی نماز کے بعد کثرت […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 24؍فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اسی میں ہے سارے دکھوں سے نجات خلافت تو ہے ہر زمانے کی بات یہ ہر دَور اور ہر زماں کے لئے یہ نعمت ہے سارے جہاں کے لئے خدا کی رضا اور اماں کے لئے یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 جولائی 2009ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم سجاد احمد صاحب مربی سلسلہ کو 26؍جولائی 2009ء کو دوپہر کے وقت اُن کے گھر کے سامنے اُن کی گاڑی میں ہی فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ آپ مکرم محمد اعظم خان صاحب مرحوم کے بیٹے تھے۔ 1965ء میں پیدا […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی ایک نعت سے انتخاب پیش ہے: کیا کیا نہ توؐ نے ہم پر احسان کر دیا ہے ساری صداقتوں کا اعلان کر دیا ہے قول و عمل کو ایسا یکجان کر دیا ہے ہر حرکت و سکوں کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2009ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق محترم ذوالفقار منصور صاحب آف کوئٹہ کو 37 سال کی عمر میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ آپ کو شرپسند مسلح افراد نے ایک ماہ قبل اغوا کرلیا تھا اور مطالبہ کے مطابق رقم کی ادائیگی کرنے کے باوجود بھی آپ کو شہید […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ2009ء میں شامل اشاعت محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک خوبصورت نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیوں اشک آنکھ سے باہر نکل کے دیکھتے ہیں کہ اُس کو دیکھنے والے سنبھل کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو الفاظ فرطِ لذت سے حریم صوت سے باہر نکل کے دیکھتے ہیں […]