حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے ایک مضمون میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی کبڈی سے محبت کا ذکر کیا گیا ہے۔ حضورؒایک بہت اچھے کھلاڑی بھی تھے،اچھے گھڑسوار ، اچھے تیراک،بیڈمنٹن اور سکواش کے دلدادہ، سیر، سائیکل چلانے اورنشانہ بازی کے شوقین اور پھر کبڈی کے بھی ایک اچھے کھلاڑی تھے۔…
