اشاعت اسلام کے لئے انتھک محنت
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کی اشاعت کے ہر مرحلہ کی نگرانی ذاتی طور پر فرمایا کرتے تھے۔ پروف پر نظرِ ثانی کے لئے کئی کئی روز امرتسر میں قیام فرماتے اور اگر کوئی مسوّدہ بذریعہ ڈاک بھجوانا مقصود ہوتا تو رجسٹری کرواتے۔ براہین احمدیہ کی طباعت کا انتظام حضورؑ…