کہا جاتا ہے کہ موجودہ فٹ بال امریکی ساکر (Soccer) کی ترقی یافتہ شکل ہے اور امریکہ کے علاوہ ساری دنیا میں ’’ساکر‘‘ کو فٹ بال ہی کہا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس کھیل کی ابتداء کس ملک سے ہوئی کیونکہ چین میں زمانہ قبل از مسیح میں بھی فٹ بال […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانہ میں نمرود بابل کی آشوری سلطنت کا جابر بادشاہ تھا اور حضرت ابراہیم کا شدید ترین مخالف۔ اسرائیلی روایات میں نمرود کے دو نسب نامے بیان ہوئے ہیں تاہم اس بات پر اتفاق ہے کہ وہ کوش کی اولاد میں سے تھا۔ بائبل میں اُس کا ذکر تین جگہ […]
موئن جو دڑو سندھی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ’’مُردوں کا ٹیلہ‘‘۔ اس کی دریافت سے قبل خیال تھا کہ اس خطہ میں آریہ قوم نے اعلیٰ تہذیب کی داغ بیل ڈالی۔ لیکن 1922ء میں آر جی بینرجی اور دوسرے ماہرین لاڑکانہ میں بدھ کے دَور کے ایک اسٹوپا کی تلاش میں […]
ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ مئی 1999ء میں خلافت کی برکات کا ذکر کرتے ہوئے مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ 5؍جولائی 1967ء کو ربوہ میں خاکسار کو سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے شرف ملاقات سے نوازا۔ یہ ملاقات خاکسار کی انگلستان میں بطور مبلغ سلسلہ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 4 تا 11؍فروری 1999ء میں مکرم مولانا محمد یوسف صاحب انور نے اپنے مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت کے بعض درخشندہ پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ سیدنا مصلح موعودؓ اگرچہ اپنے والدین کے بہت لاڈلے تھے لیکن آپؓ کی تربیت کا بہت خیال رکھا جاتا تھا۔ چنانچہ حضرت سید […]
حضرت سیدہ اُمّ متین مریم صدیقہ رحمہا اللہ کا حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ کے بارہ میں ایک نہایت قیمتی مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ 1999ء میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت اماں جانؓ یعنی حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کو اپنے چھوٹے بھائی حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 1999ء میں مکرم احسان اللہ دانش صاحب اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ حضرت قاضی عبدالرحیم صاحبؓ 23؍جون 1881ء کو قاضی کوٹ ضلع گوجرانوالہ میں حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آٹھ سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔ حضرت اقدس مسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 1999ء میں حضرت حافظ نبی بخش صاحبؓ کے مختصر حالات اور آپؓ کے حوالہ سے بعض روایات درج ہیں جن سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کی قبولیت اور اپنے صحابہ ؓ سے شفقت و محبت کا پہلو روشن ہوتا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ بیعت کی سعادت […]
لاٹھیوں، تلواروں اور نیزوں سے شروع ہونے والی انسانی جنگیں ایٹمی اور کیمیائی ہتھیاروں تک پہنچ کر ہی ختم نہیں ہوگئیں بلکہ اب جانداروں کو بھی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ہے جنہیں حیاتیاتی ہتھیاروں کا نام دیا گیا ہے۔ ان ہتھیاروں کے زہریلے مادے انسانی، حیوانی یا نباتاتی زندگی کا خاتمہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 1999ء میں ہیلی کاپٹر کے بارہ میں مکرم پروفیسر طاہر احمد نسیم صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ جہاں ایک ہوائی جہاز کا تیز رفتار اور اونچی پرواز کے قابل ہونا خوبی ہے وہاں ہیلی کاپٹر کا اس کے بالکل برعکس کم رفتار پر اڑنے کے قابل ہونا اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جنوری 2000ء میں مکرمہ حمیرا سلیم صاحبہ کا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں تحریر کیا گیا ایک خط شامل اشاعت ہے جسے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد پر افادۂ عام کے لئے شائع کیا گیا ہے۔ خط میں اپنے بیٹے کی الرجی سے شفایابی کا […]
امریکہ کا طیارہ بی۔2۔سٹیلتھ انتہائی تیز رفتار ہونے کے علاوہ راڈار پر دکھائی نہ دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اسے سب سے پہلے 1991ء میں خلیج کی جنگ میں استعمال کیا گیا تھا اور پھر افغانستان میں تربیتی کیمپوں اور یوگوسلاویہ پر بمباری کے لئے بھی نہایت کامیابی سے استعمال کیا گیا ہے۔ یہ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ نومبر 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر مکرم افتخار احمد چیمہ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہؓ 2؍مارچ 1898ء کو پیدا ہوئیں۔ بچپن میں جب رات کو ڈر لگتا تو حضور علیہ السلام کے پاس آجایا کرتی تھیں۔ جب تقریباً پانچ […]
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ 20؍اپریل 1893ء کو پیدا ہوئے۔ آپؓ فرماتے ہیں: ’’حق یہ ہے کہ مجھے تو بچپن سے آج تک کسی دجالی طلسم یا مادی طاقت نے مرعوب نہیں کیا۔ اور مَیں ہمیشہ نہ صرف کامل ایمان کے ساتھ بلکہ کامل بصیرت کے ساتھ بھی صداقت کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 1999ء میں فرشتہ سیرت حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ کے بارہ میں مکرم مسعود احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1947ء کے فسادات میں جب حضرت مولوی صاحبؓ احمدیہ ہوسٹل لاہور میں مقیم تھے تو حملہ کی افواہوں کے پیش نظر ہوسٹل کی حفاظت کیلئے رات کو طلبہ پہرہ دیتے تھے۔ اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍نومبر 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے کہ فرشتہ سیرت حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ جب 1936ء میں قادیان سے انگلستان کے لئے روانہ ہوئے تو رستہ میں بمبئی میں بھی مختصر قیام فرمایا جہاں مقامی جماعت کی درخواست پر نماز جمعہ پڑھائی اور خطبہ کے دوران فرمایا: ’’آپ سب […]
حضرت حکیم مولوی وزیرالدین صاحبؓ کا اصل وطن مکیریاں ضلع ہوشیارپور ہے۔ آپؓ کا ذکر حضرت مسیح موعودؑ نے ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ اور ’’ضمیمہ انجام آتھم‘‘ میں دونوں جگہ اپنے 313؍اصحاب میں شامل فرمایا۔ آپؓ حضورؑ کے دعویٰ مسیحیت سے بہت پہلے سے حضورؑ کے معتقد تھے اور براہین احمدیہ پڑھتے ہی بیعت کی درخواست […]
حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمد صاحبؓ 1866ء میں حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ کے ہاں لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت صوفی صاحب کا خاندان ایک بلند پایہ بزرگ نقشبندی طریق تصور پر کاربند تھا اور حضرت مسیح موعودؑ سے آپؓ کا پرانا تعلق تھا اور وہ حضورؑ کو مامور من اللہ یقین کرتے تھے۔ اگرچہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 1999ء میں حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 29؍نومبر 1996ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی آپ کا مختصر ذکر خیر کیا جاچکا ہے۔ حضرت حکیم صاحبؓ 1840ء کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ستمبر 1999ء میں مکرم چودھری محمد صدیق صاحب اپنے استاد حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحبؓ حلالپوری کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپؓ کا اصل وطن موضع حلالپور (موجودہ سرگودھا) تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے مولوی فاضل اور منشی فاضل کی ڈگریاں حاصل کر رکھی تھیں۔ 1908ء کے ابتداء میں قادیان […]
حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ 1843ء میں قاضی کوٹ ( ضلع گوجرانوالہ) میں جناب قاضی غلام احمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپؓ اپنے والدین کے ہاں گیارہ لڑکیوں کے بعد پہلی نرینہ اولاد تھی اور اللہ تعالیٰ نے آپؓ کی پیدائش سے قبل ہی آپ کے والد صاحب کو بشارت دی تھی کہ اُن […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1999ء میں حضرت حکیم مولوی قطب الدین صاحب بدوملہویؓ کا تفصیلی ذکر خیر مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ بدوملہی ضلع نارووال (سابق ضلع سیالکوٹ) کے علاقہ میں سب سے پہلے حضرت حکیم مولوی قطب الدین صاحبؓ نے وسط 1891ء میں بیعت کی اور 1892ء میں آپؓ […]
اس وقت دنیا میں استعمال ہونے والے نمک کا صرف پانچ فیصد خوراک میں استعمال ہوتا ہے جبکہ باقی مختلف مصنوعات کی تیاری میں کام آتا ہے۔ اس سے سوڈا، شیشہ اور صابن بھی بنایا جاتا ہے اور اسے کاغذ، پلاسٹک، کیڑے ماردوائیں نیز سرد ممالک میں موسم سرما میں برف پگھلانے کے لئے سڑکوں […]
نپولین بوناپارٹ نے کہا تھا ’’اب بھی مسلمانوں میں ایسی طاقت باقی ہے کہ ایک امیر تیمور ان میں پیدا ہوئے تو پھر وہ سارے یورپ کو ہراسکتے ہیں‘‘۔ مغلیہ سلطنت کے بانی شہنشاہ تیمور 9؍اپریل 1336ء کو پیدا ہوئے اور 18؍فروری 1405ء کو وفات پائی۔ آپ کا تعلق ترکوں کے شاہی خاندان برلاس سے […]
سیرالیون نے برطانیہ سے 1962ء میں آزادی حاصل کی۔ 1922ء میں حضرت مولوی عبدالرحیم نیر صاحبؓ نے غانا جاتے ہوئے یہاں مختصر قیام فرمایا اور دعوت الی اللہ کی۔ حضرت مولانا الحاج نذیر احمد علی صاحب پہلے باقاعدہ مبلغ تھے جو 1937ء میں سیرالیون کے ضلع کامبیا کے ایک قصبہ روکوپور میں پہنچے تو وہاں […]
حضرت میاں جان محمد صاحبؓ کا ذکر خیر ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1999ء میں آپؓ کے پوتے مکرم مظفر احمد شہزاد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں جان محمد صاحبؓ 1891ء میں ضلع گورداسپور کے گاؤں پھیروچچی میں پیدا ہوئے جو قادیان سے نو میل کے فاصلہ پر ہے۔ آپؓ کے گاؤں میں […]