روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اگست 1999ء میں شامل اشاعت حضرت قاضی محمد اکبر صاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم عطاء الرقیب منور صاحب نے ’’تاریخ احمدیت جموں کشمیر‘‘ مؤلفہ مکرم محمد اسداللہ قریشی صاحب کی مدد سے تحریر کیا ہے۔ حضرت قاضی صاحبؓ چارکوٹ جموں کشمیر کے رہنے والے تھے۔ اپنے علاقہ کے امام […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 11 تا 18؍نومبر 1999ء میں مکرم مولوی نذرالاسلام صاحب نے آگرہ (صوبہ یوپی) کے چند ایمان افروز اور بعض عبرت انگیز واقعات بیان کئے ہیں جن سے نومبائعین کی استقامت اور شجاعت کا اظہار بھی ہوتا ہے اور دشمنِ احمدیت کی ناکامی و نامرادی کا بھی۔ اوکھرا ضلع فیروزآباد میں جب جماعت […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بعض خطوط مکرم امتہ الحفیظ جمن صاحبہ آف ہالینڈ نے نقل کرکے بھجوائے ہیں جن سے حضرت چودھری صاحب کی عظمت کردار اور اعلیٰ اخلاق کا انداز ہوتا ہے۔ مضمون نگار لکھتی ہیں کہ آپؓ نے ہمیشہ ہی میرے خط کا جواب دیا […]
بٹالہ کے رئیس، شہر کے ذیلدار اور پٹواری حضرت چوہدری نبی بخش صاحبؓ کی سیرۃ و سوانح کا مختصر تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ستمبر 1999ء میں مکرم محمد اکرم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ 1865ء میں جب بٹالہ میں عیسائیت کا زور ہوا تو چودھری نبی بخش صاحب نے قادیان کا رُخ کیا […]
محترمہ عائشہ پٹھانی مرحومہ افغانستان کے قصبہ سیدگاہ خوست میں محترم عبدالغفار صاحب افغان کے ہاں پیدا ہوئیں۔ حضرت مولوی عبدالستار خان صاحب المعروف بزرگ صاحب اور محترم محمد مہروز خان صاحب المعروف ملا میرو صاحب آپ کے چچا تھے۔ آپ کی زندگی کی ایمان افروز داستان آپ کی زبانی روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 1999ء میں مکرمہ طاہرہ جبیں صاحبہ کے قلم سے حضرت حافظ مولوی فضل دین صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کھاریاں کے زمیندار طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ تحصیل علم کی خاطر آپ ہندوستان کے مختلف مدارس میں رہے اور پھر ایک مسجد کی امامت سنبھال کر درس و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 1999ء میں مکرمہ طاہرہ جبیں صاحبہ اپنی نانی جان حضرت حافظہ زینب بی بی صاحبہؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپؓ حضرت حافظ احمد دین صاحبؓ آف چک سکندر کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں جو بہت متقی اور بزرگ عالم دین تھے اور اپنی مسجد میں درس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 1999ء میں فرشتہ سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم مسعود احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ احمدیہ ہوسٹل میں قیام کے دوران حضرت مولوی صاحبؓ دن بھر ترجمہ قرآن کے پروف پڑھنے میں مصروف رہتے لیکن طلبہ کی نگرانی اس طرح فرماتے جس طرح ایک شفیق […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم فروری 2019ء) (فرخ سلطان محمود) سرورق : عائلی مسائل اور ان کا حل (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 10000 تعداد […]
حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکر خیر قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل کے شماروں (یکم مارچ 1996ء، 25؍جولائی 1997ء، 26؍ستمبر 1997ء، 23؍اپریل 1999ء، 25؍جون 1999ء، 8؍اکتوبر 1999ء) کے اسی کالم میں مختلف حوالوں سے کیا جاچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 1999ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم چودھری محمد صدیق صاحب بیان کرتے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 1999ء میں مکرم چودھری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوریؓ کا ذکر خیر کیا گیا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ کے مورث اعلیٰ ترمذی خاندان کے سادات اور نہایت عابد و زاہد تھے جنہیں نواب پٹھان قصبہ شاہجہانپور صوبہ یوپی لائے اور […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 1999ء میں حضرت حافظ محمد اسحاق صاحب بھیرویؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ 1878ء میں مولوی چراغ دین صاحب آف بھیرہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ایک دوسری روایت کے مطابق آپؓ کی ولادت 1868ء میں ہوئی۔ آپؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 1999ء میں افریقہ میں جماعت احمدیہ کی خدمتِ قرآن کا تذکرہ کرتے ہوئے مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب رقمطراز ہیں کہ دو سویڈش پروفیسروں ایواایور روسالاندر اور ڈیوڈ ویسٹرلنڈ نے ایک کتاب مرتب کی ہے جس میں بارہ مستشرقین کے مضامین شامل ہیں۔ اس کتاب میں جماعت احمدیہ کا ذکر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍دسمبر 1999ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ایثار کے بارہ میں اسلامی تعلیم اور اس جذبہ کو فروزاں کرنے والے بعض ایمان افروز واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’قرآن شریف نے ایک اصول بتایا ہے کہ […]
گلشن احمد نرسری کا ’’سووینئر 2000ء‘‘ بڑے سائز کے 48؍صفحات رنگین تصاویر اور مضامین پر مشتمل ہے۔ سووینئر میں نرسری کی کامیابیوں کی تصویر کشی کی عمدہ کوشش کی گئی ہے اور اس میں پودوں کی دیکھ بھال اور دیگر اہم معلومات سے متعلق قیمتی مضامین بھی شامل کئے گئے ہیں۔ تاہم یہ بات یقینی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جون 1999ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1951ء میں میرے ایک ماموں میر فضل الدین صاحب اپنی ملازمت سے فارغ ہوکر ربوہ آئے۔ وہ موٹر مکینک تھے اور قادیان میں حضرت مصلح موعودؓ کے ڈرائیور رہ چکے تھے۔ انہوں نے ربوہ میں مستقل رہائش کے خیال سے […]
جون 1999ء سے جماعت احمدیہ سویڈن کے زیراہتمام ایک نئے ماہنامہ کا اجراء عمل میں آیا ہے۔ بیس صفحات پر مشتمل پہلے پرچہ کے سات صفحات مقامی زبان سویڈش میں ہیں جبکہ باقی پرچہ اردودان احباب کے لئے ہے۔ رسالہ زرد رنگ کے کاغذ پر عمدہ طباعت کے ساتھ شائع ہوا ہے اور اس کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی جلد برائے 1999ء اور 2000ء میں شائع ہونے والی اعزازات کی خبروں میں سے ایک انتخاب پیش ہے: ٭ مکرم ندیم احمد صاحب نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے M.Sc فزکس میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔ ٭ مکرم رافع احمد بھٹی صاحب نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ پاکستان میں الیکٹرانک انجینئرنگ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 1999ء میں حضرت مولوی غلام نبی صاحب مصری کے بارہ میں ایک مضمون آپؓ کے شاگرد مکرم مولانا محمد صدیق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ کا وطن موضع چھوڑیاں کلاں (ریاست پٹیالہ) تھا۔ بچپن میں ہی والد کے سایہ سے محروم ہوگئے اور پھر لدھیانہ چلے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم محمد ظفراللہ صاحب نے اپنے دادا محترم ٹھیکیدار محمدشفیع سڈل صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو ریلوے کے پُل بنانے کے ٹھیکے لیا کرتے تھے۔ آپ کوٹلی لوہاراں کے رہنے والے تھے جو سیالکوٹ سے قریباً آٹھ میل کے فاصلہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم شعیب احمد ہاشمی صاحب نے اپنی خالہ اور خوشدامن محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ بنت حضرت سیّد سردار حسین شاہ صاحبؓ (سابق افسر تعمیرات ربوہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ کے دادا مکرم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نور الٰہی ملک صاحب اپنے بھائی مکرم سعید احمد ملک صاحب ابن مکرم ملک محمد شفیع صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں جو 3؍فروری 2012ء کو وفات پاگئے اور ربوہ کے عام قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔ مکرم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم ریاض احمد بسراء صاحب ابن مکرم چوہدری منیر احمد بسراء صاحب کو 18؍اکتوبر 2012ء کو گھٹیالیاں ضلع سیالکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ […]
حضرت منشی ظفر احمد صاحبؓ 1280ھ میں باغپت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تاریخی نام انتظار حسین تھا اور آپ کے والد محترم مشتاق احمد عرف محمد ابراہیم بہت عبادت گزار بزرگ تھے جنہوں نے اپنے بیٹے کے قبول احمدیت کے بعد خود بھی حضور علیہ السلام کی بیعت کا شرف حاصل کرلیا […]
حضرت عبداللہ ابن المبارک 118ہجری میں پیدا ہوئے اور ساری عمر حج، جہاد اور تجارتی سفروں میں بسر کردی۔ علم کے سمندر اور حافظ حدیث کہلاتے تھے۔ آپؒ نے فقہی مسائل، جہاد، زہد اور رقاق وغیرہ مختلف موضوعات پر بہت سی مفید کتب رقم کی ہیں۔ آپؒ کی کنیت ابوعبدالرحمان ہے۔ آپؒ کی سیرۃ کا […]
حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں ’’حبی فی اللہ صاحبزادہ افتخار احمد ۔ یہ جوان صالح میرے مخلص اور محب صادق حاجی حرمین شریفین منشی احمد جان صاحب مرحوم و مغفور کے خلف رشید ہیں اور بمقتضائے اَلوَلَدُ سِرٌّ لِاَبِیہِ تمام محاسن اپنے والد بزرگوار کے اپنے اندر جمع رکھتے ہیں اور وہ مادہ ان […]