قابلِ تقلید نمونہ – محترمہ سردار بی بی صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍ اگست 1997ء میں محترمہ سردار بی بی صاحبہ کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے ان کی نواسی مکرمہ امۃالمتین مبشر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحومہ 1902ء میں پیدا ہوئیں۔ 1933ء میں اپنے بھائی چودھری سردار خانصاحب کے ذریعے قبول احمدیت کی توفیق پائی۔ اس وقت آپ شادی شدہ اور دو تین بچوں…