مکرم ڈاکٹر محمد سعید صاحب آف سرگودھا 20؍مارچ 1998ء کو وفات پاگئے۔ آپ کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اگست 1998ء میں مکرم کرنل دلدار احمد صاحب رقمطراز ہیں کہ مرحوم کی پرورش نہایت پاکیزہ اور صحابہؓ کے ماحول میں ہوئی۔ طبیعت میں بہت زیادہ حیا اور شرمیلاپن تھا۔ اس لئے باوجود […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 1998ء میں محترم عبیداللہ علیم صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب نے علیم صاحب کا ایک خط نقل کیا ہے جس میں علیم صاحب رقمطراز ہیں کہ تھوڑی سی تگ و دَو کرکے مَیں نے اپنی تاریخ پیدائش کا تعین 12؍جون 1939ء کرلیا ہے۔ جناب عبیداللہ علیم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 1998ء میں محترم مولانا نذیر احمد مبشر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب رقمطراز ہیں کہ دعوت الی اللہ محترم مولوی صاحب کی روح کی غذا تھی اور آپ کی جدوجہد کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ نے فانٹی قوم کے علاقہ میں بے شمار مخلص اور […]
ماریشس میں احمدیت کے آغاز میں وہاں کی سورتی فیملی ’’اچھا‘‘ کے بعض افراد نے نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ اسی فیملی کے ایک فرد مکرم یوسف صالح اچھا صاحب تھے جن کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 1998ء میں مکرم صدیق احمد منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم یوسف صالح […]
روزنامہ الفضل‘‘ ربوہ 26؍جون 1998ء میں محترم صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سید قمر سلیمان احمد صاحب رقمطراز ہیں کہ اپنے بچپن سے ہی ہم نے دیکھا کہ محترم میاں صاحب نہایت صاف اور خوبصورت لباس اور عمدہ خوشبو استعمال کرتے، جہاں سے گزرتے وہاں کی فضا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مارچ 1999ء میں منارۃالمسیح قادیان کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم محمد جاوید صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ بعض پیشگوئیوں کو ظاہری شکل میں پورا کرنے کے لئے حضرت مسیح موعودؑـ نے 13؍مارچ 1903ء کو منارۃالمسیح کا سنگ بنیاد رکھا۔ اگرچہ حضور کی خواہش ایسا کرنے کی بہت پہلے […]
حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی اہلیہ اوّل کے صاحبزادے حضرت مرزا سلطان احمد صاحب کا تفصیلی ذکر خیر قبل ازیں 18؍اگست و 3؍نومبر 1995ء کے شماروں میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ تاہم آپ کے بیعت کرنے کا تفصیلی احوال روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍دسمبر 1998ء میں مکرم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1998ء میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے تاریخ احمدیت کے حوالہ سے 1899ء میں کی جانے والی حضرت مسیح موعودؑ کی پُردرد دعاؤں، الہامات و کشوف اوراہم واقعات تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ الہامات: 1899ء میں حضور علیہ السلام کو جو […]
29؍مارچ 1999ء کو عیدالاضحی کے دن شام کو حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی طرف سے ربوہ کے سینکڑوں مرد و زن کو دعوت طعام دی گئی۔ اس موقع پر سترہ سو مرد اور پانچ سو خواتین شامل ہوئے جن میں تمام کارکنانِ سلسلہ، مربیان، یتامیٰ، بیوگان، شہداء اور اسیرانِ راہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 1998ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی پاکیزہ سیرۃ کے بعض واقعات ’’مبشرین احمد‘‘ مصنفہ مکرم ملک صلاح الدین صاحب سے (مرتّبہ: مکرم حافظ محمد نصراللہ صاحب) شاملِ اشاعت ہیں۔ حضرت ملک غلام فرید صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ کی سیرۃ کا ذکر قرآن سے آپؓ کی محبت کے بغیر مکمل […]
حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرۃ پر ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم اکتوبر 1998ء میں مکرم نور الٰہی ملک صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے- وہ بیان کرتے ہیں کہ آپؒ خود بھی اچھی صحت کے مالک تھے اور کالج میں بطور پرنسپل مختلف کھیلوں کی حوصلہ افزائی بھی فرمایا کرتے تھے- کھلاڑیوں کے انتخاب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 و 22؍جولائی 1998ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع نون صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1965ء میں منصبِ خلافت پر فائز ہونے سے قبل حضرت مرزا ناصر احمد صاحب میرے ہاں سرگودھا میں تشریف لائے- میں نے پچاس سے زائد غیراز جماعت معززین کو مدعو کر […]
مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 26؍مئی 1995ء ماہنامہ اخبار احمدیہ یوکے رسالہ طارق یوکے رسالہ انصارالدین یوکے (صدسالہ خلافت نمبر) احمدیہ گزٹ کینیڈا ایک غیرمبائع عالم کی نصیحت – ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہیں ہر احمدی کو خلافت اور خلیفہ وقت کی ذات سے جو عشق کا تعلق ہے وہ ساری دنیا میں کہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ستمبر 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کے قلم سے حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کا ذکر خیر ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے- آپ رقمطراز ہیں کہ آپؓ کا انداز بیان ایسا مربوط اور پُروقار تھا کہ لفظ لفظ سامع کے ذہن میں اترتا چلا جاتا- ہر بات کو […]
حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ (حضرت سیدہ امّ طاہر) کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 و 14؍اپریل 1990ء میں مکرمہ صائمہ مریم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ کے والد حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب موضع کلرسیداں کلاں ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھتے تھے اور والدہ حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 1999ء میں حضرت بابو فقیر علی صاحبؓ کا ذکر خیر مکرمہ لبنیٰ اکرم چٹھہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت بابو فقیر علی صاحبؓ ضلع گورداسپور کے باشندہ تھے اور سندھ میں ریلوے میں ملازم تھے۔1905ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت اور زیارت کی سعادت حاصل کی۔ 1928ء […]
حضرت حکیم محمد حسین قریشی صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے 313؍ صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا نام اس فہرست میں 271؍ نمبر پر درج ہے۔ آپؓ کا ذکر خیر سہ ماہی ’’النساء‘‘ کے جلسہ سالانہ نمبر 1999ء میں مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم […]
(فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ: ’’ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے کو دیکھا جاوے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ لوگ بڑے سیدھے سادے ہوتے تھے۔ جب ایک برتن کو مانجھ کر صاف کر دیا جاتا ہے، پھر اُس پر قلعی […]
(فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے 20 جولائی 2001ء کے خطبہ جمعہ میں اختتام سے قبل چند مرحومین کا ذکرخیر کرتے ہوئے اپنی بڑی ہمشیرہ حضرت صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ کے حوالہ سے فرمایا: “سب سے پہلے تو مَیں اس افسوسناک خبر کی اطلاع دے رہا ہوں کہ 18؍ جولائی بروز […]
حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ چکوال ضلع جہلم کے رہنے والے تھے اور راولپنڈی میں دکان کرتے تھے۔ آپ کے خودنوشت حالات جو مکرم ملک محمد اکرم صاحب نے مرتّب کئے ہیں، روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 1999ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت شیخ صاحبؓ لکھتے ہیں کہ 1892ء میں مَیں راولپنڈی میں تھا جب حضرت […]
’’اودے پور کٹیا‘‘ ضلع شاہجہانپور (یوپی۔ بھارت) کے رہنے والے محترم الطاف حسین خانصاحب 1896ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کو کتب جمع کرنے کا بہت شوق تھا اور وہ اُس دور کے لحاظ سے پڑھے لکھے آدمی سمجھے جاتے تھے۔ اُن کی لائبریری میں حضرت مسیح موعودؑـ کی کتب ’’حقیقتۃالوحی‘‘ اور ’’تحفہ گولڑویہ‘‘ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 1999ء میں حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکر خیر ابو فائز کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم حافظ عبدالعزیز صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت میر صاحب مدرسہ احمدیہ کے بعض اساتذہ، طلباء اور دارالشیوخ کے یتامیٰ و مساکین کے ہمراہ موضع ننگل تشریف لے گئے۔ حافظ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 2؍مارچ 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب رقمطراز ہیں کہ 1953ء میں جب آپؓ پاکستان کے قائمقام وزیر اعظم کی حیثیت سے لاہور تشریف لائے تو مجھے جماعتی طور پر پیغام ملا کہ جمعہ کے روز چونکہ آپؓ خطبہ جمعہ […]
حضرت سید محمد سرور شاہ صاحبؓ کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 و 29؍جنوری 1999ء میں مکرم مرزا محمد اقبال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ 10؍ستمبر 1855ء میں ضلع مظفر آباد (کشمیر) کے قصبہ گھنڈی میں محترم سید محمد حسن شاہ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو حضرت عبدالقادر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 1999ء میں حضرت قاضی تاج الدین صاحب کا ذکر خیر محترم ڈاکٹر منور احمد صاحب کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت قاضی صاحب کو 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت نصیب ہوئی۔ آپؓ کے والد قاضی غلام رسول صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 6؍جنوری 1999ء میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے حضرت سید امیر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی اندازاً 1841ء میں سیدانوالی ضلع سیالکوٹ کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدہ پر ملازم ہوئے۔ آپؓ کو حضرت […]