(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اگست 2013ء میں محترمہ صفیہ حبیب صاحبہ اہلیہ مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 27؍دسمبر 2012ء کو ٹورانٹو (کینیڈا) میں انتقال کرگئیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ مرحومہ نے خاوند کے علاوہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 28؍اگست 2013ء میں محترم ماسٹر محمد حسین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب کا خاندان اہل حدیث تھا اور چوڑابہلپور ضلع گورداسپور میں آباد تھا۔ 1936ء میں آپ کے والد محترم چودھری فتح دین صاحب نے بیعت کی۔ 1937ء میں اُن کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اگست 2013ء میں الحمرا محل کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ سپین کے شہر غرناطہ کے سامنے ایک پہاڑی پر ہسپانوی اسلامی تعمیرات کا نمونہ شاہی محل اور شرفا کی قیام گاہوں کو الحمرا کہا جاتا ہے۔ ان کی تعمیر 1238ء سے 1354ء کے درمیان ہوئی۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍جولائی 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں حق اس کا ادا کرنے کی توفیق دے رحماں آندھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اپریل 2022ء) آنحضرتﷺ نے فرمایا: بعض دفعہ انسان بے خیالی میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی کوئی بات کہہ دیتا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے بے انتہا درجات بلند کرتا ہے اور بعض اوقات لاپرواہی میں اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا کوئی کلمہ زبان […]
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 22 اور 25مارچ 2022ء. دو اقساط) جلیل القدر صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت یعقوب علی عرفانی صاحب ؓ کی معرکہ آرا تصنیف ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘ انسانی سرشت (نفسیات) میں یہ چیز داخل ہے کہ وہ محبت اور نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اکثر اعتدال کا دامن […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا ایک عظیم الشان مقصد آنحضورﷺ کی حقیقی عظمت کو دنیا میں قائم کرنا ہے۔ چنانچہ مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگست 2013ء میں حضرت اقدسؑ کے آنحضورﷺ سے بےمثال عشق کے موضوع پر محترم صاحبزادہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’طلوع احمدیت‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُن دنوں کا ذکر ہے جب آشنا ہم تم نہ تھے آشنائی برطرف، دنیا میں تھا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے اسلام کی خاطر جو شاندار علمی خدمات سرانجام دیں اُن میں حضورؑ کی تصنیف ’’براہین احمدیہ‘‘ کو غیرمعمولی مقام حاصل ہے۔ لیکن بعض مخالفین نے اس کتاب کی عظیم الشان علمی حیثیت کو متأثر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا عظیم الشان مقصد اسلام کی حقیقی تصویر کو دنیا کے سامنے پیش کرنا اور آنحضورﷺ کی عظمت اور شان سے دنیا کو روشناس کروانا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کرشن ثانی‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے وہ آگیا کہ جس کی راہ تک رہے تھے سارے چھیڑا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) حضرت مسیح موعودؑ کی دعوت الی اللہ کے نتیجے میں جرمنی میں عطا ہونے والے ابتدائی ثمرات کا ذکر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے اپنے ایک مختصر مضمون میں کیا ہے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مارچ 2013ء کی زینت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2013ء میں مکرم قدیر احمد طاہر صاحب کے قلم سے مکرم چودھری محمد امین واہلہ صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری محمد امین واہلہ صاحب ضلع سیالکوٹ کے گاؤں بسراؔ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جون 2013ء میں مکرم سیّد حمیدالحسن شاہ صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو مکرم سیّد سعیدالحسن صاحب نائب امیر و مبلغ انچارج گیمبیا کے والد محترم تھے۔ آپ 12؍جون کو اپنے گھر واقع سمبڑیال ضلع سیالکوٹ میں بعمر 73 سال وفات […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست 2013ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی کینیڈا میں آمد کے موقع پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سنو ساعتِ وصل یار آگئی ہے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2013ء میں مکرم احمد ریاض ڈوگر صاحب جہلمی کے قلم سے تھرپارکر اور نگرپارکر کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ تھر ایک صحرائی علاقہ ہے جہاں پر تاحد نگاہ ریت کے ٹیلے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ علاقہ زیرزمین معدنیات (کوئلہ، فاسفورس، گرینائٹ، […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) نگرپارکر سے 22میل کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں پھول پورہ میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کی رپورٹ مکرمہ ڈاکٹر ن۔ شاہین صاحبہ کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جولائی 2013ء میں شائع ہوئی ہے۔ اس کیمپ کا انعقاد لجنہ اماءاللہ پاکستان کی مالی قربانیوں سے […]
اداریہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ و اپریل 2022ء عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز ایک بار ایک محترم بزرگ سے خاکسار نے پوچھا کہ صبح نماز تہجد کے وقت آنکھ کھلنے اور جاگنے کے باوجود بھی اگر سستی اور کسل کی وجہ سے اُٹھ کر نماز پڑھنے کی بجائے بستر میں ہی پڑے رہنے کو جی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اگست 2013ء میں مکرم ظہور احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں 21؍ اگست کو شہید کر دیا گیا۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍ستمبر 2013ء میں مکرم اعجاز احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں 18؍ستمبر کو شہید کر دیا گیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اگست 2013ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اللہ کے گھر میں کرتا ہے نقصان تُو آکر جانوں کا جھانک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2013ء میں مکرم بشیر احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں یکم نومبر 2013ء کو شہید کر دیا گیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2013ء میں مکرم چودھری حامد سمیع صاحب آف گلشن اقبال کراچی کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ میں ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍ستمبر 2013ء میں مکرم ملک اعجاز احمد صاحب آف اورنگی ٹاؤن کراچی کی شہادت کی تفصیل شائع ہوئی ہے جنہیں 4؍ستمبر 2013ء کو بعمر 36 سال دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جون 2013ء میں مکرم جواد کریم صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ میں ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ مکرم جواد کریم صاحب جو مکرم […]
حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب مرحوم (سابق یوگندر پال) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری و مارچ اپریل 2022ء) حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب کا پیدائشی نام یوگندرپال تھا۔ آپ کے والد کا نام دھنی رام اور دادا کا نام جگت رام تھا۔ آپ دودھو چک ضلع سیالکوٹ کے ایک دُور افتادہ گاؤں میں 1907ء میں […]