(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جولائی 2013ء میں مکرم نصیر احمد طارق صاحب اپنے والد محترم مولوی نواب الدین صاحب کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ اُن کے والد حضرت میاں فضل دین صاحبؓ آف دھرم کوٹ ضلع گورداسپور نے پندرہ سولہ سال کی عمر میں سنا کہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2013ء میں انبیائے کرام کی سرزمین ’’فلسطین‘‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ فلسطین بحیرہ روم کے انتہائی مشرقی حصے کے آخر میں واقع ہے۔ اس کے اطراف میں لبنان، اردن اور صحرائے سینا واقع ہیں۔ فلسطین کا کُل رقبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی2013ء میں مکرمہ ش۔ناصر ملک صاحبہ کے قلم سے مکرم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری شادی مکرم حافظ غلام محی الدین صاحب مرحوم معلّم وقف جدید کے بیٹے مکرم ملک ناصر احمد قمر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء اور ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) طب نبویﷺ میں شہد، زیتون اور کھجور کو اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ عموماً انہیں گرم خیال کیا جاتا ہے لیکن جدید طبّ کے مطابق یہ تینوں غذائیں ہر موسم میں اعتدال کے ساتھ استعمال کرنی چاہئیں۔ موسمِ گرما […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2013ء میں مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’وصیت کر‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُن اے حق آشنا تُو اہلِ ایماں ہے وصیت کر کہ یہ ارشاد باری ، حُکمِ قرآں ہے وصیت کر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں مکرم ڈاکٹر حافظ محمد اسحٰق صاحب کے ایک انگریزی مقالے کا اردو ترجمہ شامل اشاعت ہے جس میں چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط سے متعلق تحقیق پیش کی گئی ہے۔ یہ مقالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍نومبر 2013ء میں مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’آؤ اُس سے ملیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس کو ملنے سے روح جگمگانے لگے دل دھڑکنے لگے گنگنانے لگے چشمِ ویران پھر جھلملانے لگے اپنے ہاتھوں […]
محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 2013ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب امیر ضلع چکوال کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے ساتھ ایک یادگار ملاقات کا ذکرشامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ جماعت احمدیہ چکوال […]
محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ4؍ستمبر2013ء میں محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد یوسف صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شہابل خان صاحب کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں جن میں سے تیسرے نمبر پر […]
محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر2013ء میں مکرم منور احمد تنویر صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ اہلیہ مکرم چودھری بشیر احمد صاحب مرحوم (ریٹائرڈ ریلوے انسپکٹر) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ کی پیدائش مکرم پیر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍جون 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک دعائیہ نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: تُو ربّ العالمیں ہے تُو خیرالراحمیں ہے عاجز کو بخش دینا تُو خیرالغافریں ہے کرتا ہے تُو عنایت ہر رزق جسم و جاں کا […]
ڈپریشن (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ6؍ستمبر2013ء میں مکرم یاسر حیات صاحب کے قلم سے ڈپریشن کی علامات، وجوہات اور علاج سے متعلق ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ ڈپریشن ایک کیفیت کا نام ہے جو عموماً ناامیدی اور پریشانیوں کے تسلسل سے جنم لیتی ہے۔ جب کوئی شخص حقیقی اور […]
اصحابِ احمدؑ کا انفاق فی سبیل اللہ (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3جون 2022ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ برائےنومبر ودسمبر 2013ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعض صحابہ کے انفاق فی سبیل اللہ کے ایمان افروز واقعات مکرم سعدمحمود باجوہ صاحب کے قلم سے شائع ہوئے ہیں۔ قرآنی الفاظ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) خلافت احمدیہ کے حوالے سے مکرم محمد کریم الدین شاہد صاحب کی جلسہ سالانہ برطانیہ 2013ء کے موقع پر کی گئی تقریرمجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرودسمبر 2013ء کی زینت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور اللہ کی رسی کو سب کے سب مضبوطی سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم طاہر احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے آسمانوں پہ پینگیں چڑھاتے ہوئے ساتھ مسرورؔ کے ہم چلے آئے ہیں صبح نَو کو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن برائے مئی جون 2013ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی سیرت کے بارے میں استاذی المکرم چودھری احمد علی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام آخرالزمان علیہ السلام نے فرمایا: چہ خوش بودے اگر ہر یک ز […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ ’’جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً مَیں قریب ہوں۔ مَیں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے‘‘۔ حضرت سلیمانؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کارِ کسرِ صلیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رُکی تھی نبض جو ہسپانیہ کی مدّت سے وہ پھر سے چلنے لگی مسجد بشارت سے یہ معجزۂ خلافت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20 مئی 2022ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں چند ایسے واقعات پیش کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ اللہ تعالیٰ کے پیاروں پر جب کوئی نادان حملہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ و الفضل انٹرنیشنل لندن 13 مئی 2022ء) ذکرالٰہی کے حوالے سے مکرم جمیل الرحمٰن رفیق صاحب کی جلسہ سالانہ برطانیہ 2013ء کے موقع پر کی گئی علمی تقریر مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: … اللہ جسے چاہتا ہے ہلاک کر […]
اداریہ ’’انصارالدین‘‘ مئی و جون 2022ء عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز گزشتہ سے پیوستہ نماز تہجد کی اہمیت اور اس کی برکات کے حوالے سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جس قدر ابرار، اخیار اور راست باز انسان دنیا میں ہوگزرے ہیں، جو رات کو اٹھ کر قیام اور سجد […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) حضرت حزقیل علیہ السلام بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے چار سو کے قریب انبیاء میں سے ایک جلیل القدر بزرگ نبی تھے۔ آپؑ کو قرآن کریم نے ’’ذوالکفل‘‘ کے نام سے بھی یاد کیا ہے۔ مثلاً فرمایا: …… اور ذوالکفل … ان میں ہر ایک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے شہرتوں سے جو بےنیاز ہوئے جُھک گئی جب کہیں جبینِ نیاز جتنے ذرّے تھے سب حجاز ہوئے اشک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 31؍اگست 2013ء میں محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا ایک دلچسپ کالم اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی ایک اشاعت سے منقول ہے۔ ٹیلی گرام (المعروف تار) کی ایجاد امریکہ کے سیموئیل مورس نے 1837ء میں کی۔ 11؍جولائی 1838ء کو ایک پیغام تار کے ذریعے دو میل کے فاصلے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2013ء میں مکرم مظفر احمد چٹھہ صاحب کے قلم سے اُن کے ماموں زاد مکرم ڈاکٹر نصیر احمد منصور صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر نصیر احمد منصور صاحب 15؍مئی1935ء کو اپنے ننھیال چک99شمالی سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ حضرت چودھری […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2013ء میں ہندوؤں سے احمدیت کی آغوش میں آنے والی ایک خاتون المعروف آپا فاطمہ کے بارے میں مکرمہ ن۔درد صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ربوہ میں واقع ہمارے مکان کے سرونٹ کوارٹر کے […]