مکرم ماسٹر محمد حسین صاحب آف گھسیٹ پورہ ضلع فیصل آباد
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 28؍اگست 2013ء میں محترم ماسٹر محمد حسین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب کا خاندان اہل حدیث تھا اور چوڑابہلپور ضلع گورداسپور میں آباد تھا۔ 1936ء میں آپ کے والد محترم چودھری فتح دین صاحب نے بیعت کی۔ 1937ء میں اُن کے…
