(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چشمۂ راحت رواں ہے دیکھ لو ہر کوئی اب شادماں ہے دیکھ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 5؍جون 2009ء کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں مکرم عبداللہ واگس ہاؤزر صاحب امیر جماعت احمدیہ جرمنی کے ایک مضمون کا خلاصہ شائع ہوا تھا جس کا تعلق حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے اخلاق حسنہ سے تھا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11، 12 […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں مکرم محمد احمد صاحب کا ایک مضمون پاکستان کے انگریزی اخبار ’’دی نیوز‘‘ کی 21؍نومبر 2012ء کی اشاعت میں شامل ہے جس میں اس دکھ کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس عظیم پاکستانی سپوت کی وطن عزیز […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے حوالے سے ایک مختصر مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2013ء کی زینت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب احمدیت کا ایک سایہ دار شجر تھے۔ 1974ء کے […]
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی و جون 2022ء) (فرخ سلطان محمود) محترم فضل الرحمن خان صاحب مرحوم سابق امیر جماعت راولپنڈی کی خلافت کی اہمیت اور خلفائے سلسلہ احمدیہ کے حوالے سے بیان کردہ چند خوبصورت یادیں ہدیۂ قارئین ہیں جو آپ نے ایم ٹی اے انٹرنیشل کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بیان فرمائیں: محترم فضل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مختصر مضمون میں محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ذکرخیر مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب نےکیا ہے. آپ رقمطراز ہیں کہ مجلس خدام الاحمدیہ نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں جو کتاب شائع کی وہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر 2013ء میں شائع ہونے والے مضمون میں مکرم پروفیسر برہان احمد ناصر صاحب نے اپنے والد محترم پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود شاہد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں 30؍اپریل 2021ءکے شمارے کے اسی کالم میں مرحوم کا ذکرخیر ہوچکا ہے۔ اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 19 جولائی 2022ء) انصار میں مسابقت کی روح پیدا کرنے کے لیے اور اُن کے علمی معیار کو بڑھانے کے لیے قیادت تعلیم مجلس انصاراللہ برطانیہ کی طرف سے کئی پروگرام مسلسل جاری رہتے ہیں جن میں اہم ترین حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی منتخب کتب کا مطالعہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اکتوبر 2013ء میں مکرم محمد داؤد طاہر صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود شاہد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے محترم شاہ صاحب کو 1988ء میں نائیجیریا بھی بھجوایا تھا تاکہ وہاں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍نومبر 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفر صاحب کی وہ نظم شامل اشاعت ہے جو محترم فرزندعلی خان صاحب امام مسجد فضل لندن کی قادیان واپسی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا خوب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2013ء میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے بارے میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ سنٹرل لندن میں واقع ڈاؤننگ سٹریٹ کے مکان نمبر دس کو 1735ء سے برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے جولائی اگست 2022ء) ممکن ہے کہ آپ یا آپ کے کوئی دوست کسی ایسی عادت میں مبتلا ہوں جسے ترک کرنے کی خواہش کے باوجود اسے چھوڑنے کے تصوّر سے ہی انہیں خوف آتا ہو۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکونوشی ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ کسی دینی اجتماع کے موقع پر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں تاریخ کے ایک فاتح جرنیل محمد بن قاسم کی مختصر سوانح مکرم عطاءالنور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محمد بن قاسمؒ کی پیدائش طائف میں 695ء میں ہوئی۔ بچپن طائف میں گزرا اور پھر بصرہ میں تربیت حاصل کی۔ ان کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍ستمبر2013ء میں مکرمہ ع۔چودھری صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمد اشرف صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 30؍اکتوبر2015ء کے شمارے کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی مرحوم کا تذکرہ شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ محترم چودھری محمد اشرف صاحب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) قرون وسطیٰ میں اکثر روسی شہروں میں اُن کی اپنی اپنی ایک کریملن ہوتی تھی لیکن ماسکو کی کریملن (The Moscow Kremlin) کو جو شہرت حاصل ہوئی وہ کسی اَور شہر کی کریملن کو حاصل نہ ہوسکی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2013ء میں کریملن ماسکو کا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2013ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ڈالروں کی دوڑ اتنی تیز ہے خالی خالی ناشتے کی میز ہے لہلہائیں اشک کی فصلیں بہت درد کا رقبہ بہت زرخیز […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد ہے کہ ’’کشتی نوح کا بار بار مطالعہ کرو اور اس کے مطابق اپنے آپ کو بناؤ۔‘‘ یہ کتاب حضور علیہ السلام نے5؍اکتوبر1902ء کو شائع فرمائی اوراس میں قرآن و سنت کی روشنی میں وہ تعلیم بیان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2022ء) ’’کشتی نوح ‘‘ میں بیان فرمودہ تعلیم کے حوالے سے حضرت ثاقب مالیر کوٹلوی کی ایک نظم حضرت مسیح موعودؑ کی زندگی میں اخبار ’’الحکم‘‘ میں شائع ہوئی تھی۔ یہ نظم روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2013ء میں مکرّر شائع ہوئی ہے۔ اس طویل نظم میں سے […]
(مطبوعہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا، گولڈن جوبلی نمبر، جولائی اگست 2022ء) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے، مئی جون 2024ء) (فرخ سلطان محمود۔یوکے) یہ خداتعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ اُس نے ہمیں ایک ایسے نظام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے زیرسایہ دنیا کے کناروں تک وسعت اختیار کرچکا ہے۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 24جون 2022ء) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2022ء) ملکہ معظمہ الزبتھ ثانی کی پلاٹینم جوبلی کے حوالے سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کے تحت خصوصی تقریب اور عشائیہ 320معزز مہمانوں کی شمولیت۔ دعوت الی اللہ کے حوالے سے نمائش کا اہتمام۔ جوبلی سووینئر گفٹ پیک کی تقسیم۔ جماعت احمدیہ کی رفاہی خدمات اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جولائی 2013ء میں مکرم نصیر احمد طارق صاحب اپنے والد محترم مولوی نواب الدین صاحب کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ اُن کے والد حضرت میاں فضل دین صاحبؓ آف دھرم کوٹ ضلع گورداسپور نے پندرہ سولہ سال کی عمر میں سنا کہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2013ء میں انبیائے کرام کی سرزمین ’’فلسطین‘‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ فلسطین بحیرہ روم کے انتہائی مشرقی حصے کے آخر میں واقع ہے۔ اس کے اطراف میں لبنان، اردن اور صحرائے سینا واقع ہیں۔ فلسطین کا کُل رقبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی2013ء میں مکرمہ ش۔ناصر ملک صاحبہ کے قلم سے مکرم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری شادی مکرم حافظ غلام محی الدین صاحب مرحوم معلّم وقف جدید کے بیٹے مکرم ملک ناصر احمد قمر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء اور ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) طب نبویﷺ میں شہد، زیتون اور کھجور کو اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ عموماً انہیں گرم خیال کیا جاتا ہے لیکن جدید طبّ کے مطابق یہ تینوں غذائیں ہر موسم میں اعتدال کے ساتھ استعمال کرنی چاہئیں۔ موسمِ گرما […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2013ء میں مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’وصیت کر‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُن اے حق آشنا تُو اہلِ ایماں ہے وصیت کر کہ یہ ارشاد باری ، حُکمِ قرآں ہے وصیت کر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں مکرم ڈاکٹر حافظ محمد اسحٰق صاحب کے ایک انگریزی مقالے کا اردو ترجمہ شامل اشاعت ہے جس میں چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط سے متعلق تحقیق پیش کی گئی ہے۔ یہ مقالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ […]