اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃوالسلام کی تائید میں آپ کے مقام کی پہچان کروانے کے لئے بے شمار نشانات دکھائے ہیں آپ کی جماعت میں شامل ہونے والا ہرشخص چاہے وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں بستا ہو اس با ت کا گواہ بن جاتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس […]
اللہ تعالیٰ نے تمام دنیا میں پھیلی ہوئی جماعت ہائے احمدیہ کو ایک اُمّت واحدہ بنایا ہواہے اور یہی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا مقصد تھا۔ اگر آج اس نکتے کو مسلمان سمجھ لیں اور جماعت احمدیہ پر اللہ تعالیٰ کے فضلو ں کو دیکھتے ہوئے مسیح محمدی کی بیعت میں […]
ہم تو اس زمین میں جس کا نام حدیقۃ المہدی رکھا گیاہے ہدایت کے باغ لگانے آئے ہیں۔ پیار ومحبت کی فصلیں کاشت کرنے آئے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کا یہ سفرخدا تعالیٰ کی خاطرہے اس لئے اس سفر کو دنیاو ی فائدے کا ذریعہ کبھی نہ بنائیں۔ (جلسہ سالانہ پر تشریف لانے […]
مہمان کی فوری خاطر مدارات کرنا اور اپنے وسائل کے لحاظ سے بہترین خاطر تواضع کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہت پسندیدہ ہے۔ مہمان نوازی اور خدمت بغیر کسی تکلّف، کسی بدل اور کسی تعریف کے ہو اور خالصۃً اس لئے ہو کہ خدا تعالیٰ نے یہ اعلیٰ اخلاق اپنا نے کا حکم دیا ہے […]
قطعی اور یقینی یہی امر ہے کہ حضر ت مسیح بجسدہ العنصری آسمان پر نہیں گئے بلکہ موت کے بعد آسمان پر گئے ہیں۔ مسلمانوں کوچاہئے کہ عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر بیٹھا سمجھنے کی بجائے جو عیسائیوں کا نظریہ ہے، آنحضرت ﷺ کی غلامی میں آپ کی اُمّت میں سے آنے والے […]
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو بھی عقل دے کہ حضرت عیسیٰؑ کے زندہ آسمان پر ہونے اور کسی وقت نازل ہونے کا جو ان کا باطل اور جھوٹا نظریہ ہے اس سے توبہ کرکے مسیح محمدی جو عین اپنے وقت پہ مبعوث ہوا اس کی پیروی کریں اور آنحضرت ﷺ کی بات کو پورا کرتے ہوئے […]
عبادتوں کے اسلوب بھی ہمیں حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے ہی سکھائے ہر احمد ی کی ذمہ داری ہے کہ حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے علم کلام کی جگالی بھی کرتا رہے۔ جو پڑھ سکتے ہیں وہ پڑھیں۔ جو سن سکتے ہیں وہ سنیں اور اس کے مطابق پھر اپنی زندگیاں گزارنے کی […]
اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک نام رَافِعْ ہے۔ یعنی وہ ذات جو مومن کو بلند مقام عطا فرماتی ہے۔ اللہ تعالیٰ رافع ہے لیکن ساتھ ہی قادر بھی ہے۔ وہ جس طرح چاہے کسی کو بلند مقام عطا فرما سکتاہے یا انعام سے نوازسکتاہے۔ لیکن اس نے عمومی طور پر یہ اصول مقرر […]
اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کو ’’وَسِّعْ مَکَانَکَ‘‘ کا الہام فرمایا اور پھر خود ہی ہر لحاظ سے اس کی وسعت کے تمام لوازمات اور انتظامات بھی پورے فرمائے اور اس الہام کو آج بھی ہم پوری شان سے، ایک نئی شان سے پورا ہوتا دیکھ رہے ہیں حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام […]
قرآن کریم کی تعلیم پر غور اور عمل ہدایت اور عرفان الٰہی کی نئی سے نئی راہیں کھولتا ہے جب ایک انسان مومن ہونے کا دعویٰ کرتاہے تو اسے اللہ تعالیٰ کو سب طاقتوں کا سرچشمہ یقین کرنا چاہئے۔ اللہ ہی تمام صفات کا جا مع اور تمام قدرتوں کا مالک ہے۔ اور اس ناطے […]
خداتعالیٰ کوئی ایسا حکم نہیں دیتا جس کو انسان بجا لانہ سکے یا اُس کی طاقت اور قدرت سے بالا ہو۔ پس یہ انسان کی ذمہ داری ہے کہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے کی کوشش کرے اور جب یہ کوشش ہو گی تبھی ایک مومن اللہ تعالیٰ کے اُن انعامات کو پانے […]
یہ کبھی دعویٰ نہ کرو کہ مَیں پاک صاف ہوں۔ پاک ہونا اور تقویٰ پر چلنے کا علم صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہے۔ صحبت صادقین کے تعلق میں اس زمانہ میں کتب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام بہت بڑی نعمت ہیں۔ ان کو بھی جماعت کوبہت پڑھنا چاہئے۔ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت […]
یتیموں کی خیرخواہی اور عائلی معاملات سے متعلق قرآ ن مجید کی تعلیمات و احکامات کے حوالہ سے احباب جماعت کو انصاف پر قائم ہونے اور یتامی اور اہل وعیال کے حقوق کی ادئیگی کے بارہ میں نہایت اہم تاکیدی نصائح خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ […]
شیطان فقر یعنی غربت کا خوف پیدا کرکے اور فحشاء کا حکم دے کر بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن جو اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں وہ اس کے ڈراوے میں نہیں آتے۔ جماعت احمدیہ کی تاریخ جان، مال اور دیگر قربانیوں کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ اور […]
اصل نفع پہنچانے والی ذات خداتعالیٰ ہی کی ہے۔ اس لئے اسی کی عباد ت کرو۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے کہ وہ تمام چیزیں جن پر تمہاری زندگی کا انحصار ہے ان کا پیدا کرنے والامَیں ہوں اور میرے اذن سے ہی یہ نفع رساں بھی ہو سکتی ہیں یا نقصان پہنچانے والی بن سکتی ہیں۔ […]
ایک مومن، ایک دنیاد ار کی طرح صرف اپنے فائدہ کی نہیں سوچتا بلکہ دوسروں کا فائدہ بھی سوچتا ہے۔ حقیقی منافع وہی ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے ملتا ہے مغربی ممالک میں جوحکومت سے سوشل الاؤنس لیتے ہیں انہیں جو بھی کام ملے وہ کام کرکے جتنا بھی کوئی کماسکتا ہو اس […]
آج خدا تعالیٰ کا کلام کہ وَھُوَ یُدْرِکُ الْا َبْصَار انہیں پر پورا ہوتا ہے جو اپنے دلوں کو پاک کرتے ہوئے حقیقی رنگ میں اللہ تعالیٰ کو پانا چاہتے ہیں اور وہ آنحضرت ﷺ کی غلامی میں آئے ہوئے زمانے کے امام کو قبو ل کرتے ہیں جو جماعت اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے […]
سچی فر است اور سچی دانش اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کئے بغیر حاصل ہی نہیں ہوسکتی۔ صحیح فراست اور حقیقی دانش کبھی نصیب نہیں ہوسکتی جب تک تقویٰ میسر نہ ہو۔ ہر احمدی کو اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ جو بھی اللہ تعالیٰ نے پیدائش کی ہے وہ ہمارے لئے اللہ تعالیٰ […]
ہمارا خدا وہ پیارا خداہے جو ہماری بے شمار خطاؤں اور غلطیوں کو ڈھانپتاہے، ان سے صرفِ نظر کرتاہے۔ حقیقی مومن وہی ہے جو خداتعالیٰ سے اس کی ستاری طلب کرے اپنی برائیوں کا احساس ہونے کے بعد ان سے دور ہٹنے کی کوشش کرے، ان کو ختم کرنے کی کوشش کرے۔ غلطیوں کی صورت […]
معاشرے کو ہر قسم کے فساد سے بچانے کے لئے اور اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچانے کے لئے پردہ پوشی انتہائی ضروری ہے۔ یہ سلسلہ چل نہیں سکتا جب تک رحم، دعا، ستّاری اور مَرْحَمَہ آپس میں نہ ہو۔ یہ بڑی رعونت کی جڑ اور بیماری ہے کہ دوسرے کی خطا پکڑ […]
آج سے 120سال پہلے 23؍مارچ کو قرآ ن کریم کی وہ عظیم الشان پیشگوئی پوری ہوئی جس کی اطلاع اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو بڑی خوشخبری کی صورت میں عطا فرمائی تھی۔ ہر احمدی اس بات کو اچھی طرح سمجھتاہے کہ ہماری مخالفتیں، ہماری ترقی کے لئے کھاد کا کام دیتی ہیں بلغاریہ اور […]
آنحضرت ﷺ کا تذکرہ بہت عمدہ ہے لیکن اگر اس کے ساتھ ایسی بدعات مل جاویں جن سے توحید میں خلل ہو تو وہ جائز نہیں۔ صحابہ و تابعین کے عہد میں یوم میلاد النبیؐ منانے کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ (آنحضرت ﷺ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کا خوبصورت تذکرہ اور اس حوالہ سے […]
خداتعالیٰ اس وقت صادقوں کی جماعت تیار کر رہا ہے۔ پس ہمیں صدق کے نمونے دکھانے کی ضرورت ہے جہاں جہاں بھی احمدی ظلم کا نشانہ بن رہے ہیں وہ یاد رکھیں کہ یہ شیطان کے ساتھ آخری جنگ ہے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر آپ اُس فوج میں داخل ہوئے ہیں جو […]
آنحضرت ﷺ کی دعاؤں میں سے اَللّٰھُمَّ اھْدِ قَوْمِیْ فَاِنَّھُمْ لَا یَعْلَمُوْن کی دعا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو بھی سکھائی گئی ہے اور آپؑ کی جماعت کو بھی کرنی چاہئے۔ پاکستان کے حالات کے بارہ میں تمام احمدیوں کو اور پاکستانیوں کو خاص طور پر اس دعا کی خصوصی تحریک آنحضرت ﷺ […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام خدا تعالیٰ کے وہ پہلوان ہیں جن کو خود خدا تعالیٰ نے جری اللہ کہہ کر مخاطب فرمایا ہے۔ پیشگوئی مصلح موعود کی اہمیت وافادیت کا پُرمعارف بیان یہ نشان مُردوں کو زندہ کرنے سے صدہا درجہ بہترہے۔ پیشگوئی مصلح موعوداسلام کی سچائی اور آنحضرت ﷺ کی صداقت کا […]
’’اِھْدِناَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ‘‘ کی پُرمغز، روح پرور تشریح مسلمانوں کی کمزور حالت کی بہتری اور مسلمان ممالک کے عزت و وقار کے بحال کرنے کا واحد حل اللہ تعالیٰ کے فرستادہ کو قبول کرناہے۔ مومن ہمیشہ روحانی ترقیات کے حصول کی کوشش جاری رکھتا ہے۔ دعا سے ہی خدائے رحمان کی محبت حاصل ہو تی […]