ایک مومن کے لئے سال اور دن اس صورت میں مبارک ہوتے ہیں جب وہ اس کی توبہ کی قبولیت کا باعث بن رہے ہوں اور اس کی روحانی ترقی کا باعث بن رہے ہوں، اس کی مغفرت کا باعث بن رہے ہوں۔ نئے سال کے پہلے دن کو ہی اِس طرح دعاؤں سے سجاؤ […]
(مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء ) — — محترم حلمی الشافعی صاحب کی وفات سے چند ہفتے قبل پاکستان میں بعض ایسے بزرگوں نے بھی وفات پائی جنہیں اطاعتِ خلافت و محبتِ امام میں خاص مقام حاصل تھا۔ ان میں دیرینہ خادم دین محترم مولاناابوالمنیر نور الحق صاحب بھی تھے۔ جن کا ذکر کرتے ہوئے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے چک نمبر 433ج ب دھیروکے (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کے چند مخلص خاندانوں اور افراد کے قبول احمدیت، ثبات قدم اور اخلاص و وفا کا تذکرہ کیا ہے۔ چک 433ج ب دھیرو کے تحصیل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2013ء میں اٹلی میں واقع پیسا مینار کے بارے میں مضمون شائع ہواہے۔ پیسا کا صحیح تلفظ اطالوی زبان میں ’’پیزا‘‘ ہے۔ یہ وسطی اٹلی کا شہر ہے جو دریائے آرنو پر بحیرہ ٹرینین کے قریب واقع ہے۔ گیلیلیو بھی اسی […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن دسمبر 1999ء و اخباراحمدیہ یوکے 1999ء) سَیّدُالشُّھُور – شَھرُ رَمَضَان کی اہمیت، فضائل، برکات اور صیام رمضان سے متعلّقہ مسائل و احکامات یہ مضمون ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل کے دسمبر ۹۷ اور جنوری ۹۸ء کے شماروں میں شائع ہونے والے مکرم عبدالماجد طاہر صاحب کے تفصیلی مضامین اور بعض دیگر کتب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍ تا 17جون 2021ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 8؍مئی 2013ء میں حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ کی سیرت کے بارے میں اُن کی بیٹی مکرمہ سلیمہ خاتون صا حبہ کے قلم سے مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ عا جزہ کے ابا جان حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ […]
اگر دلوں کی سختی کو دور کرناہے، اللہ تعالیٰ کا قرب پانا ہے تو ذکر اس کی ایک اہم شرط ہے۔ قرآن کریم کو بھی خداتعالیٰ نے ذکر کہاہے۔ اس کو پڑھنا بہت ضروری ہے تا اس کو پڑھنے سے انسان کی، ایک مومن کی نیک فطرت اس سے منور ہوکر مزید روشن ہو۔ اللہ […]
مساجد کی اہمیت ان کی تعمیر پر پچاس سال یا سو سال پورے ہونے سے نہیں ہے۔ مساجد کی اہمیت اور ان کی خوبصورتی ان کو آباد کرنے کے لئے آنے والے لوگوں سے ہے جو اللہ کا تقویٰ رکھتے ہیں اور تقویٰ رکھتے ہوئے مساجد میں آکر پانچ وقت ان کی رونق کو دوبالا […]
کائنات کا حقیقی ادراک اس وقت ہمیں حاصل ہوتاہے جب اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ نُورسے اسے دیکھیں۔ آنحضرت ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے سِرَاجًا مُّنِیْرًا کہا ہے۔ اب کوئی نہیں جو اس واسطے کے بغیر اللہ تعالیٰ کی روشنی اور نور کو حاصل کر سکے۔ اور آنحضرت ﷺ کی پیشگوئیوں کے مطابق اور خداتعالیٰ […]
اب حقیقی نور صرف اور صرف آنحضرت ﷺ پر اتری ہوئی شریعت اور آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ میں ہے۔ خداتعالیٰ کا یہ طریق ہے کہ جب کسی کو اپنے نور سے سجاتاہے تو تمام دنیا میں اس کا اظہار بھی کروا دیتا ہے۔ جوروحانی نور اللہ تعالیٰ کے خاص فیض سے اس کے خاص […]
آنحضرت ﷺ کی قوت قدسی سے اللہ تعالیٰ کے مومنین کے لئے ولی ہونے کے نظارے آپ کے بعد بھی دکھائی دئے اور اس زمانہ میں حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے صحابہ کی زندگیوں میں بھی خداتعالیٰ کے ولی ہونے کے نظارے دکھائی دیتے ہیں۔ (آنحضرت ﷺ کے صحابہ اورصحابہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی […]
اگر خداتعالیٰ کا سہارا نہ ہو، اس کی مدد نہ ہو تو ظاہری اسباب اور تعلقات رتی بھر فائدہ نہیں دے سکتے۔ حقیقی ولی وہی ہے جس میں عاجزی اور انکسار ہے اور جماعت احمدیہ میں ہر فرد کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ اس میں حقیقی ولی وہی ہے جس کا خلافت کے […]
اس زمانے میں آنحضرت ﷺ کی بعثت کے بعد اللہ تعالیٰ کے ولی وہی ہیں جو آپ ﷺ کی اُمّت میں شامل ہو کر اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے ہر عمل بجا لاتے ہیں اور یہی لوگ ہیں جو اس وجہ سے خداتعالیٰ کا قرب پاتے ہیں اور ان کے ہر خوف […]
جب ایک احمدی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیعت میں آتا ہے تو اس کے لئے پہلی خوشخبری یہ ہے کہ اس خاتم الخلفاء کی بیعت اور اس کے بعد نظام خلافت کے جاری ہونے اور اس کی بیعت میں آنے کی وجہ سے اسے تمکنت ملی ہے اور یہی چیز پھر اسے […]
اللہ تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق خوفناک اور خطرناک حالات میں بھی آنحضرتﷺ کی ایسی حفاظت فرمائی کہ دشمن جس مقصد کو حاصل کرنا چاہتا تھا اس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی حفاظت کا بھی ایک انتظام فرمایا ہوا ہے اس کے علاوہ اپنے خاص ولیوں کو […]
اللہ تعالیٰ ایمان لانے والوں کا دوست بنتا ہے یعنی ایسا ایمان جس میں دنیا کی ملونی نہ ہو۔ خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آنحضرتﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے اور آپﷺ کی اُمّت میں سے نہ ہو۔ مکرم ذوالفقار منصور صاحب آف […]
اَلْمَتِیْن اللہ تعالیٰ کی صفت کے لحاظ سے قوی کے معنوں میں ہے۔ یہ معنی بھی لکھے ہیں طاقتور، ٹھوس اور مضبوط- آنحضرت ﷺ کے مخالفوں کی ہلاکت اور ذلّت و رسوائی کی مختلف مثالوں کا تذکرہ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ16؍اکتوبر […]
جہاد صرف وہ ہے جو مذہب پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کیا جائے۔ مسلمانوں کو مذہب کے لئے تلوار اور توپ پکڑنے کی بجائے اپنے ایمان اور اعمال صالحہ کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہئے۔ پھر بغیر توپ اور بندوق کے دنیا کو اپنی طرف مائل کرنے والے بن سکیں گے۔ اللہ تعالیٰ کی […]
پاکستان، ہندوستان اور بعض عرب ممالک میں احمدیوں کی مخالفت اور ان پر مظالم میں شدت۔ اگر دشمن یہ سمجھتا ہے کہ اس سے جماعتی زندگی کو متأثر کر رہے ہیں یا احمدیوں کے ایمانوں کو کمزور کر رہے ہیں تو یہ دشمن کی بھول ہے۔ یہ مخالفتیں ہمیں ترقیات کی طرف لے جانے والی […]
ایسے عباد الرحمن بننے کی کوشش کریں جو خداتعالیٰ کی رضا سے حصہ پانے والے ہوں یہ ایک احمدی کی بہت بڑی ذمہ داری ہے، خاص طور پر ان حالات میں جبکہ دنیا کے تمام مسلمان ممالک میں احمدیوں کے لئے مصائب اور مشکلات کادور ہے کہ احمدی نہ صرف اپنی فرض نمازوں کی طرف […]
جمعہ کی نماز کے لئے جب بھی بلایا جائے تو مومنوں کو اپنے تمام کام اور کاروبار فوراً بند کرکے جمعہ کے لئے مسجد کی طرف چل پڑنا چاہئے۔ جمعہ کے دن ہمیں درود شریف پڑھنے کابھی خاص طورپر اہتمام کرنا چاہئے۔ رمضان کا آخری جمعہ یا رمضان کے جو باقی جمعے ہیں صرف وہی […]
قرآن ایسی کتاب ہے کہ سوائے پاک کے اور کسی کی فہم اس تک نہیں پہنچتی۔ اس وجہ سے ایک ایسے مفسرکی حاجت پڑی کہ خداکے ہاتھ نے اسے پاک کیاہو۔ قرآن مجید کی عظمت و شان کا تذکرہ اور احباب جماعت کو قرآن کریم کی تعلیم پر عمل کرنے کی اہم نصائح ہر محب […]
رمضان کے مہینے کو قرآن کریم سے ایک خاص نسبت ہے۔ خداتعالیٰ کی آخری اور کامل شریعت اس مہینے میں نازل ہوئی یا اس کا نزول شروع ہوا۔ اس مہینے میں قرآن کریم کے پڑھنے کی طرف بھی توجہ ہونی چاہئے۔ صرف تلاوت ہی نہیں بلکہ اس کے اندر بیان کردہ احکاما ت کی تلاش […]
ہمیں وہ روزے رکھنے چاہئیں جو ہمارے اس دنیا سے رخصت ہونے تک ہماری ہر حرکت و سکون، ہمارے ہر قول و فعل کو اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ بناتے ہوئے ہمیں اللہ تعالیٰ سے ملانے والے ہوں۔ ہمیں اس رمضان میں یہ کوشش کرنی چاہئے کہ ہم خالص ہو کر اللہ تعالیٰ کی […]
نیکیوں کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے جو بھی مواقع پیدا ہوں وہ خداتعالیٰ کی رضا کے حصول کا ذریعہ بنتے ہیں۔ (برطانیہ کے جلسہ سالانہ کے جلد بعد ہی جرمنی کے جلسہ کاانعقاد اور اب رمضان کے بابرکت ایام ایک خاص روحانی ماحول کا تسلسل ہے جو اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے اس […]
صرف احمدیت قبول کرلینا ہی ہمارے لئے کافی نہیں بلکہ قرب الٰہی کے راستوں کی تلاش بھی ہم ہمیشہ جاری رکھیں۔ اللہ تعالیٰ کی سچی محبت اور تڑپ ہمارے عملوں سے نظر آتی ہو۔ بہت دعائیں کریں اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگیں کہ جب اس نے ہمیں زمانہ کے امام کو ماننے کی توفیق […]