(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍اگست 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2013ء میں حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹیؓ کی پُراثر تلاوت کے حوالے سے ایک مختصر تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کی طرف سے کیے جانے والے مقدمہ حفظِ امن کے سلسلے میں حضرت مسیح موعودؑ 13؍فروری 1899ء کو بٹالہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍اگست 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2013ء میں مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب نے اپنے مضمون میں جماعت چوڑاسگھر کے دو ابتدائی مخلصین کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم سیّد لا ل شاہ صاحب آف گجرات ظاہری حسن سے متّصف اور جوانی میں ہی صاحب ِکشف و رؤیا تھے۔ میراں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍اگست 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 12؍جنوری 2013ء میں فِن لینڈ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون مکرم مدثر احمدصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔فِن لینڈ کا پرانا نام Suomi ہے۔ بارھویں سے اٹھارویں صدی تک سویڈن اور 1809ء سے روس کے قبضے میں رہنے کے بعد 1917ء میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍اگست 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن ستمبر و اکتوبر 2013ء میں مکرم عطاءالمومن زاہد صاحب مبلغ سلسلہ یوکے کی جلسہ سالانہ یوکے 2013ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شائع ہوئی ہے جس میں نیکی کے مجسمے، تقویٰ و طہارت کے پیکر، انتہائی غریب الطبع […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) جس طرح دنیا کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ سے سب سےپہلے حضرت محمد بن احمد مکّی کو اور طائف سے عثمان عرب صاحب کو امام الزمان پر ایمان لانے کی سعادت نصیب ہوئی اسی طرح شام کے اول المبائعین السید العالم […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍مارچ 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی جلسہ سالانہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ایک نظم بعنوان ’’وصال یار کا موسم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجب تھا وہ جری تنہا لڑا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍مارچ 2013ء میں حضرت میر سید مہدی حسین شاہ صاحب کے قلم سے ہجرتِ قادیان اور دارالامان کی پاکیزہ فضا میں مجنونانہ خدمت کے دَور کا نقشہ اخبار الحکم 28؍ اکتوبر 1936ء سے منقول ہے جس سے حضرت مسیح موعود علیہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍مارچ 2013ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیرے کوچے میں بکھر جاؤں اگر! حادثہ اِک یہ بھی کر جاؤں اگر! مَیں ترا ہی عکس ہوں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍اپریل 2013ءمیں نظارت اصلاح و ارشاد ربوہ کی طرف سے مرسلہ ایک بہت اہم مضمون زیب قرطاس ہے جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں استخارہ کرنے کا طریق اور اس کی برکات کے حوالے سے راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ح۔فہیم صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’زورِدعا‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عالم دہر میں اک حشر بپا کرتی ہے قلب مومن کو سکینت بھی عطا کرتی ہے ہیبتِ لشکر فرعون […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) چیونٹیوں کی قریباً بارہ ہزار اقسام ہیں جن کی جسامت دو سے پچیس ملی میٹر تک ہوتی ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں چیونٹیوں کے بارے میں مکرم محمد جبران صاحب کا مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں بتایا گیا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) تعارف کتاب ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ (’فرخ سلطان محمود‘) قارئین محترم! قریباً ایک صدی قبل شائع ہونے والی حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ کا تعارف اور اس کے ابتدائی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ جولائی 2021ء تا 23؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اور 5؍اپریل 2013ء کی اشاعتوں میں سال 2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزاروں کا تذکرہ (مرتّبہ مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ان مخلصین میں سے ذیل میں صرف اُن کا ذکرخیر […]
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگسست 2021ء) اداریہ ایسے سنہری موقع کو اپنے ہاتھ سے گنوانا کہاں کی عقلمندی ہے؟ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے امسال جماعت احمدیہ برطانیہ کا جلسہ سالانہ 6تا 8؍اگست 2021ء کو منعقد ہورہا ہے۔ انْ شَاء اللہ تعالیٰ جلسہ سالانہ کی ایمان افروز تاریخ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2013ء میں شائع ہونے والے مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کے ایک مختصر مضمون میں مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار 1999ء کے اواخر میں ٹوبہ ٹیک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد احمد فیض صاحب معلم وقف جدید کا ذکر خیر شامل ہے۔ مکرم محمد احمد فیض صاحب 31 دسمبر1937ء کو رجوعہ ضلع منڈی بہا ؤ الدین میں پیدا ہوئے۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں عزیزم مستبشر احمد کے قلم سے ایک شاطر اور چالاک جانور لگڑبگڑ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے۔ یہ جانور افریقہ میں پایا جاتا ہے لیکن ایشیا میں بھی کم تعداد میں ملتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 1996ء کی زینت محترم محمد افضل ظفر صاحب کے مرتب کردہ مضمون میں حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب کے اخلاق فاضلہ کو واقعات کے پس منظر میں بیان کیا گیا ہے۔ حضرت مولوی صاحب ایک عالم باعمل تھے حتی کہ سفر کے دوران بھی نماز تہجد باقاعدگی سے ادا کیا کرتے تھے۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ جولائی 2021ء تا 8؍ جولائی 2021ء) مجلس انصاراللہ یوکے کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست و ستمبر اکتوبر 2013ء میں خاکسار محمود احمد ملک کے قلم سے مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کی مرتبہ کتاب ’’درویشان احمدیت‘‘ کا تعارف شامل اشاعت ہے- محترم فضل الٰہی انوری صاحب نے […]
کسی شخص پر خداکا نور نہیں چمک سکتا جب تک آسمان سے وہ نور نازل نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو جہاں آنحضرتﷺ کے روحانی نور سے منور کیا وہاں ظاہری نور بھی عطا فرمایا تا کہ نیک فطرت ہر لحاظ سے اس نور سے فیضیاب ہو سکیں۔ یہ ظاہری نور […]
نور حاصل کرنے کے لئے،اللہ تعالیٰ کی رضا چاہنے کے لئے، اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کے لئے دعاؤں کی ضرورت ہے اور اس کا بہترین ذریعہ راتوں کی عبادت ہے، فر ض نمازیں ہیں، دل کا تقویٰ ہے ۔ نُوْرٌ عَلٰی نُوْرٍحضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نورانی وجودکے حسن […]
پس اگر اندھیروں سے نکلناہے اور نور حاصل کرنا ہے اور زمانہ کے امام کی بیعت کا صحیح حق ادا کرنا ہے تو دنیا داری کی باتوں کو چھوڑنا ہو گا۔ اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنی ہوں گی۔ خوشی اور غمی انسان کے ساتھ لگی ہوئی ہے اور دونوں چیزیں ایسی ہیں جن میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل2013ء میں مکرم عبدالباری قیوم شاہد صاحب نے اپنے بھائی مکرم حمیدالدین احمد صاحب مرحوم کا ذکرخیرکیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بھائی حمید صاحب 4ستمبر 1932ء کو فیروز پور میں پیدا ہوئے۔چند سال بعد ہمارے والد کیپٹن شیخ نواب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرمہ خورشید بی بی صاحبہ نے اپنی والدہ مکرمہ سرداراں بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے جن کی پیدائش ضلع گورداسپور کے گاؤں پیروشاہ کے مکرم میاں اللہ بخش صاحب (وینس) اور مکرمہ اللہ رکھی صاحبہ کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم روشن دین تنویر صاحب کی درج ذیل مختصر غزل شامل اشاعت ہے: تڑپ کر ہاتھ میں ساز آ گیا ہے نئی منزل کا آغاز آ گیا ہے صحیفے کھل گئے پھر رنگ و بُو کے چمن کا […]
خداتعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے ایک مومن اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے مال بھی پیش کرتا ہے اور اپنے اعمال بھی پیش کرتاہے اور جب یہ مال اور اعمال خالص ہو کر اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کئے جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کو کئی گنا بڑھا کر لوٹاتا ہے۔ وقف جدید […]