حضرت لبیدؓ بن ربیعہ عامری

حضرت مسیح موعودؑ ’’براہین احمدیہ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’لبید نے زمانہ اسلام کا پایا تھا اور مشرف بہ اسلام ہوگیا تھا اور صحابہ رضی اللہ عنھم میں داخل تھا اس لئے خدا تعالیٰ نے اُس کے کلام کو یہ عزت دی کہ جو آخری زمانہ کی نسبت ایک عظیم الشان پیشگوئی تھی کہ ایسی ایسی…

صحابہؓ کا عشق رسولﷺ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 و 6؍اگست1998ء میں آنحضورﷺ کے صحابہؓ کے ایسے واقعات کا انتخاب مکرم فہیم احمد خادم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جو خدام کے اپنے آقا سے بے مثال عشق اور بے ساختہ محبت کے آئینہ دار ہیں- ٭ چاند کی چودھویں تاریخ کی ایک رات تھی جب آنحضورﷺ اپنے…

صحابۂ رسول ﷺ کی پاکیزہ تمنّائیں

آنحضرت ﷺ کے بعض اصحاب کی پاکیزہ تمنّائیں اور خواہشات مکرم مسعود احمد سلیمان صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16، 17؍جون 1998ء کے شماروں کی زینت ہیں- اصحاب صفّہ وہ لوگ تھے جو بسااوقات کئی کئی دن فاقوں میں گزارتے اور نہایت عسرت میں زندگی بسر کرتے تھے، کیونکہ اُن کا مقصود دنیا…

اسلام بزمانۂ خلافت اور بعد از زمانہ خلافت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں حضرت مولانا عبدالرحیم نیّر صاحبؓ کی ایک تقریر، جو کسی پرانی اشاعت سے منقول ہے اور جو آپؓ نے جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر 26دسمبر 1939ء کو فرمائی تھی۔ اس تقریر میں اسلام کی تاریخ کے دو ادوار (یعنی خلافت اور خلافت کے بعد کے زمانہ) کا تقابلی…

صحابہ رسول کی خدمت خلق کے نمونے

خدمت خلق، یعنی مخلوق کی بے لوث خدمت کرنا اور اس خدمت کے بدلہ کسی عنایت یا شکر کا منتظر نہ رہنا بلکہ محض لِلّٰہ مخلوق کے کام آنا رضائے باری تعالیٰ کے حصول کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے کیونکہ اَلْخَلْقُ عَیَالُ اللہ۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں آنحضور صلی اللہ…

صحابہ رسول ﷺ کا انفاق فی سبیل اللہ اور ایثار

(مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2016ء, ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2021ء) قرآن کریم میں سورۃ حدید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اِنَّ الْمُصَّدِّقِیْنَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَاَقْرَضُوا اللّٰہَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَہُمْ وَلَہُمْ اَجْرٌ کَرِیْمٌ(الحدید :19) یقینا صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اوروہ لوگ جنہوں نے اللہ کے لئے اپنے مال میں…

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ،اپریل 1998ء میں سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ کی سیرۃ پر مکرم مولانا محمد اشرف صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عمرؓ 582ء میں مکہ کے خاندانِ قریش میں پیدا ہوئے۔ نام عمر، لقب فاروق اور کنیت ابن خطاب تھی۔آپؓ نے سپہ سالاری، شہسواری، پہلوانی، فن خطابت اور لکھنا…

استقامت کے شہزادے

حضرت خبابؓ لوہار تھے اور کفار اُن کی بھٹی میں سے دہکتے ہوئے کوئلے نکال کرزمین پر بچھا دیتے تھے اور پھر حضرت خبابؓ کو اُن کوئلوں پر لٹاکر کوئی بدبخت آپؓ کی چھاتی پر چڑھ جاتا تھا تاکہ آپؓ حرکت نہ کرسکیں۔ چربی کے جلنے کی بو آیا کرتی اور دہکتے ہوئے کوئلے اُس…

حضرت سعیدؓ بن زید

مکہ کے رہنے والے زید باآواز بلند ایسے اشعار پڑھاکرتے تھے جن میں بتوں کی تکفیر اورایک خدا پر ایمان کا اعلان ہوتا تھا۔ انہوں نے دینِ ابراہیم کی تلاش میں شام، موصل اور جزیرہ تک کا سفر کیا اور وہاں کے یہودی اور نصرانی علماء سے ملاقاتیں کیں لیکن اُن لوگوں کے خیالات چونکہ…

حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب

حضرت حمزہؓ کی والدہ ہالہ، آنحضورﷺ کی والدہ کی چچازاد بہن تھیں۔ آپؓ آنحضورﷺ سے دو سال قبل پیدا ہوئے اور ابولہب کی لونڈی ثوبیہ نے آپؓ کو دودھ پلایا جس نے بعد میں آنحضورﷺ کو بھی دودھ پلایا تھا۔ اس طرح آپؓ کو آنحضورﷺ کا رضاعی بھائی ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ جوانی…

حضرت اویسؒ قرنی

حضرت اویس ؒ کا وطن یمن تھا اور نسباً قبیلہ مراد سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؒ کو بارگاہِ رسالتؐ سے غائبانہ ’’خیرالتابعین‘‘ کا لقب عطا ہوا۔ آنحضرتﷺ کے ایک ارشاد سے آپ کی فضیلت واضح ہوتی ہے۔ حضرت عمرؓ سے آنحضرت ﷺ نے فرمایا ’’خیرالتابعین، مراد قبیلہ کا ایک شخص ہے جس کا نام اویسؒ…

حضرت کعب بن مالکؓ

حضرت کعب بن مالکؓ کا تعلق قبیلہ بنو سلمہ سے تھا اور زمانہ جاہلیت میں آپؓ کی کنیت ابو بشیر تھی جسے آنحضرت ﷺ نے بدل کر ابو عبداللہ کردیا۔ آپؓ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے اور بیعت عقبیٰ ثانیہ کے موقع پر 70؍ افراد کے ہمراہ مدینہ سے مکہ آکر آپؓ نے بیعت…

صحابہ رسولﷺ کی فیاضی و غریب پروری

حضرت ابوقتادہؓ آنحضرتﷺ کی مجلس میں بیٹھے تھے کہ ایک انصاری کا جنازہ لایا گیا۔ آنحضورؐ نے دریافت فرمایا کہ اس پر کوئی قرض ہے؟ عرض کیا گیا ’’ہے‘‘۔ فرمایا کیا کچھ ترکہ بھی چھوڑا ہے؟ صحابہ نے عرض کیا ’’نہیں‘‘۔ آنحضورؐ نے ارشاد فرمایا کہ آپ لوگ جنازہ پڑھ لیں۔ حضرت ابوقتادہؓ نے عرض…

صحابہ رسولﷺ کاشوقِ جہاد

حضرت سعد الاسودؓ کو حصول رشتہ میں سخت مشکلات پیش آئی تھیں اور آخر آنحضرتﷺ کی تجویز پر آپؓ کا رشتہ طے ہوا۔ آپؓ آرزوؤں سے لبریز دل کے ساتھ بازار سے بیوی کے لئے تحائف خریدنے نکلے تو کسی مناد کی آواز سنائی دی جو جہاد فی سبیل اللہ کیلئے بلا رہا تھا۔ آپؓ…

دعوت الی اللہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم

٭ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے تبلیغ کی خاطر بے شمار قربانیاں دیں۔ ایک بار تو صحن کعبہ میں کفار نے آپ کو اس قدر مارا کہ آپؓ بے ہوش ہو گئے۔ لیکن آپؓ کی دعوت الی اللہ سے اسلام کو جو مجاہدین ملے ان میں حضرت عثمانؓ بن عفان، حضرت عبدالرحمنؓ بن…

حضرت ثمامہ رضی اللہ عنہ بن اثال

قبیلہ بنو حنیفہ کے بااثر رئیس ثمامہ بن اثال یمامہ کے رہنے والے تھے۔ اسلام دشمنی میں اس قدر بڑھے ہوئے تھے کہ مسلمانوں کے قتل کے درپے رہتے حتی کہ ایک بار خود آنحضورﷺ کے قتل کا ارادہ بھی کیا۔ 6ھ میں آنحضورﷺ نے نجد کے علاقہ میں ایک دستہ بھجوایا جس نے واپسی…

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ رشتہ میں آنحضرتﷺ کے ماموں تھے۔ ابتدائے بعثت میں 17؍سال کی عمر میں ایمان لائے۔ مسلمان ہونے سے پہلے آپؓ نے خواب دیکھا کہ کسی تاریک جگہ پر کھڑے ہیں، اچانک چاند روشن ہوا آپؓ اس کی طرف چلے تو دیکھا کہ زیدؓ بن حارثہ ، علیؓ…

حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 1996ء میں صحابی رسولﷺ حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ کے بارہ میں محترم مولانا غلام باری سیف صاحب مرحوم کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کا نام عبد العزیٰ تھا۔ بچپن میں یتیم ہو گئے تو چچا نے آپؓ کی پرورش کی اور اونٹ، بکریوں کا ریوڑ بھی دیا۔…

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی سیرتِ طیبہ کے بارہ میں ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 1996ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کی سادگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے زمانہ خلافت میں اکثر دوپہر کا کھانا کھا کر مسجد نبوی میں ہی قیلولہ کیا کرتے اور جب اٹھتے تو سنگریزوں کے…

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا تعلق قبیلہ دوس سے تھا اور آپؓ کا نام آنحضرت ﷺ نے عبدالرحمٰن ؓ رکھا تھا۔ 7ھ میں آپؓ ایمان لائے اور اپنے قبیلہ میں دعوت الی اللہ شروع کی اور پھر ان کے انکار پر مدینہ ہجرت فرما گئے اور اس کے بعد آنحضورﷺ سے ایک لمحہ کی…

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

آٹھ سالہ زیدؓ اپنی والدہ کے ہمراہ ایک سفر پر تھے جب بنو قین کے ڈاکوؤں نے آپ کو پکڑ کر حجاز کی مشہور منڈی میں حکیم بن حزام کے ہاتھ 400 درھم میں بیچ ڈالا جنہوں نے آپؓ کو اپنی پھوپھی حضرت خدیجہؓ کی خدمت میں پیش کیا۔ حضرت خدیجہؓ نے شادی کے بعد…

حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ

آنحضرت ﷺ نے حضرت ابو عبیدہ ؓ بن الجراح کو اُمّتِ محمدیہ کاا مین قرار دیا ہے۔ آپؓ کے بارے میں محترم محمود احمد شاد صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کا سلسلہ نسب پانچویں پشت میں ’’فہر‘‘ پر آنحضرتﷺ سے…

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

حضرت سلمان فارسیؓ سے متعلق محترم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کی کتاب کی تلخیص محترم ناصر احمد طاہر صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ دسمبر 1995ء کی زینت ہے۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا اصل نام مابہ تھا اور آپؓ کے والد بوذخشان، آگ کے پجاری تھے اور اصفہان کے ایک…

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ ربوہ فروری 1995ء میں ایک مضمون صحابی رسولؐ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے ۔ حضرت زید رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں شامل تھے اور آپؓ کے والد زید بن عمرو بھی موحد تھے اور آنحضرت ﷺ سے دوستانہ تعلقات رکھتے تھے لیکن آنحضورﷺ کی بعثت…