حضرت اُمّ حرام رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں بحری جنگ میں شہید ہونے والی پہلی صحابیہ حضرت اُمّ حرامؓ کا مختصر ذکر شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ سُلیم کی سگی بہن حضرت اُمّ حرامؓ کی شادی حضرت عبادہؓ بن صامت سے ہوئی جو مدینہ منورہ سے دومیل کے فاصلہ پر قباء…

حضرت اُمّ ہانی رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں حضرت اُمّ ہانیؓ کی مختصر سیرۃ و سوانح مکرمہ زوباریہ احمد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ ہانیؓ کا اصل نام ’فاختہ‘ یا ’ہند‘ تھا۔ آپ حضرت ابوطالبؓ کی بیٹی اور حضرت علیؓ کی حقیقی بہن تھیں ۔ آپؓ کا…

شہادت حضرت امام حسین ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2016ء میں حضرت امام حسینؓ کی دردناک شہادت سے متعلق مکرم محمداعظم اکسیر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ بغداد سے قریباً سو کلومیٹر دُور، دریائے فرات کے کنارے، کربلا ایک چٹیل و بے آباد ویرانہ کے سوا کچھ بھی نہ تھی۔ مگر آج لاکھوں کی آبادی پر مشتمل یہاں…

یوم الفرقان اور اس کے شہداء

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم محمدلقمان صاحب کے قلم سے غزوۂ بدر کے تین شہداء کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ سن 2 ہجری میں جب ایک ہزار مسلح لشکر کا مقابلہ کرنے کے لئے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم 313 نہتے، غریب اور کمزور لوگ لے کر میدان بدر میں آئے تو…

حضرت سعیدؓ بن زید

حضرت سعیدؓ بن زید ابتدائی صحابی اور عشرہ مبشرہ میں شامل تھے۔ آپؓ کا تعلق قبیلہ بنو عدی سے تھا۔ آپ اور آپ کی اہلیہ حضرت فاطمہؓ جو حضرت عمرؓ بن الخطاب کی حقیقی بہن تھیں، ابتدائی ایمان لانے والوں میں شامل تھے۔ حضرت عمرؓ آپ کے چچا زاد بھائی بھی تھے۔ آنحضرتﷺ کی بعثت…

حضرت سعد الاسود رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22دسمبر 2009ء میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک مقرّب صحابی حضرت سعد الاسودؓ کی سیرۃ کا ایک روشن واقعہ مکرم قریشی محمد کریم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت سعدالاسودؓ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا: یا رسول…

صحابہؓ رسولؐ کا تعلق باللہ اور ذوق عبادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2009ء میں مکرم عبدالستار خان صاحب کے قلم سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے تعلق باللہ، ذوق عبادت اور دلگداز دعاؤں کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے دلوں کو دیکھا تو محمد صلی…

اللہ اللہ وہ حسینؓ ابن علیؓ جس کے لئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 6 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اللہ اللہ وہ حسینؓ ابن علیؓ جس کے لئے کربلا کی حشر سامانی تھی جنت کی امیں وہ سراپا عشق تھا ، معراج تھی اُس کی نماز روح اس کی عرش پر تھی خاک پر…

تلاوت قرآنِ کریم کی فضیلت

ماہنامہ ’’خا لد‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون تلاوت قرآن کریم کی فضیلت سے متعلق شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ شریف میں آنحضرت ﷺکو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔ چنانچہ آنحضرت ﷺنے جہاں اپنی ساری زندگی قرآنِ کریم کی تلاوت کا…

حضرت حذیفہ بن الیمانؓ اور تدوین قرآن

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2007ء میں حضرت حذیفہ بن الیمانؓ کے حالات زندگی تاریخ حفاظت و جمع قرآن کے ضمن میں بیان کئے گئے ہیں۔ آپؓ کا ابتدائی نام حسیل یا حسل بن جابر العبسی تھا۔ یمان لقب ہے۔ بنو غطفان کے عبس قبیلہ سے تعلق تھا۔ کنیت ابو عبداللہ اور ابوسریحۃ تھی۔ آپ…

حسین ابن علیؓ تیری عظمتوں کو سلام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جنوری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم ’’ایک عظیم قربانی‘‘ سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: حسین ابن علیؓ تیری عظمتوں کو سلام یزیدیت کے مقابل پہ جرأتوں کو سلام شبیہ سرورؐ کونین پیکر اوصاف ترے جمال ترے صبر ، قناعتوں کو سلام زمیں پہ سجدہ…

عدل فاروقیؓ کی جلوہ نمائیاں

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مئی 2006ء میں حضرت عمر فاروقؓ کے عدل سے متعلق ایک مضمون مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ عدلِ فاروقی ہمیشہ بے لاگ رہا اس میں دوست دشمن کی کچھ تمیز نہ تھی۔ اسی عدل نے غیرمسلموں کی نظر میں مسلم حکومت کومحبوب بنا دیا تھا اور مسلمان…

صحابہ رسولؐ کی راست گفتاری اور امانت و دیانت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں مکرم رحمت اللہ شاکر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آنحضورﷺ کے صحابہؓ کی راست گفتاری اور امانت و دیانت کے چنیدہ واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ صحابہ کرامؓ راستی اور صدق بیانی کے پیکر اور جیتی جاگتی تصویریں تھیں۔ دنیا کا بڑے سے بڑانقصان اور…

حضرت اُسَید بن حُضیرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2006ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے تین انصاری صحابہ یعنی حضرت اُسید بن حضیرؓ، حضرت سعد بن معاذؓ، حضرت سعد بن عبادہؓ کے مناقب اور خدمات کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ انصار کے دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے۔ حضرت اُسید بن حضیر ؓ قبیلہ اوس کے…

حضرت سعدؓ بن عبادہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2006ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے تین انصاری صحابہ یعنی حضرت اُسید بن حضیرؓ، حضرت سعد بن معاذؓ، حضرت سعد بن عبادہؓ کے مناقب اور خدمات کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ انصار کے دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے۔ حضرت اُسید بن حضیر ؓ قبیلہ اوس کے…

حضرت سعد بن معاذ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2006ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے تین انصاری صحابہ یعنی حضرت اُسید بن حضیرؓ، حضرت سعد بن معاذؓ، حضرت سعد بن عبادہؓ کے مناقب اور خدمات کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ انصار کے دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے۔ حضرت اُسید بن حضیر ؓ قبیلہ اوس کے…

غیرت دینی کے چند بے نظیر نمونے

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے…

آنحضرتﷺ کے دور مبارک میں افریقہ کے خوش قسمت صحابہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2005ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے اپنے مضمون میں آنحضرتﷺ کے مبارک دَور میں افریقہ کے بعض خوش قسمت اصحاب کا مختصر ذکر کیا ہے۔ عرب میں افریقیوں کی آمد کا پتہ دو ذرائع سے ملتا ہے۔ اول یہ کہ عربوں کے اہل افریقہ بالخصوص شمالی علاقوں کے ساتھ…

حضرت زید بن حارثہ ؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ فروری 2005ء میں مکرم رانا خالد احمد صاحب کے قلم سے حضرت زید بن حارثہؓ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کے بارہ میں ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 29مارچ 1995ء کے اسی کالم کی زینت بھی بن چکا ہے۔ نام زید، کنیت ابو اسامہ، والد…

کمسن مجاھدہ… حضرت اُمّ ابّانؓ

ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجیم کے ایک شمارہ میں مکرمہ امۃالمنان ندیم صاحبہ کے قلم سے حضرت امّ ابّانؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ عُتبہ بن ربیعہ کی خوبصورت اور بہادر بیٹی تھیں۔ کمسن ہونے کے باوجود فنون حرب سے خوب واقف تھیں اورتیر اندازی میں اس قدر کمال تھا کہ اُڑتے…

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباسؓ قرآن کریم کے سمجھنے میں اول نمبر والوں میں سے تھے (ازلہ اوہام)۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2004ء میں آپؓ کا تفصیلی ذکر بطور مفسر قرآن بقلم مکرم سہیل احمد ثاقب بسراء صاحب شامل اشاعت ہے۔ حضرت عبداللہؓ کے والد حضرت عباسؓ آنحضورﷺ کے چچا تھے۔آپؓ…

حضرت عبد الرحمن بن عوف ؓ

حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اُن دس خوش قسمت صحابہ میں شامل ہیں جنہیں آنحضور ﷺ نے اس دنیا میں ہی جنت کی بشارت دیدی تھی۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2004ء میں آپ کے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 581ء میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام عوف اور والدہ کا…

حضرت طلحہ ؓ بن عبیداللہ

سہ ماہی ’’زینب‘‘ ناروے، اپریل ، مئی ، جون 2004ء میں مکرمہ نبیلہ رفیق صاحبہ کے قلم سے حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ کے تفصیلی حالات شامل اشاعت ہیں جن کا شمار آنحضورﷺ کے عشرہ مبشرہ اصحاب میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا تعلق قریش کے قبیلہ تیمی سے تھا۔ صحیح بخاری میں آپ کا نام حضرت…

حضرت خالدؓ بن سعید

حضرت خالدؓ بن سعید بن العاص بن امیہ کا اسلام لانے والوں میں پانچواں نمبر ہے۔ آپ کے ایمان لانے کا سبب ایک خواب بنی جس میں آپ نے دیکھا کہ آپ آگ کے ایک بہت بڑے کنارے پر کھڑے ہیں اور آپ کے والد آپ کو اُس میں پھینکنے کی کوشش کر رہے ہیں…

امّ المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

حضرت خدیجہؓ کی کنیت امّ ہند اور لقب طاہرہ تھا۔ آپؓ کے والد کا نام خویلد اور والدہ فاطمہ بنت زائدہ تھیں۔ عام الفیل سے پندرہ سال قبل حضرت خدیجہؓ کی پیدائش ہوئی۔ پہلے آپؓ کی نسبت ورقہ بن نوفل سے ہونا تھی جو نہ ہوسکی اور ابوہالہ سے نکاح ہوگیا۔ ابوہالہ کے بعد عتیق…

حضرت خبیب بن عدیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2003ء میں حضرت خبیب بن عدیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خبیبؓ کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا اور آپؓ نے ہجرت سے قبل اسلام قبول کیا۔ غزوہ بدر میں مجاہدین کے اسباب کی نگرانی آپ کے…