حضرت امّ عمارہ رضی اللہ عنہا

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2002ء میں حضرت امّ عمارہ رضی اللہ عنہا کے بارہ میں ایک مضمون مکرمہ امۃالحئی فائزہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت امّ عمارہؓ انصاریہ تھیں اور قبیلہ خزرج کے خاندان نجار سے تعلق رکھتی تھیں۔ جب آنحضورﷺ کے ارشاد پر حضرت مصعب بن عمیرؓ مدینہ تبلیغ کے لئے…

حضرت سماک بن خرشہؓ (ابو دجانہ)

غزوۂ اُحد کے روز آنحضرتﷺ نے ایک تلوار اپنے ہاتھ میں پکڑ کر فرمایا: کون ہے جو اس تلوار کو لے گا؟ ہر طرف سے ہاتھ اوپر بلند ہوئے جن میں حضرت عمرؓ، حضرت علیؓ، اور حضرت زبیرؓ بن العوام جیسے جری صحابہؓ بھی شامل تھے۔ آنحضورﷺ نے فرمایا: کون اس تلوار کا حق ادا…

حضرت اویس قرنیؒ

حضرت اویس قرنیؒ کا شمار اہل تصوف کے عظیم مشائخ میں ہوتا ہے۔ آپؒ اگرچہ آنحضورﷺ کی صحبت سے فیض نہ پاسکے لیکن آپؒ کو حضورؐ سے بے پناہ محبت تھی۔ جب ایک غزوہ میں آنحضورﷺ کا ایک دانت شہید ہوا تو آپؒ نے باری باری اپنے سارے دانت آنحضورﷺ کی محبت میں اکھاڑ دیئے…

اہم امور میں مشاورت سے متعلق آنحضرتﷺ کا اسوۂ حسنہ

آنحضورﷺ حکم الٰہی وَشَاْوِرْھُمْ فِی الْاَمْر کی تعمیل میں ہمیشہ صحابہ کرام سے اہم امور میں مشورہ طلب فرمایا کرتے تھے۔ کئی دفعہ بعض صحابہ نے بعض امور میں اجتماعی فائدہ کے پیش نظر از خود بھی آنحضرت ﷺ کی خدمت میں اپنی رائے پیش کی جس کے درست ہونے کی بنا پر آنحضرتﷺ نے…

حضرت حاطب بن ابی بلتعہ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 2000ء میں حضرت حاطب بن ابی بلتعہؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کی کنیت ابومحمد ہے اور تعلق قبیلہ لخم بن عدی سے تھا۔ آپؓ نے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد غزوات بدر، اُحد، خندق اور حدیبیہ سمیت دیگر اہم…

حضرت کعب بن زھیرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2000ء میں مکرم خواجہ عبدالعظیم احمد صاحب کے قلم سے قصیدہ بُردہ کے شاعر حضرت کعب بن زھیرؓ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کا پورا نام ابوعقبہ کعب بن زھیر ابن ابی سلمیٰ مزنی تھا۔ والدہ کا نام کبشہ بنت عمار تھا۔ آپ کو آپکے والد نے…

حضرت ابوایوب انصاریؓ

آنحضرتﷺ جب مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ میں تشریف لائے تو مدینہ کے مسلمان اس بات کے لئے تڑپ رہے تھے کہ کاش انہیں آقائے دو جہاں کی میزبانی کا شرف حاصل ہو۔ اس وقت آنحضورﷺ نے بعض صحابہؓ سے جو اونٹنی کو روکنا چاہتے تھے ، فرمایا کہ میری اونٹنی کو نہ پکڑو،…

حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2000ء میں انصاری صحابی اور خزرجی قبیلہ بنوسلمہ کے رئیس حضرت عمرو بن جموحؓ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمرو بن جموحؓ نے قبول اسلام سے قبل گھر میں ایک لکڑی کا بت بنارکھا تھا جس کا نام ’’مناۃ‘‘ تھا۔…

حضرت سالمؓ مولیٰ ابی حذیفہؓ

ربوہ کے دو رسائل ماہنامہ ’’خالد‘‘ اور ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ کے پبلشر محترم مبارک احمد خالد صاحب کی وفات کے بعد نئے پبلشر کی اجازت ملنے تک یہ رسائل قانوناً طبع نہیں کئے جاسکتے تھے۔ اس عرصہ کے دوران یہ رسائل لاہور سے ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ کے نام سے شائع کئے جاتے رہے۔ اس رسالہ کے…

حضرت عبداللہ بن رواحہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2000ء میں حضرت عبداللہ بن رواحہؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کا نام عبداللہ ، کنیت ابومحمد ، ابورواحہ یا ابوعمرو تھی۔ 13؍نبوی میں حج کے موقعہ پر اوس اور خزرج کے کئی سو آدمی مکہ میں آئے جن…

حضرت خالدؓ بن ولید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری 2000ء میں حضرت خالد ؓ بن ولید کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرم فرید احمد نوید صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خالدؓ بن ولید قریش کے ایک ممتاز قبیلے بنومخزوم سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے والد عبد شمس ولید بن مغیرہ مکہ کے امیر و کبیر اور…

سیدنا حضرت بلالؓ

مؤذن رسولؐ سیدنا حضرت بلالؓ کی کنیت ابوعبداللہ اور عبدالرحمن تھی۔ والد کا نام رباح اور والدہ کا نام حمامہ تھا اس لئے آپؓ ابن حمامہ بھی کہلاتے۔ آپؓ کا رنگ گندم گوں سیاہی مائل تھا۔ جسم دبلا پتلا، سر کے بال گھنے اور لمبے تھے۔ رخساروں پر گوشت بہت کم تھا۔ آپؓ کی والدہ…

صحابہؓ کرام کی عاجزی و انکساری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شائع ہونے والے مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے مضمون میں صحابہ رسولؐ کے عفو، حلم، عاجزی و انکساری کا بیان ہے۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ بہت منکسرالمزاج تھے۔ جب کوئی فوجی مہم روانہ فرماتے تو دُور تک پاپیادہ ساتھ جاتے۔ اگر کوئی افسر تعظیماً گھوڑے سے اترنا چاہتا…

آنحضرتﷺ کی صاحبزادیاں

حضرت خدیجہ سے آنحضرتﷺ کے تین لڑکے قاسمؓ، طاہرؓ، طیبؓ (بعض روایات میں چوتھے لڑکے عبداللہ بھی) اور چار لڑکیاں زینبؓ، رقیہؓ، امّ کلثومؓ اور فاطمہؓ پیدا ہوئے۔ یعنی ساری اولاد سوائے حضرت ابراہیمؑ کے جو حضرت ماریہ قطبیہؓ کے بطن سے پیدا ہوئے، حضرت خدیجہؓ کے بطن سے پیدا ہوئی۔ آنحضورﷺ کے تمام بیٹے…

حضرت اسامہ بن زیدؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 2000ء میں صحابی رسولؐ حضرت اسامہ بن زیدؓ کے بارہ میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں بھی 13؍جون 1997ء کو ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم میں آپؓ کا ذکر کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں بعض مزید امور پیش ہیں:- آپؓ آنحضور ﷺ…

صحابہؓ کرام کی مہمان نوازی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم حبیب الرحمان زیروی صاحب کے مضمون میں صحابہ رسولؐ کے خلق مہمان نوازی کا تفصیلی بیان ہے۔ جب مالی حالات اچھے نہ تھے تو ایک مہمان دربار نبوی میں آیا۔ آنحضرتﷺ کے تحریک فرمانے پر ایک صحابیؓ اُس مہمان کو رات ٹھہرانے کے لئے اپنے…

نبیؐ کے صحابہؓ کا ثانی کہاں ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء کی زینت مکرم فیض چنگوی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:- نبیؐ کے صحابہؓ کا ثانی کہاں ہے زمینی ہو یا آسمانی، کہاں ہے؟ ارادے جواں اور تڑپ غیرفانی یہ دیں کے لئے جانفشانی کہاں ہے دلوں میں حقیقت کی مشعل فروزاں لبوں پہ یہ…

حضرت عبداللہ بن جحشؓ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جون 2002ء میں آنحضورﷺ کے صحابی حضرت عبداللہ بن جحشؓ کے بارہ میں مکرم عبدالماجد طاہر صاحب کا مضمون ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپؓ کا نام عبداللہ، والد کا نام جحش اور والدہ کا نام اُمیمہ تھا جو حضرت عبدالمطلب کی صاحبزادی اور آنحضورﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپؓ کو آنحضورؐ…

صحابہؓ کرام کی ہمدردیٔ خَلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم انتصار احمد نذر صاحب کے ایک مضمون میں صحابہ رسولؐ کی ہمدردیٔ خلق کے حیرت انگیز واقعات کا بیان ہے۔ صحابہؓ عام بنی نوع انسان کے لئے سرتاپا ہمدردی میں غرق تھے۔ جب اخوت کے رشتے میں باندھے گئے تو اپنی جائیدادیں بھی اپنے بھائیوں…

صحابہؓ رسول کی اطاعت و فرمانبرداری

سیدنا حضرت مسیح موعودؑ صحابہؓ کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’آنحضورﷺ کے فیض اور صحبت اور تربیت سے اُن پر وہ اثر ہوا اور اُن کی حالت میں وہ تبدیلی پیدا ہوئی کہ خود آنحضرتﷺ نے اس کی شہادت دی کہ اَللّٰہُ اَللّٰہُ فِیۡ اَصۡحَابِیۡ۔ گویا بشریت کا چولہ اتار کر مظہراللہ ہوگئے تھے…

صحابہؓ کی خدمتِ والدین و عائلی زندگی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کی خدمت والدین، تربیت اولاد اور عائلی زندگی کا بیان ہے۔ آنحضرتﷺ نے والدین کی نافرمانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا۔ چنانچہ وہ صحابہؓ جن کے والدین ایمان نہیں لائے تھے، وہ بھی اپنے…

حضرت خنساء رضی اللہ تعالیٰ عنھا

حضرت خنساء عرب کی وہ مشہور شاعرہ ہیں جنہیں اسلام کی بے مثال خدمت کی توفیق عطا ہوئی۔ قبیلہ مُضَر کے خاندانِ سُلَیْم سے تعلق تھا اور نجد کی رہنے والی تھیں۔ اصل نام تمامر تھا۔ عمرو بن الثرید بن رباح کی بیٹی تھیں۔ والد اور دو بھائی بنوسُلَیْم کے سردار تھے۔ آپؓ کے مختصر…

حضرت سیدہ فاطمۃالزھراء

آنحضرتﷺ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ کی رحلت کے بعد حضرت ابوطالب کی زوجہ حضرت فاطمہ نے آپؐ کی پرورش کی۔ آنحضورﷺ نے انہیں ہمیشہ ماں کہہ کر پکارا اور وہی درجہ دیا۔ اُن کی وفات کے بعد آنحضرتﷺ کے ہاں حضرت فاطمہ الزھراء پیدا ہوئیں تو آنحضورﷺ نے اپنی چچی کی یاد میں ان…

سیدنا حضرت عمر فاروقؓ

دوسرے خلیفہ راشد سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل ایک مضمون مجلس خدام الاحمدیہ وینکوور (کینیڈا) کے رسالہ ’’مشعل راہ‘‘ جنوری تا مارچ 2002ء کی زینت ہے۔ قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 2؍اکتوبر 1998ء کے اسی کالم میں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شائع ہوچکا ہے۔ اسم مبارک عمر تھا ،…

حضرت حسان بن ثابتؓ

حضرت حسان کو ادب کی اصطلاح میں مخضرمی شاعر کہتے ہیں۔ یعنی ایسا شاعر جس نے جاہلیت کے زمانہ میں اور پھر اسلام کی آمد کے بعد بھی عمدہ اشعار کہے۔ آپ کا لقب ہے ’’اَشْعَرُ شُعَرَاء الْمُخَضْرَمِیْن‘‘ (یعنی مخضرمی شعراء میں سے سب سے بڑا شاعر)۔ آپ مدینہ میں آباد بنونجار کے قبیلہ خزرج…

حضرت ابوذر غفاریؓ

آپؓ کا نام جندب بن جنادہ تھا اور آپؓ کی والدہ کا نام رملۃ بنت وقیعۃ تھا۔ عرب کے مشہور قبیلے بنوغفار سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؓ کے بارہ میں مکرم ظہور احمد مقبول صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اگست 2001ء کی زینت ہے۔ حضرت ابوذرؓ کو جب آنحضورﷺ کے دعویٰ کی خبر ملی…