انٹرویو: محترم راجہ غالب احمد صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل …؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں خادم سلسلہ، ماہر تعلیم، دانشور اور شاعر محترم راجہ غالب احمد صاحب کا ایک مختصر انٹرویو بقلم مکرم فخرالحق شمسؔ صاحب شامل اشاعت ہے۔ محترم راجہ غالب احمد صاحب آف لاہور 85برس کی عمر میں بھی بہت فعّال ہیں اور…
