محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک تاریخی انٹرویو
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2013ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے ایک انٹرویو کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے جو مکرم شیخ مامون احمدصاحب نے جماعت احمد یہ نائیجیریا کے ہفت روزہThe Truthکے لیے 1979ء کے جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر انگلش زبان میں لیا…