تحریک جدید کا مالی جہاد
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍اکتوبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 2؍جنوری2014ء میں مکرم قدیر احمد طاہر صاحب کے قلم سے تحریک جدید کے مالی جہاد میں ضلع عمرکوٹ (سندھ) کی مساعی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تحریک جدید کا قیام 1934ء میں عمل میں آیا۔ تحریک جدید اور ضلع عمرکوٹ کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ حضرت…