سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 1998ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی پاکیزہ سیرۃ کے بعض واقعات ’’مبشرین احمد‘‘ مصنفہ مکرم ملک صلاح الدین صاحب سے (مرتّبہ: مکرم حافظ محمد نصراللہ صاحب) شاملِ اشاعت ہیں۔ حضرت ملک غلام فرید صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ کی سیرۃ کا ذکر قرآن سے آپؓ کی محبت کے بغیر مکمل…

حضرت مسیح موعودؑ کا عفو و درگزر

٭ میرٹھ سے ایک اخبار شحنہ ہند حضرت مسیح موعودؑ کی مخالفت میں نہایت گندے مضامین شائع کرتا تھا- اکتوبر 1902ء میں میرٹھ کی جماعت کے صدر حضرت شیخ عبدالرشید صاحبؓ نے قادیان میں حضورؑ کی خدمت میں یہ ارادہ ظاہر کیا کہ وہ اخبار کے مضامین پر عدالت میں نالش کریں گے- یہ سُن…

حضرت نواب محمد عبدﷲ خان صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 9 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 2012ء میں مکرم خواجہ عبد الغفار ڈار صاحب کے قلم سے حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحبؓ خاکسار کے محسن تھے۔ زمانہ طالب علمی کے ایام میں قادیان…

مکرم عبدالرزاق بٹ صاحب مربی سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11؍اکتوبر 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم عبدالرزاق بٹ صاحب مربی سلسلہ 6؍اکتوبر 2012ء کو بعمر 65سال کسی غلط دوائی کے استعمال کے نتیجہ میں حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پاگئے۔ آپ موصی تھے۔ مکرم عبدالرزاق بٹ صاحب کے آباؤ اجداد کشمیر سے ہجرت کر کے آئے تھے۔…

قناعت اور واقف زندگی

قناعت اور واقف زندگی سہ ماہی رسالہ اسماعیل کے پہلے شمارہ (اپریل 2012 ء) میں مکرم مشرف احمد متعلم جامعہ احمدیہ یوکے کا مضمون بعنوان قناعت اور واقف زندگی شائع ہوا ہے- اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور جو اللہ سے ڈرے اُس کے لیے وہ نجات کی کوئی راہ بنا دیتا ہے۔ اور وہ اسے…

وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا……

1953ء کا سال وہ تھا جب قیام پاکستان کے بعد پہلی مرتبہ شر پسند مُلّاؤں کی فتنہ فساد کی بھڑکائی ہوئی آگ کے باعث ملک میں پہلی مرتبہ مارشل لاء کا نفاذ ہوا۔ دراصل فسادات بھی حکومت ہی کے بعض اعلیٰ اور ذمہ دار افراد کے ایماء پر ان کی ذاتی اغراض پورا کرنے کے…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کا زمانہ طالبعلمی

حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ خلیفۃ المسیح الثالث کے دورِ طالبعلمی کی یادوں پر مشتمل مکرم ڈاکٹر عبدالرشید تبسم صاحب کا مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ کے سیدنا ناصر نمبر سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 1997ء میں منقول ہے۔ مضمون نگار کالج کے زمانہ میں حضرت صاحبؒ کے ہم نشست رہے اور اس طرح آپ کو حضورؒ…

میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب اور آپ کے والد محترم ڈاکٹر عبداللہ صاحب

محترم میجر جنرل ڈاکٹر نسیم احمد صاحب کے والد محترم ڈاکٹر عبد اللہ صاحب کوئٹہ میں پریکٹس کیا کرتے تھے اور وہاں امیر جماعت احمدیہ بھی تھے۔ بہت باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ 1960ء میں جب محترم نسیم صاحب ڈاکٹر بننے کے بعد کوئٹہ گئے تو وہاں کے دوسرے ڈاکٹروں نے آپ کو اپنے ایک…

حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب رضی اللہ عنہ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 5؍اکتوبر 1995ء میں ایک مضمون محترم چودھری مبارک علی صاحب درویش قادیان کا شائع ہوا ہے جس میں وہ حضرت اقدسؑ کے بعض اصحاب کے بارے میں ذاتی مشاہدہ پر مبنی یادداشت بیان کرتے ہیں۔ حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب رضی اللہ عنہ المعروف حضرت بھائی جی کا ذکر کرتے ہوئے وہ لکھتے…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا توکّل

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ لنگر خانہ کے منتظم حضرت میاں نجم الدین صاحب بھیرویؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور لنگرخانہ کی ضروریات کیلئے رقم کی درخواست کی۔ حضور نے فرمایا:…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا نشان

حضرت میاں فضل محمد صاحب رضی اللہ عنہ آف ہرسیاں نے 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ کچھ عرصہ بعد آپؓ کو خواب میں آپؓ کی عمر 45؍سال بتائی گئی۔ اس پر آپؓ حضورؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو رو پڑے اور عرض…

توکل علی اللہ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے توکل علی اللہ کے بارے میں محترم سمیع اللہ زاہد صاحب کے سلسلہ وار مضمون کا کچھ حصہ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضور علیہ السلام کے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور توکل علی اللہ کے بارے میں کئی روایات اس مضمون میں…