خدائی تصرّف
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20 مئی 2022ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں چند ایسے واقعات پیش کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ اللہ تعالیٰ کے پیاروں پر جب کوئی نادان حملہ…