چیونٹی (Ant)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) چیونٹیوں کی قریباً بارہ ہزار اقسام ہیں جن کی جسامت دو سے پچیس ملی میٹر تک ہوتی ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں چیونٹیوں کے بارے میں مکرم محمد جبران صاحب کا مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں بتایا گیا…