برکات خلافت

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ مئی 1999ء میں خلافت کی برکات کا ذکر کرتے ہوئے مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ 5؍جولائی 1967ء کو ربوہ میں خاکسار کو سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے شرف ملاقات سے نوازا۔ یہ ملاقات خاکسار کی انگلستان میں بطور مبلغ سلسلہ…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

ایک غیرمبائع عالم کی نصیحت – ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہیں

مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 26؍مئی 1995ء ماہنامہ اخبار احمدیہ یوکے رسالہ طارق یوکے رسالہ انصارالدین یوکے (صدسالہ خلافت نمبر) احمدیہ گزٹ کینیڈا ایک غیرمبائع عالم کی نصیحت – ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہیں ہر احمدی کو خلافت اور خلیفہ وقت کی ذات سے جو عشق کا تعلق ہے وہ ساری دنیا میں کہیں…

محترم شیخ کریم بخش صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری 1998ء میں محترم شیخ کریم بخش صاحب (جو محترم شیخ محمد حنیف صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کے والد تھے) کا ذکر خیر اُن کے پوتے مکرم شیخ نثار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ کریم بخش صاحب اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے۔ 1935ء کے…

خلافت احمدیہ کی دعاؤں کی قبولیت

از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) مکرم رانا مبارک احمد صاحب کی کتاب ’’حرفِ عاجزانہ‘‘ میں ’’خلافت احمدیہ کی دعاؤں کی قبولیت‘‘ کے حوالہ سے شامل کئے جانے والے ایک باب میں درج ایک واقعہ نمونہ کے طور پر ہدیۂ قارئین کیا جارہا ہے ۔ مکرم رانا صاحب رقمطراز ہیں کہ:…

خلافت احمدیہ سے عشق و وفا کے نظارے

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم راشد مجید صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خلافت احمدیہ سے عشق و وفا کے والہانہ نظاروں اور خلیفۂ وقت سے محبت اور آپ کی اطاعت، نیز احمدیوں کے ایثار، اخلاص و وفا کے بے نظیر و مثالی نمونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ٭…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 مئی 2002ء) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے سلسلہ میں…

خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض

خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے نہایت پُرمعارف ارشادات سے انتخاب (مرتبہ: محمود احمد ملک، انچارج مرکزی شعبہ کمپیوٹر لندن) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن  6 مئی، 13مئی، 20مئی اور 27مئی 2011ء) سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے دورِ خلافت…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایک ایسا مسلسل مضمون ہے جو آئندہ صدیوں تک جاری رہے گا۔ حضورؒ کی بابرکت…

وہ ایک شخص نہیں اِک زمانہ تھا!

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے خلافت رابعہ کے بابرکت عہد میں عظیم الشان جماعتی ترقیات اور دیگر اہم تاریخی واقعات پر ایک طائرانہ نظر 1928ء تا 2003ء (فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی پاکیزہ زندگی نہایت خوبصورتی سے تراشے ہوئے ایک ایسے ہیرے کی مانند تھی جو شش جہات…

فاصلے بڑھ گئے پر قرب تو سارے ہیں وہی- ’’سیدنا طاہر نمبر کا اداریہ‘‘

اداریہ ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ جماعت احمدیہ یوکے اس دنیا میں بعض لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن کی خدا داد صلاحیتوں کے پاکیزہ اثرات اُن کی جسمانی وفات کے ساتھ ختم نہیں ہوجاتے بلکہ صدیوں تک اُن خوبصورت یادوں کی لذت محسوس کی جاتی ہے اور بنی نوع انسان پر اُن کے جاری کردہ احسانات…

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات کا تذکرہ (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء) واقفین زندگی کے ایمان افروز واقعات کے حوالہ سے محترم ڈاکٹر افتخار احمد ایاز صاحب کی کتاب میں شامل اُس باب سے انتخاب پیش ہے جس میں خلفاء عظّام کی پاکیزہ…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ…

غیروں کی نظر میں خلفائے عظام اور خلافتِ احمدیہ کا مقام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مئی جون 2017ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی 2018ء) ( محمود احمد ملک مدیر انصارالدین یوکے) (جلسہ یوم خلافت ساؤتھ ریجن منعقدہ مسجد بیت السبحان کرائیڈن میں کی جانے والی ایک تقریر- وقت نصف گھنٹہ) سامعین کرام! جیسا کہ ظاہر ہے، اس موضوع کے دو حصے ہیں۔ اور دونوں ہی…