تیرا خیال کرامت ترا قلم اعجاز – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2003ء کی زینت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تیرا خیال کرامت ترا قلم اعجاز کئے ہیں صفحۂ قرطاس پر رقم اعجاز دکھایا تیری دعاؤں نے دم بدم اعجاز ترا وجود تھا برکت ترا قدم اعجاز خدا کرے یہ خلافت سدا رہے قائم اور اس کے فیض…

زندگی خواب پریشان سے بیدار ہوئی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اکتوبر 2003ء کی زینت مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: زندگی خواب پریشان سے بیدار ہوئی اک نئی شمع خلافت کی ضیا بار ہوئی پھر سے پروانے جلے ، روشنی غمخوار ہوئی روح تجدید وفا نغمہ سرا ہونے لگی دل ہوئے سجدہ کناں ، حمد و ثنا…

دھوپ میں سارے کھڑے تھے سائباں کوئی نہ تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2003ء کی زینت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دھوپ میں سارے کھڑے تھے سائباں کوئی نہ تھا یوں لگا جیسے کہ سر پر آسماں کوئی نہ تھا اس ہجوم دوستاں میں مہرباں کوئی نہ تھا کارواں بے شک تھا ، میر کاررواں کوئی نہ تھا…

چشمۂ فیض کہ ہر آن رواں رہتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ستمبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چشمۂ فیض کہ ہر آن رواں رہتا ہے باغ احمد میں بہاروں کا سماں رہتا ہے میرے احساس کی دنیا میں سدا رہتے ہیں ہر گھڑی پاس ہیں وہ ایسا گماں رہتا ہے دل کی دھڑکن…

اک نیا ہم نے کیا عہد وفا آج کی رات – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 2003ء میں انتخاب خلافت کی رات (22؍اپریل 2003ء) کے حوالہ سے مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک نیا ہم نے کیا عہد وفا آج کی رات پھر زمیں پر اُتر آیا ہے خدا آج کی رات شمع…

کل رات تیری بستی کہ جاں سے گزر گئی – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘اگست 2003ء میں شامل اشاعت مکرم نجیب احمد فہیم صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: کل رات تیری بستی کہ جاں سے گزر گئی تم کیا گئے کہ ہم پہ قیامت گزر گئی سارا ہی شہر ہجر کی تصویر بن گیا ہر آنکھ خوں فشاں تھی جہاں تک نظر گئی وہ کرب تھا…

دیوار کی تصویر ہوئے عشق کے مارے – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 2002ء میں شامل مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دیوار کی تصویر ہوئے عشق کے مارے واللہ! کوئی ہجر میں اتنا بھی نہ مارے اک شہر کہ ویران ہوا ہے ترے غم سے ہوتے ہی نہیں اس میں بنا تیرے گزارے

مَیں نے جو اس دلِ مسرور کی بیعت کی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم صابر ظفر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مَیں نے جو اس دلِ مسرور کی بیعت کی ہے سلسلہ وار تعلق کی اطاعت کی ہے خودبخود کھلتا چلا جائے گا احوال مرا مجھے کہنا نہ پڑے گا کہ محبت کی ہے اس کی…

محترمہ قدسیہ بیگم صاحبہ کی یادوں کا سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جون 2002ء میں (حضرت نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کی صاحبزادی) محترمہ قدسیہ بیگم صاحبہ نے اپنے بزرگوں کے حوالہ سے بہت قیمتی یادیں بیان کی ہیں۔ حضرت اماں جانؓ کے بارہ میں لکھتی ہیں کہ آپؓ کے پیار کا طریق عجیب تھا۔ بچوں سے نفسیاتی نقطہ نظر سے سلوک کرتی تھیں۔ ہم…

ہمارا خلافت پہ ایمان ہے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2003ء کی زینت مکرم میر اللہ بخش تسنیمؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا خلافت پہ ایمان ہے یہ ملّت کی تنظیم کی جان ہے خلافت سے زندہ دلوں میں خدا خلافت غریبوں کا ہے آسرا نہ کیوں جان و دل سے ہوں اس پر فدا اسی…

حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ احمدی بیگم صاحبہ کی نظم سے انتخاب پیش ہے: حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی جابسا جنت میں تُو جو نُور سے معمور ہے کرتے ہیں اے جانے والے وعدہ تیرے ساتھ ہم آنے والے کی اطاعت ہر گھڑی منظور ہے قدرت ثانی کا مظہر…

یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ طیبہ رضوان صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے وہ مرد خدا ، مرد خدا ، مرد خدا ہے اب تُو ہی بتا کیسے سہیں درد جدائی یہ غم تیری فرقت کا تو ہر غم…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی نظر میں حضرت المصلح الموعودؓ کا مقام

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ہوشیارپور میں چالیس روز تک تنہا گریہ و زاری کرتے ہوئے جب خدا تعالیٰ سے ایک معجزہ کی درخواست کی تو اللہ تعالیٰ نے دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے عظیم الشان صفات کے حامل ایک فرزند کی ولادت کی خبر دی جسے آپؑ نے 20؍فروری 1886ء کو ایک…

دعاؤں کا زندہ معجزہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍فروری 2000ء میں مکرم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے ایک واقعہ شائع ہوا ہے جو مکرم ڈاکٹر مسعود الحسن نوری صاحب نے ایک محفل میں یوں بیان کیا کہ چند سال قبل مکرم ثاقب زیروی صاحب کو بھولنے کی بیماری ہوگئی۔ معائنہ کروانے پر پتہ چلا کہ سر کی بیرونی…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب لکھتے ہیں کہ تکلّف اور نمائش سے آپ کی طبیعت کوسوں دور تھی لیکن اس میں ہرگز کوئی مبالغہ نہیں کہ ذکرالٰہی آپکی روح کی غذا تھی۔ دفتر…

تعارف کتاب ’’انوارِ خلافت‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 مارچ 2019ء) تعارف کتاب ’’انوارِ خلافت‘‘ (فرخ سلطان محمود) سرورق : انوارِ خلافت (اردو) مصنّفہ: مجموعہ خطابات سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ پبلشر : اسلام انٹرنیشنل پبلیکیشنز لمیٹڈ یوکے ایڈیشن اوّل (از قادیان) : 1916ء ایڈیشن اوّل (از یوکے) : 2019ء تعداد صفحات: 193 قیمت : 1.50£ ڈیڑھ پاؤنڈ (برطانیہ میں) آج…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم عطاء الرقیب منور صاحب) شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضورؒ کو غیرمعمولی شرم و حیا کی صفت سے نوازا ہوا تھا۔ ایک صاحب نے 1965ء میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے نام اپنے خط میں…

مکرم حکیم محمد عقیل صاحب

مکرم حکیم محمد عقیل صاحب طبیب درجہ اوّل، وقف جدید کے معلمین کو طب کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ وقت کے پابند اور متاثر کُن شخصیت کے مالک تھے۔ آپ حضرت خواجہ غلام فریدؒ چاچڑاں شریف کے عشاق مریدوں میں سے تھے۔ ’’اشارات فریدی‘‘ کے کئی حوالے آپ کو زبانی یاد تھے۔ اُنہی میں جب…

خدا کرے کہ صحبت امام بھی ہمیں ملے

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مئی 2000ء میں شاملِ اشاعت محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: خدا کرے کہ صحبت امام بھی ہمیں ملے یہ نعمتِ خلافتِ مدام بھی ہمیں ملے خدا کرے اطاعتِ امام ہم بھی کرسکیں خدا کرے یہ معرفت کا جام بھی ہمیں ملے ہوں اُس کی…

حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم و 2؍اگست 2001ء میں مکرمہ ثریاغازی صاحبہ نے اپنے والد حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب فاضل کے تفصیلی حالات قلمبند کئے ہیں۔ حضرت مہاشہ صاحب کا پیدائشی نام یوگندر پال ولد دھنی رام تھا۔ آپ ضلع سیالکوٹ کے گاؤں دودھوچک میں 1907ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا خاندان کئی نسلوں سے…

محترم ثاقب زیروی صاحب کا خلفاء سے تعلق

جب جماعت احمدیہ کو غیرمسلم قرار دیا گیا تو محترم ثاقب زیروی صاحب نے یوں احتجاج کیا مَیں فدائے دین ہدیٰ بھی ہوں، درِ مصطفی کا گدا بھی ہوں میری فرد جرم میں درج ہو میرے سر پہ ہے یہ گناہ بھی خلافت احمدیہ سے محبت آپ کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ 1939ء کے بعد سے…

اللہ تعالیٰ کی فعلی شہادت – حضرت مولوی غلام حسن صاحب پشاوری کی بیعت خلافت ثانیہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جون 2000ء میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے نانا یعنی حضرت مولوی غلام حسن صاحب پشاوری کا ذکر کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ’’ازالہ اوہام‘‘ میں تحریر فرمایا: ’’حبّی فی اللّہ مولوی غلام حسن صاحب پشاوری اس…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اپریل 2000ء میں حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہؓ کی سیرت و سوانح کے بعض واقعات حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوریؓ کی روایات سے مکرم احمد طاہر مرزا صاحب نے منتخب کرکے پیش کئے ہیں۔ احترامِ خلافت:- حضرت مولوی صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے زمانہ میں ایک…

جلسہ سالانہ 1960ء کی ایک یادداشت – بحوالہ حضرت مصلح موعودؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5نومبر 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جو جماعت احمدیہ کے 68ویں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے لکھا گیا ہے۔ یہ جلسہ سالانہ (جو کہ دسمبر کے آخری ہفتہ میں 28,27,26 دسمبر 1959ء کو منعقد ہونا تھا…

دل کا حلیم۔ سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 فروری 2019ء) مجلس انصاراللہ کے جریدہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2019ءمیں حضرت مصلح موعودؓ کی شفیق اور ہمدردانہ طبیعت کے حوالہ سے مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب نے متعدّد ایمان افروز واقعات بیان کئے ہیں۔ ٭ صاحبزادی امۃ الرشید بیگم صاحبہ تحریر فرماتی ہیں کہ حضورؓ باوجود بے حد عدیم الفرصت…

خلافت کے ساتھ فدائیت و محبت اور اطاعت

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ نے اپنے انتخاب خلافت کے فوراً بعد وہاں موجود احباب سے مخاطب ہوتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اگر تم میری بیعت ہی کرنا چاہتے ہو تو سن لو بیعت بِک جانے کا نام ہے۔ ایک دفعہ حضرت مسیح موعودـ نے مجھے اشارۃً فرمایا کہ وطن کا خیال بھی نہ…