حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی نظر میں حضرت المصلح الموعودؓ کا مقام
قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍ فروری 2001ء کے اسی کالم میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا ایک مضمون شائع ہوچکا ہے۔ ذیل کا مضمون اُسی مضمون کا تسلسل ہے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2001ء کی زینت بنا۔ حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب خلیفۃالمسیح الاولؓ کی زندگی میں بہت سے ایسے واقعات ملتے…