سانحہ لاہور کے واقعات و مشاہدات
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔ 2010ء) میں مکرم ڈاکٹر رفاد عاصم صاحب نے سانحہ لاہور کا آنکھوں دیکھا حال قلمبند کیا ہے- آپ بیان کرتے ہیں کہ 28 مئی 2010ء کو خطبہ جمعہ کے وقت مَیں اپنے گیارہ سالہ بیٹے کے ساتھ احمدیہ…
