محترم چودھری شبیر احمد صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جولائی 2015ء میں مکرم محمد یٰسین خان صاحب کے قلم سے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے 1987ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ ایک سال بعد محترم چودھری شبیر احمد صاحب سے تعارف…
