خلفاء راشدین کے تقویٰ کی شان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب کے قلم سے خلفاء راشدین کے تقویٰ کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ = حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آپ کے والد حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے اپنے ایک پرانے غلام سے ایک چیزلے کر کھا لی۔ بعد میں …مزید پڑھیں

حضرت سعیدؓ بن زید

حضرت سعیدؓ بن زید ابتدائی صحابی اور عشرہ مبشرہ میں شامل تھے۔ آپؓ کا تعلق قبیلہ بنو عدی سے تھا۔ آپ اور آپ کی اہلیہ حضرت فاطمہؓ جو حضرت عمرؓ بن الخطاب کی حقیقی بہن تھیں، ابتدائی ایمان لانے والوں میں شامل تھے۔ حضرت عمرؓ آپ کے چچا زاد بھائی بھی تھے۔ آنحضرتﷺ کی بعثت …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکر م لئیق احمد بلال صاحب کے قلم سے حضرت عمرؓ کی فراست اور تفقہ فی الدین کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کے مال اور اس کی مخلوق کے حقوق کا نگران اور محافظ …مزید پڑھیں

حضرت طلحہ بن عبیداللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2010ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں قبل ازیں 8؍اپریل 2005ء کے اسی کالم میں مضمون شائع ہوچکا ہے۔ حضرت طلحہؓ کے والد عبیدا للہ بن عثمان اور والدہ صعبہ …مزید پڑھیں

حضرت زبیر ؓ بن العوام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2009ء میں صحابیٔ رسولؐ حضرت زبیر ؓ بن العوام (کنیت ابوعبداللہ) کی سیرت پر ایک مضمون مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت زبیرؓ کے والد کا نام عوام اور والدہ کا نام صفیہ تھا جو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی تھیں۔ آپؓ حضرت …مزید پڑھیں

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 و 13؍جنوری 2010ء میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارہ میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ کانام عمرتھا۔ قد لمبا، رنگ گندمی، داڑھی گھنی، جسم مضبوط، آنکھیں سرخی مائل تھیں۔ والد خطاب بن نفیل اور والدہ حنتمہ بنت ہاشم مخزومیہ، …مزید پڑھیں

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 اپریل 2010ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 24 جنوری 1996ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم میں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مختصر مضمون شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ حضرت سعد ؓ …مزید پڑھیں

جب تک دلِ صدیقؓ سا وجدان رہے گا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2008 ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جب تک دلِ صدیقؓ سا وجدان رہے گا ایماں کا ہر اک مرحلہ آسان رہے گا اے قافلہ سالار فدایانِ رسالت لاریب ترا عشق پہ احسان رہے گا تا حشر جہاں …مزید پڑھیں

عدل فاروقیؓ کی جلوہ نمائیاں

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مئی 2006ء میں حضرت عمر فاروقؓ کے عدل سے متعلق ایک مضمون مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ عدلِ فاروقی ہمیشہ بے لاگ رہا اس میں دوست دشمن کی کچھ تمیز نہ تھی۔ اسی عدل نے غیرمسلموں کی نظر میں مسلم حکومت کومحبوب بنا دیا تھا اور مسلمان …مزید پڑھیں

حضرت عمر ؓ کی زندگی کے نادر واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جون 2005ء میں مکرم حافظ عبد الحئی صاحب بھٹی کے قلم سے سیدنا حضرت عمرؓ بن الخطاب کی زندگی سے بعض نادرواقعات ہدیۂ قارئین کئے گئے ہیں۔ عاجزی کا پیکر: حضرت امّ سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’میرے کچھ صحابہ ہیں جنہیں مرنے کے بعد میں نہ دیکھوں …مزید پڑھیں