جان ملٹن (John Milton)
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں انگلش شاعر جان ملٹن John Milton کے بارے میں ایک مضمون مکرم عطاء الاحسان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جان ملٹن 9دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ ان کے والد تصدیق شدہ کاغذات تیار کرنے والے کاروبار (Scrivener or Notary) سے وابستہ تھے۔ وہ ایک ثقافتی…