حضرت میر مردان علی صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میر مردان علی صاحبؓ کے بارہ میں مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے مخالفین کو اپنے الہام یَاْتُوْن مِنْ کُلِّ فَجّ عَمِیْقٍ کی صداقت کے طور پر دوردراز علاقوں میں احمدیت کے نفوذ کے متعلق فرمایا: ’’اور کہاں…
