حضرت حکیم محمد چراغ الدین صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2008ء میں حضرت حکیم محمد چراغ الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بیٹے حضرت منشی عبدالحق صاحبؓ خوشنویس (والد محترم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب) کو 1897ء میں بیعت کی توفیق ملی۔ اگرچہ حضرت حکیم صاحب بھی متعدد بارقادیان گئے۔ لیکن بیعت کیلئے انشراح نہ ہوا۔ آخر جب سیدنا…