خاصۂ عشق رازداری ہے اور تری ہاؤہو زیادہ ہے – نظم
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس ناصحانہ نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خاصۂ عشق رازداری ہے اور تری ہاؤہو زیادہ ہے تیری آہ و بُکا کے پردے میں خودنمائی کی بُو زیادہ ہے اپنی حالت کی فکر کر عرشیؔ آپ اپنا…
