روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28مارچ 2012ء میں محترم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کے حوالہ سے کہی گئی لیفٹیننٹ جنرل محمودالحسن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: صدق و صفا کا مہر و وفا کا پیکر تھا منانؔ شعر و سخن کی اس کے دَم سے کیا ارفع تھی شان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اپریل 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم یعقوب امجدؔ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: ارض و سما کی وسعتیں ہیں آپؐ کے لئے کون و مکاں کی رفعتیں ہیں آپؐ کے لئے ساری بہاریں آپؐ کے نقشِ قدم سے ہیں لولاک کی سب نعمتیں ہیں آپؐ کے لئے تیرے غلام […]
روزنامہ الفضل ربوہ 19مارچ2012ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک خوبصورت نظم بعنوان وقت آنے دو شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو پُرنُور سویرا پھُوٹے گا یہ ظلمتِ شب ڈھل جانے دو ہم جور و جفا کے خوگر ہیں ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جنوری 2012ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : فلک نے علم و حکمت کا زمیں پر اِک جہاں دیکھا سمندر کی طرح خاموش بحرِ بیکراں دیکھا خلافت کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15ستمبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا ایک قطعہ بعنوان ’’خلافت کی رِ دا ‘‘ ملاحظہ فرمائیں : دُھوپ کتنی ہو خلافت کی رِدا سایہ افگن ہے سروں پر شان سے دستِ شفقت پھر بچاتا ہے ہمیں غم کی آندھی، بے جہت طوفان سے
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12اکتوبر 2011ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک طویل نظم ’’وصل حبیبؑ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحن چمن میں ڈھونڈا ہے تجھے ہم نے کبھی کوہ و دمن میں تنہائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍ اپریل2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مانا کہ وہ بھی آج تک مانا تو ہے نہیں ہم نے بھی اُس کے شہر سے جانا تو ہے نہیں کچھ لوگ تیرے شہر کے خنجر بدست ہیں کچھ ہم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مارچ 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ضمیر بیچ کے کوئی خوشی قبول نہیں یہ خودکُشی ہمیں قیمت کسی قبول نہیں وہ مصلحت جو حمیّت سے بے نیاز کرے مرے جنوں کو وہ فرزانگی قبول نہیں جو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14ستمبر 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے لئے عاجزانہ دعا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: وہ بندی تری بس رضا چاہتی تھی تجھی سے تجھے مانگنا چاہتی تھی محبت بھی ، رحمت بھی ، بخشش بھی تیری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13ستمبر 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد یعقوب ؔ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کی وفات پر کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : گو کہ گل موجود ہیں خوشبو کی ارزانی نہیں مہرباں مادر کا لیکن کوئی بھی ثانی نہیں اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12ستمبر 2011ء میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیولہ نُور کا مٹی کے گھر میں رہتا ہے میرے خیال میں قلب و نظر میں رہتا ہے وہ بولتا ہے تو ٹھہرا ہوا سمندر ہے نگاہِ دُوربیں گویا سفر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب تک سانسوں میں ہے دَم تم رفتار نہ کرنا کم پیچھے مُڑ کر مت دیکھو منزل ہے دوچار قدم دُوری ہے مجبوری بھی لیکن پیار نہ ہو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہ بَین کوئی نہ ماتم نہ کوئی آہ و بکا جلوس نکلا کہیں اَور نہ کوئی نعرہ لگا توقع اُن کو بھی اجر و ثواب کی ہوگی جنہوں نے معبدوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دل سے اٹھتی ہے صدا اے قادیاں تیرے لئے میری یادوں کا دیا ہے ضوفشاں تیرے لئے پا بہ زنجیرِ ستم اپنے ہی گھر میں ہیں جو آج ہیں تڑپتی ان کی روحیں قادیاں تیرے لئے […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جنوری 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نئے سال کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں سالِ نَو کی پیدائش میں اب گنتی کے دن باقی بہت سی ہونیاں اَن ہونیاں یہ ساتھ لائے گا بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اگست 2011ء میں ’’منزلِ ضبط‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالکریم قدسی ؔصاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے حضور انور ایدہ اللہ کا خطبہ جمعہ مورخہ 5؍اگست 2011ء سننے کے بعد کہی۔ اس خطبہ میں حضور انور نے اپنی مرحومہ والدہ ماجدہ کا ذکر خیر فرمایا ہے۔ اس نظم میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حضورِ انور ایدہ اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات کے موقع پر کہا جانے والا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں حسرتیں باقی ہیں پر ارماں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2011ء میں مکرم حمیدالمحامد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: میان شور و شر موجود ہوں مَیں ابھی بہر سفر موجود ہوں مَیں مرے ہونے نہ ہونے سے تجھے کیا مگر اے بے خبر موجود ہوں مَیں نہ ہوتا مَیں تو کچھ حیرت […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیوں تم سے خدا ناراض ہوا ، وہ کونسی نعمت ٹھکرائی کس ڈھال کا سایہ ٹھکرایا ، ہوتی ہے تمہیں کیوں پسپائی وہ قوم جو اُس کے بھیجے کی تکفیر کرے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ نومبرودسمبر 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پکاروں تجھے یہ اجازت نہیں ہے کوئی اس سے بڑھ کے تو ذلّت نہیں ہے مرے قصۂ دل سے واقف نہیں تم؟ مجھے سب سے کہنے کی […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جاتی ہوئی خزاں کے اشاروں سے پوچھ لو معصوم کونپلوں کے نظاروں سے پوچھ لو ہم خاکِ پائے آلِ محمدؐ کے ہیں سفیر شمس و […]
روزنامہ الفضل ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں ہمدردی خلق سے متعلق حضرت مسیح موعود کا پُر درد کلام بھی شامل اشاعت ہے۔ اس فارسی کلام میں سے انتخاب مع ترجمہ ہدیہ قارئین ہے: بدِل دردے کہ دارم از برائے طالبانِ حق نمے گردد بیاں ، […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کہیں بھی فضا ایسی پائی نہیں ہے جہاں تیری قدرت نمائی نہیں ہے تُو اطرافِ عالم میں پھیلا ہوا ہے جہاں تک کسی کی رسائی نہیں ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 دسمبر 2011ء میں سانحہ لاہور کے حوالہ سے کہا گیا مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زندگی بھر کی اذیت سے کڑا تھا وہ دن جب مری روح کا ہر زخم چھلک اُٹھا تھا دکھ تو پہلے بھی […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’شکر کا سجدہ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک نعمتِ انمول و گراں ، شکر کا سجدہ ہے عجز کا بھرپور نشاں ، شکر کا سجدہ بارانِ کرم اس کے […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل حضرت سیدہ چھوٹی آپا کے بارہ میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے چند اشعارپیش ہیں: لجنہ کی روحِ رواں تھیں سیدہ امّ متین اس تنِ زندہ کی جاں تھیں سیدہ امّ متین علم کا کوہِ گراں تھیں سیدہ امّ […]