لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ خدیجہ سلطانہ صاحبہ کی کے حمدیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: میں تُجھ سے مانگتی ہوں تُو ہی مرا خُدا ہے سب کچھ ہی دیکھ ڈالا تُجھ سا نہ کچھ مِلا ہے تُو ہے فقط ہے تُو ہی باقی […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں ’’عشق‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت مکرمہ مریم منور صاحبہ کی نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مجھ سے کھونے لگی ہے لذّتِ عشق پست ہونے لگی ہے ہمّتِ عشق اے خدا! تُو نے گر نہ تھاما مجھے یہ جہاں دیکھ لے گا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2012ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خلیفہ کے ہم ہیں خلیفہ ہمارا وہ دل ہے ہمارا وہ آقا ہمارا جو کابل میں لکھی گئی تھی کہانی مسیح کی صداقت کی زندہ نشانی ہم اپنی وفا پہ نہ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کی نظم ’’ہمارا عزم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اے رات! ستاروں سے کہہ دے ، گلشن کی بہاروں سے کہہ دے ہم ڈرتے نہیں طوفانوں سے ، موجوں کے اشاروں سے کہہ دے تھامے ہیں محبت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 2011ء میں شہدائے احمدیت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرمہ امۃ ا لباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کچھ منتظر اپنی باری کے، کچھ مولا پہ قربان ہوئے وہ جن پہ ملائک رشک کریں کچھ ایسے بھی انسان ہوئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2011ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی ربوہ کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہے شان بلند اِس کی آنکھوں کا ستارا ہے رُوحوں کا سکوں اِس سے یہ دل کا سہارا ہے ہمیں اس سے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر ایک آن درود و سلام ہیں جس پر شہید ہو کے تمہیں اُس کی آل ہونا تھا صبا تمہارے لہو کی مہک سے رقصاں […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کی رقم ہم نے بھی عرشیؔ داستاں سب سے الگ کربلا جب ہم پہ اُتری ناگہاں سب سے الگ چلچلاتی دوپہر ، پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2011ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک مختصر نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اِک اَور شجاعت کی کتھا ہم نے لکھی ہے تاریخ نئی بیش بہا ہم نے لکھی ہے ہم نے ہی جلائے ہیں وفاؤں کے نئے دیپ رُوداد حسیں سب سے جُدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لذتیں بکھری ہوئیں ہیں شش جہت میں ہر طرف ذوق گر تجھ میں نہیں تو ان کا انکاری نہ ہو غور کر تیرے ہی اندر کوئی بیماری نہ ہو […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جون 2010ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس بیگم صاحبہ کی حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی وفات کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آنکھ جس کی یاد میں ہے خونچکاں رخصت ہؤا جس کے غم میں دل سے اٹھتا ہے […]
24جون 2009ء کو رات 11بجے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ (پاکستان) میں مکرم خالد رشید صاحب ابن مکرم عبدالرشید صاحب بعمر 45سال اور مکرم ظفر اقبال صاحب بعمر 50سال کو شہید کردیا تھا۔ مکرمہ ناہید خالد ملک صاحبہ اہلیہ محترم ملک خالد رشید اعوان صاحب ایڈووکیٹ مرحوم کی اس حوالہ سے کہی گئی ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’میرے سچ کی گواہی‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاہت کی یہ رُوداد رقم ہو کے رہے گی اک روز ختم شامِ اَلم ہو کے رہے گی ہو جائیں گے سب دُور غمِ ہجر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 جنوری 2011ء میں مکرم راجہ محمد یوسف خان صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل کے چند اشعار پیش ہیں: موسموں کے ساتھ ہی بدلیں رسومِ گلستاں بجلیوں کی زَد میں آیا پھر مرا ہی آشیاں چند کم ظرفوں کی خاطر رونقِ محفل گئی وہ گُھٹن طاری ہوئی کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم تمہیں احمدؐ ، محمدؐ مصطفی و مجتبیٰ تم ہو گمان و وہم سے بالا مقام و مرتبہ تیرا شَہ کونین ہو محبوب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرم افتخار عارف صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک مختصر نظم ملاحظہ فرمائیں: یہ دور ذبح عظیم کا ہے ہم ایک مقتل میں آگئے ہیں اُفق اُفق پہ جواں لہو کی شہادتوں کا نکھار ہو گا خدا نے چاہا تو پھوٹ نکلے گی پتھروں سے سنہری کونپل خزاں نصیبو! […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے کلام کی ہی تظمین ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہیں ہتھیار ایسا کُل جہاں میں دعا کا تیر سجدے کی کماں میں یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جنوری 2011ء میں مکرمہ ش عزیز شاہ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو نام پہ اس یار کے قربان ہوئے ہیں وہ مر کے امر صاحبِ عرفان ہوئے ہیں دل میں تو تلاطم تھا بپا ، شوقِ لقا کا صد مرحبا! کیا وصل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بھولے بھٹکوں کو راہیں دکھائیں گے ہم ، ہر قدم اپنا آگے بڑھائیں گے ہم جگنوؤں کی طرح جگمگائیں گے ہم ، ہر قدم اپنا آگے بڑھائیں گے ہم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رشتۂ روح و بدن کیسے سنبھالے کوئی کھا گیا ہے میرے حصے کے نوالے کوئی عدل و انصاف بہت جلد ہے ہونے والا صرف اس بات پہ ہی شرط لگا لے […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2010ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی ’’شہدائے لاہور‘‘ کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زندگی بھر کی اذیّت سے کڑا تھا وہ دن جب مری روح کا ہر زخم چھلک اُٹھا تھا دُکھ تو پہلے بھی بہت جھیلے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2010ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: سب حسینوں سے حسیں آپؐ کی ذاتِ اقدس پیارو اُلفت کی امیں آپؐ کی ذاتِ اقدس مظہرِ نُورِ خدا چشمۂ رُشد و ہدیٰ نُورِ ایمان و یقیں آپؐ کی ذاتِ اقدس زینتِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم جنرل محمودالحسن صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: ہے زخم کی یا زخم کے مرہم کی کوئی بات کیا اَور بھی ہے قصّۂ آدم کی کوئی بات چھایا ہے ہر اک سمت گھٹا ٹوپ اندھیرا پھر چھیڑ کسی نورِ مجسّم […]
30 ستمبر 2010ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت تو مولیٰ کا فضل وکرم ہے خلافت ہمارے لئے محترم ہے خلافت سے وابستہ جو بھی رہے گا نہیں اس کو خطرہ نہ پھر کوئی غم ہے خلافت سے ٹکرایا جو بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 جنوری 2011ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی خلافت کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خلافت کی جس کو بھی خلعت ملی ہے بہت باوفا اس کو ملت ملی ہے خلافت کے سائے میں جو بھی پلا ہے اسے دین و دنیا […]